جب فتنہ حکومت میں تھا تب بھی معیشت تباہ کرتا رہا اب حکومت میں نہیں ہے تب بھی معیشت تباہ کرنے کی کوششیں کرکے اپنے آقاؤں کو خوش کر رہا ہے!
06.12.2024 06:51 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0@yasir03.bsky.social
جب فتنہ حکومت میں تھا تب بھی معیشت تباہ کرتا رہا اب حکومت میں نہیں ہے تب بھی معیشت تباہ کرنے کی کوششیں کرکے اپنے آقاؤں کو خوش کر رہا ہے!
06.12.2024 06:51 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0یہ گدھے واقعی گدھے ہیں
06.12.2024 07:13 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0پلاسٹک کے ذرات پانی، خوراک اور ہمارے جسموں میں پائے جاتے ہیں، لیکن مذاکرات کار اس بات پر متفق نہ ہو سکے کہ کیا ایک معاہدہ زمین پر پلاسٹک کی کل مقدار کو کم کرے اور پلاسٹک بنانے میں استعمال ہونے والے زہریلے کیمیکلز پر پابندی لگائے۔ 🌍 #PlasticPollution #SaveThePlanet
02.12.2024 03:01 — 👍 14 🔁 3 💬 0 📌 0گنڈاپور کے اپنے صوبے میں سو سے زائد بندہ مرگیا وہاں وزیراعلیٰ نہیں گیا اور وفاق پر یلغار کرنے آگیا، ایسے کیسے؟
04.12.2024 13:22 — 👍 58 🔁 16 💬 2 📌 0
یوتھیو کے ناکام دھرنے اور مارچ چاہت فتح علی
خان نے نیا آئٹم گانا ریلز کرنے کا اعلان کردیا۔
رات بھر اعلان 🔈🔈ھوتا رھا کہ قیدی نمبر 804 تو لیتے جاؤ
لیکن کسی نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا
😀
😂😂😂
26.11.2024 07:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ڈی چوک سے . پچھلی رات کی صورتحال رپورٹر نورین سلیم جنجوعہ کی زبانی
#عمران_کی_کال_وڑ_گئی حج کے
سرگودھا برینڈ ھے
25.11.2024 03:45 — 👍 9 🔁 3 💬 1 📌 0جب معیشت ٹھیک ہونے لگتی یہ لوگ احتجاج کی کال دے دیتے ہیں۔ عوامی رائے
24.11.2024 11:22 — 👍 101 🔁 37 💬 1 📌 0پاکستان بھر کی سڑکوں پر مرمتی کام کی وجہ سے ۔
فالو کریں اور فالو بیک پائیں 😂👍
ہم سرکاری ملازم ہیں یار ہماری ویڈیو نہ بناؤ ۔۔
گلے میں پی ٹی آئی کا پٹہ ڈال کر لوگوں میں ماسک تقسیم کرتے ہوئے سرکاری ملازمین رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔۔
پاکستان کا بچہ بچہ جانتا عمران اسٹبلشمنٹ کے کندھوں پر سوار ہوکر وزیراعظم ہاؤس میں پہنچا اور اسٹبلشمنٹ کے عاق کرنے پر وزیراعظم ہاؤس سے نکلا،اب یہ دن رات اسٹبلشمنٹ کے خلاف بولے گا تو لوگ یہی کہیں گے گندی اولاد مزہ نہ سواد۔
24.11.2024 05:20 — 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 1لوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف
ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂
کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀
تحریک انتشار کو ترقی کرتا پاکستان پسند نہیں ہے ، تاجروں کا موقف
#FinalCallRejectedByAwam
حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
23.11.2024 16:58 — 👍 68 🔁 12 💬 0 📌 0😂😂😂
24.11.2024 06:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مائی پیرنی نے بتا دیا خان کی حکومت امریکہ نے نہی بلکہ سعودیہ نے گرائی تھی
🤣🤣🤣
yahan 😂
21.11.2024 15:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سینما گھروں میں کھڑکی توڑ نمائش جاری ہے ۔۔ بھابی نند اور بھائی ۔۔۔ ٹکٹ صرف بلیک میں دستیاب ہیں ۔۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟
21.11.2024 13:24 — 👍 13 🔁 4 💬 0 📌 0Today best photo
#MaryamNawaz
#CMPunjab
#PMLN
Maryam Nawaz Sharif
Chief Minister Laptop and Honahaar Scholarship Programme!
🔹Chief Minister Maryam Nawaz has set a target of providing laptops to students in 90 days.
🔹Punjab students will be provided with the latest Core i7, 13-inch laptops.
پنجاب میں ترقی کا عمل اب رکنے والا نہیں
21.11.2024 06:43 — 👍 252 🔁 63 💬 18 📌 7😂😂😂😂
21.11.2024 10:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Left or right...
21.11.2024 08:00 — 👍 38 🔁 2 💬 15 📌 0good morning
21.11.2024 04:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0