تجاوزات
سڑکوں پر ہوں یا ہمارے رویوں میں.....
دونوں ہی انسانیت کے لیے تکلیف دہ ہیں
آسانی اور خوشی کا بہترین ذریعہ حدود ہیں
@mrafichishti4786.bsky.social
Federalian love humanity first Pakistan
تجاوزات
سڑکوں پر ہوں یا ہمارے رویوں میں.....
دونوں ہی انسانیت کے لیے تکلیف دہ ہیں
آسانی اور خوشی کا بہترین ذریعہ حدود ہیں
US officials kept around 100 deported Indian migrants in shackles for their 40-hour flight home, including during bathroom breaks, in the latest incident to spark anger overseas at President Donald Trump’s migration crackdown.
07.02.2025 15:20 — 👍 872 🔁 396 💬 99 📌 49#یہوتھیوں کی امارات میں بھی چھترول کا وقت ہوا چاہتا ہے.
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور اماراتی صدر محمد بن زید الناہیان کی جعلی ویڈیوز بنانے پر سیکٹری تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ پکڑا گیا ہے. 🤦
علم و یقین کا قافله سرگودھا میں !
یونیورسٹیز آف سرگودھا ، بھکر ، میانوالی اور میڈیکل کالجز کے طلبہ کو 7 کروڑ کے ہونہار سکالر شپ ملیں گے
#MaryamKaHonhaarPunjab
A black and white Red-bellied, with a red head, is busy pecking a small tree trunk. There are other trunks and branches around. The background is blue sky.
Red-bellied Woodpecker
The work is never done...
یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے
یہ چمن تمہارا ہے، تم ہو نغمہ خواں اس کے
یہ فضا تمہاری ہے، بحر و بر تمہارے ہیں
کہکشاں کے یہ جالے، رہ گزر تمہارے ہیں
#MaryamKaHonhaarPunjab
کہا جاتا ہے پارلیمنٹ سپریم ہے، میرے خیال میں آئین سپریم ہے، جسٹس جمال مندوخیل
08.01.2025 08:47 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0جب تک بجلی کی قیمت کم نہیں ہوگی ہماری صنعت ، زراعت ، ایکسپورٹ ، کامرس کچھ ترقی نہیں کرسکتا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ سے خطاب
07.01.2025 08:40 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 2جب تک آپ کے ہاتھ سےخیر نکلتا رہے گا آپ خیریت سےرہیں گے۔ خیر سے مراد کوئی اچھی بات، اچھا مشورہ، خشک پودےکو پانی دینا، شجر کاری، ایک پلیٹ کھانا، دکھ میں دلاسہ، خوشی میں بلاحسد مبار کباد، پرندوں کو کھانا کھلانا، اور اس جیسی چھوٹی چھوٹی باتیں جن سے لوگوں میں خوشیاں بانٹی جاسکتی ہیں۔
30.12.2024 18:42 — 👍 22 🔁 3 💬 1 📌 1#FactCheck 🚨
#صبیح_کاذب یہ گمراہ کن دعویٰ کر رہا ہے کہ #PARCO ریفائنری ملک کی خراب معاشی صورتحال کی وجہ سے بند ہو گئی ہے۔
جبکہ در حقیقت پارکوں ریفائنری 10 اکتوبر 2024 کو 40 دن کی مرمت کے لیے عارضی طور پر بند کی گئی تھی۔
