@rajpuoot.bsky.social
lol. Straight😜😜
30.12.2024 14:24 — 👍 20 🔁 9 💬 11 📌 0اور موت کی بےہوشی حقیقت کھولنے کو طاری ہوگئی۔ (اے انسان) یہی (وہ حالت) ہے جس سے تو بھاگتا تھا
سُورَةُ قٓ - 19
قالَ ﷺ:
جہنم نے اپنے رب سے شکایت کی، کہا: "میرے رب! میرے بعض حصے نے بعض کو کھا لیا ہے."
تو اسے دو سانسوں کی اجازت دی گئی، ایک سانس سردی میں اور ایک سانس گرمی میں. لہٰذا تم شدید گرمی اور شدید سردی جو محسوس کرتے ہو، اس کا یہی سبب ہے.
بخاری 3260
(مسلم 1403؛ ترمذی 2502؛ ماجہ 4319)
Hello
19.12.2024 07:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@gino888.bsky.social hello
19.12.2024 07:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کیا آپ نے حج کیا ہے؟
11.12.2024 04:26 — 👍 9 🔁 2 💬 3 📌 0ایسی حرکتوں سے عمران خان انکے دل سے نکال نہیں سکتے۔
10.12.2024 04:24 — 👍 18 🔁 6 💬 1 📌 0قاتلانِ پاکستان کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر کے وطن پرست ہونے کا ثبوت دیں
08.12.2024 16:13 — 👍 46 🔁 29 💬 1 📌 1ساری زندگی کرکٹ کے میدانوں میں مرغیوں سے زیادہ انڈے دینے والا اب اخلاقیات کا درس دیتا اچھا نہیں لگتا .
09.12.2024 06:49 — 👍 27 🔁 8 💬 0 📌 0ویڈیو بنانے والا کا نام شہید ملک صدر علی ہے جس نے ڈی چوک میں اس قوم اور عمران خان کی خاطر اپنی زندگی قربان کر دی ہے 💔
09.12.2024 06:24 — 👍 39 🔁 16 💬 1 📌 1مجھے ووٹ عمران خان کے نام پر ملا تھا، میری الیکشن کمپین اور سوشل میڈیا کمپین عمران خان کے نام پر تھی،
میں عمران خان کے ساتھ دھوکا نہیں کر سکتا تھا، ایم این اے عادل بازئی!!
اب آئی سی سی کا کیا کرنا ہے
09.12.2024 09:48 — 👍 18 🔁 5 💬 1 📌 0بلوچستان سے تعلق رکھنے والے نیشنل اسمبلی کا ممبر عدِل بازی کے رکنیت سپریم کورٹ نے دوبار بحال کردی عدِل بازئی کا کہنا ہے،کہ میں شروع سے اسمبلی میں اپوزیشن میں تھا، اور ہمیں جو ووٹ میلا ہے وہ عمران خان کے وجہ سے میلا ہے۔
#گولی_کیوں_چلائی
ایک یو ٹیوبر/ٹک ٹاکر نے باپ اور بیٹے کا انٹرویو کرتے ہوئے عمران خان صاحب کو چور کہا اور پھر۔۔۔
08.12.2024 22:36 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0اگر فوج کی پروڈکٹس کا بائیکاٹ کرنا ہے تو سب سے پہلے لفافہ اور بوٹ پالش صحافیوں کا کرنا چاہیے
06.12.2024 17:52 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0سابق وزیر میاں محمود رشید 580 دن سے جیل میں ہے ۔ ان کا داماد بھی فوجی جیل میں ہے۔ اِنکا سارا کاروبار غیر قانونی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔قید کے دوران وہ بیمار رہے لیکن انہوں نے اپنی پارٹی سے غداری نہیں کی۔ ان کے لیے آواز بلند کریں
06.12.2024 16:31 — 👍 67 🔁 40 💬 4 📌 1یہ ہے کڑوا اور مکمل سچ !!!
جو پارٹی میں سے کوئی نہیں بولے گا
ملٹری مصنوعات بائیکاٹ کرنے سے عاصم منیر کی نوکری خطرے میں ہے۔
جاوید چوہدری
بریکنگ نیوز
تحریک انصاف کا 12 دسمبر پشاورمیں شہداء مارچ کرنے کا اعلان🔥
That statement is the epitome of passing the buck around.
05.12.2024 16:42 — 👍 7 🔁 3 💬 2 📌 0🚨 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک چلائے گے
عمران خان
The only Hope.
05.12.2024 07:20 — 👍 73 🔁 38 💬 4 📌 1