@rashidabbasi.bsky.social
ہمیں کو جراتِ اظہار کا سلیقہ ہے صدا کا قحط جب پڑا تو ہم ہی بولیں گے جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ۔
پارا چنار کا اندوہناک واقعہ فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکانے والوں کی سازش ہے، حکومت اور سیکورٹی فورسز امن و امان کی بحالی اور قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ میں اب تک ناکام رہی ہیں۔ مقامی قبائل کا گریٹر جرگہ بنا کر مسائل حل کئے جائیں
22.11.2024 13:29 — 👍 24 🔁 6 💬 0 📌 1سانحہ پارا چنار نام نہاد ریاست کی ناکامی ہے۔
چھے ماہ کے ایک صغیر کو مقتل میں دیکھ کر
جتنے بھی لوگ چُپ رہے حرمل لگے مُجھے 💔
😭😭😭
ہماری جنگ یادداشت اور فراموشی کے درمیان ہے۔
ہم ایک اور کوشش کا سامنا کر رہے ہیں،
ظہرایک ایسی کوشش جس میں حقیقت کو ہماری آنکھوں کے سامنے دھوکہ دہی سے بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
یہ ایک خطرناک منصوبہ ہے،
جہاں جھوٹ اور فریب کے ذریعے سچائی کو مٹایا جا رہا ہے
کسی بھی قوم کو تباہ کرنے کا پہلا قدم اس کی یادداشت مٹانا ہوتا ہے:
اس کی تاریخ، کتابیں، تہذیب، اور شناخت کو برباد کر دینا،
اور پھر تاریخ کو نئے سرے سے لکھنا۔
جلد ہی، وہ قوم بھولنے لگتی ہے کہ وہ کیا تھی اور کس مقام پر کھڑی تھی
۔
زبانوں کے پیچھے مت بھاگا کرولوگ تمہیں ۔
وہ کہانی نہیں سناتے جس میں وہ غلط ہوں۔
_اگر آپ کسی شخص کے ذہن کو دریافت کرنا چاہتے ہیں تو دیکھیں کہ وہ ان لوگوں سے کیسے بات کرتا ہے جو اس سے متفق نہیں ہیں
19.11.2024 12:26 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0Done 👍
18.11.2024 16:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0BANO QABIL.
18.11.2024 10:24 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0بحثیت مسلم ہمارے اعمال ۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر اسرار احمد
18.11.2024 08:02 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@musafarooq.bsky.social
18.11.2024 08:02 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0 شاہ فیصل کالونی میں بنو قابل کے aptitude test میں دس ہزار سے زائد طلبہ و طالبات کی شرکت۔ ملیر، ماڈل کالونی، رفاہ عام، ملیر کینٹ اور ارد گرد کے دیگر علاقوں سے شرکاء کی آمد۔ سینکڑوں رضاکار انتظامات سنبھالنے میں مصروف۔
شہر کے دیگر مقامات کی طرح یہ ایونٹ بھی ایک تاریخ رقم کررہا۔
#banoqabil
Good morning 🌅
18.11.2024 04:17 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Alkhidmat Youth Gathering 9.0
17.11.2024 16:41 — 👍 380 🔁 128 💬 26 📌 3