انٹرنیٹ خراب ہونے کی وجہ سے عمران خان صاحب کو ویڈیو کال پر پیش نہ کرسکا۔
جیل عملے کی عدالت کو جواب۔۔۔
انصاف چھیننا پڑے گا 💔
@younasachakzai1.bsky.social
جب رات زیادہ اندھیری ہو جائے۔❤️🔥 تو سمجھو صبح ہونے والی ہے۔💯 وزیراعظم جناب عمران احمد خان نیازی🔥 ........ . The Leader Of #muslim Ummah 🎈
انٹرنیٹ خراب ہونے کی وجہ سے عمران خان صاحب کو ویڈیو کال پر پیش نہ کرسکا۔
جیل عملے کی عدالت کو جواب۔۔۔
انصاف چھیننا پڑے گا 💔
تم مذمت کا کہتے ہو جب ہم اقتدار میں تھے تو ہم نے ناجائز ملک کی گردن پر پاؤں رکھا ہوا تھا۔۔۔۔
09.04.2025 08:51 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0ن لیگ کے اندر سے اعتراف
09.04.2025 08:51 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0اس وقت عمران خان کے پاس دو آپشن ہیں، ڈیل یا قوم، عمران خان نے ڈیل مسترد کرکے اپنے قوم کو چنا ہے۔ خان اس وقت آپ کی خاطر موت کی چکی میں بیٹھ کر اس کرپٹ نظام سے لڑ رہے ہیں
06.03.2025 16:57 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0عمران خان اس وقت ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھا ہے نہ اسٹیبلشمنٹ کو چین ہے نہ اس حکومت کو چین ہے۔
06.03.2025 16:45 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0یہ جناب عمران خان صاحب کے کون سے سینیٹر ہے ؟
19.02.2025 06:17 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 0رکن قومی اسمبلۍ کی تنخواه 519000 مقرر.
کام صرف عوام کو لوٹنے پر اتفاق۔۔۔
سپریم کورٹ کے ججوں کی اکثریت ممکنہ طور پر 26ویں ترمیم پر فل کورٹ پر قائل ہے 🔥
27.01.2025 06:30 — 👍 7 🔁 0 💬 0 📌 0سپریم کورٹ سے بڑی خبر
26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ ریفرنس تیار ہے اب اس پر فل کورٹ بیھٹانے جا رہے ہیں جو ترمیم ملک و قوم کے حق میں نہیں ہے اسے ختم ہونا چاہیے
جسٹس منصور علی شاہ کا بڑا حکم
کل جب کچھ نہیں تھا پھر عمران خان نے بلین ٹری سونامی منصوبہ شروع کیا اور آج ہریالی ہو گئی ہے
لیڈر عمران خان
زلفی بخاری آج بھی میرا key Player ہے۔۔۔۔ عمران خان
مرشد کا چلتا پھرتا دفتر خارجہ
شوکت خانم کو تمہارے ڈونیشن کی ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔۔
#shaukatkhanum
آپ کی اوقات ہی نہیں ہے
05.01.2025 15:44 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0situation behind the closed doors
03.01.2025 10:24 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 0اگر عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں سزا ہوتی ہے تو یہ دنیا کی تاریخ میں پہلی بار ہوگا کہ ایک سابق وزیراعظم کو سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم یونیورسٹی بنانے پر سزا دی گئی صدیق جان
03.01.2025 05:54 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0#socialmedia
02.01.2025 13:16 — 👍 9 🔁 2 💬 0 📌 0جس نے اپنی ساری زندگی میں نو بال نہی کرائی۔۔۔۔۔
یہ بیشرم ان سے ڈیل کرنے کی امید لگا بیٹھے ہیں
بہادر والدہ
30.12.2024 09:48 — 👍 8 🔁 0 💬 0 📌 0جماعتِ اسلامی سمیت جو جماعتیں اپنے ملک میں جاری ظلم پر نہیں بولتیں ،وہ غزہ مارچ صرف اپنے سیاسی فائدے کے لیے کرتی ہیں
29.12.2024 15:30 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0عمران ریاض خان مرشد کی قربانیوں کو سلام 🔥
happy birthday brother
@imranriazkhan.bsky.social
یہ پہلا دسمبر گزر رہا ہے جس میں نوجوان دکھی شاعری کرنے کے بجائے عمران خان کے مخالفیں کو ٹھوکنے میں مصروف ہیں
28.12.2024 14:25 — 👍 10 🔁 3 💬 0 📌 0Real Establishment 🔥
28.12.2024 12:35 — 👍 17 🔁 2 💬 0 📌 0یہ وہ لمحہ ہے جب ساری دنیا کے کافروں کو للکار کے مرشد باہر آرہا تھا ♥️
cute moments ♥️
Blue skyکا بڑا مقابلہ⛔
پاکستانیو آپ کو کس سے زیادہ پیار ہے
#imrankhan #PTIoffical
ماشاء اللہ یہ وہی بندہ ہے جس کو ہم کب سے عمران خان کے ساتھ دیکھنا چاہتے تھے
28.12.2024 06:31 — 👍 8 🔁 1 💬 2 📌 0#hamidmir
27.12.2024 07:29 — 👍 40 🔁 13 💬 1 📌 0