@mr6670.bsky.social
ALLAH IS THE GREATEST
Shower
03.12.2024 18:04 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0ابھی ابھی ایکس کی سیلیبریٹیز جو فالو کرنے کے بعد انفالو کرتے ہیں ان کی صفائی کی ہے اور بھی جس کے دماغ میں کیڑا ہے جلدی جلدی انفالو کرے تاکہ میں بھی اکاؤنٹ کی مکمل صفائی کروں
03.12.2024 13:05 — 👍 8 🔁 0 💬 0 📌 0بالکل بجا فرمایا محترمہ
30.11.2024 14:32 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0مگر یہ جو اوورسیز ۔۔۔۔۔۔۔ ہیں نا یہ تو مقامی ۔۔۔۔۔۔۔۔سے ضرب 1100 دفعہ زیادہ بونتلے ہوئے ہیں
30.11.2024 14:31 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0حضور نبی اکرم ، نور مجسم ، شفیع معظم، فخر بنی آدم، سرور کائنات، سیدالکونین ، رسالت مآب ، احمد مجتبیٰ جناب حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اللہ پاک کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔
آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔
Absolutely right Mughal sb
26.11.2024 04:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آہو
25.11.2024 08:27 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Ms.Aysha very words.
25.11.2024 07:52 — 👍 1 🔁 0 💬 2 📌 0وقار بھائی بہت بہت شکریہ آپ کا
24.11.2024 14:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@mr6670.bsky.social
24.11.2024 10:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0