مصنف صبیح کاذب ویسے ہی جھوٹے دعوے کرنے کا عادی ہے۔
#FakeNews
#PropagandaAlert
عمران نیازی کا انجام عبرتناک ،
عمران اینڈ کمپنی نے پہنچایا قومی سالمیت کو نقصان
جعلی فراڈیہ جعلی خوددار نیازی کی حقیقت
عمران خان کس منہ سے اپنے آپ کو ایماندار کہتا ہے خوددار کہتا ہے یہ اپنے گھر کا کچن چلانے کیلئے 30 لاکھ تو صرف جہانگیر ترین سے لیتا تھا ماہانہ، باقی اور لوگوں سے جو خرچہ لیتا تھا وہ الگ ہے
#تحریک_انتشار کو اپنی ماہانہ فساد کی فائنل کال کی ناکامی اور #ابو_فیض_حمید پر فرد جرم عائد ہونے سے پہلے مذاکرات سے چِڑ تھی، اب ہر #یہوتھی NRO کی بھیک مانگ رہا ہے۔
#BeggingNRO
لَآ إِلَهَ إًلَّآ اَلْلَّهْ مُحَمَّدٌ رَسُوُلُ اُلْلَّهْ
14.12.2024 12:03 — 👍 11 🔁 1 💬 0 📌 0 ایک یوتھیے نے لاہور جانا تھا۔
میں نے اسے بتایا کہ موٹروے تو FWO نے بنائی ہے۔
کہنے لگا جی ٹی روڈ سے چلا جاؤں گا
میں نے بتایا اس پر بھی کارپٹ اب FWO والے ڈال رہے۔
اب وہ پیدل کھیتوں کے راستے لاہور جا رہا ہے
یہ ہوتا ہے جذبہ
😜😂🤣😂🤣🔥🔥🔥
#انتشاری_پلاننگ #PakistanArmy
قاضی فائز عیسی نےصرف اتنا کہا تھا ،میں سوشل میں نہیں دیکھتا عمران ریاض کو نہیں جانتا کون ہے
تو عمران ریاض نے قاضی کےخلاف بغض بھری کمپئین شروع کردی
پھر شاہد نے آفریدی نےگیلاتیترکہا اسکے خلاف کمپئین شروع کروا دی
لیکن علی امین گنڈا پوری نےننگی گالیاں دی عمران ریاض خاموش ہے وجہ کیا ہوسکتی ہے؟؟
#سوچئے
آج کل مریم نواز کیلئے اچھا صحافی وہ ہے جو عمران خان کو دہشت گرد اور بشریٰ بی بی کو جادو گرنی قرار دے۔ حامد میر
06.12.2024 05:30 — 👍 18 🔁 1 💬 3 📌 1میں نے زندگی میں حامد میر کو اتنا زچ کبھی نہیں دیکھا، جتنا وہ آج کل ہے،
والنٹیئرز نے اس کے نیچے وہ آگ سلگائی ہے کہ سوتے جاگتے اس کا سیک اس کی تشریف جلاتا رہتا ہے،،،
آج بھی نواز شریف کی پرانی ویڈیو پوسٹ کر کے آگ ٹھنڈی کرنے کی کوشش کر رہا تھا ،،،!!!
پنجاب کے بچوں کو سکالرشپ مل رہے ھیں
اور kpk کے بچے جوتے پر 804 لکھ کر چوم رہے ھیں۔
جتنے منہ اتنی باتیں تو سنی تھیں مگر جتنے یوتھیے اتنی لاشیں بھی سن لیں
جھوٹ کے پاؤں نہی ہوتے ہیں
تحریکِ انصاف والے ڈی چوک میں مرنے والوں کی تصویریں دکھاتے ہوئے🤩
30.11.2024 12:56 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0کے پی میں حالات اس قدر خراب ہیں وہاں اصلی 100 سے لاشیں پڑی ہیں اور وہاں کی حکومت یہاں اسلام آباد میں جعلی 100 سے زیادہ لاشوں کی تلاش میں ہے، بلاول بھٹو
30.11.2024 15:21 — 👍 8 🔁 3 💬 0 📌 0Great White Egret about to take off with wings up and ready and showing a reflection of the bird in the water
Great White Egret reflection. 😍
#birds 🐦🪶
سیاسی جدوجہد صبر آزما اور طویل ہوتی ہے۔مطالبات منوانے کے لئے پرامن آئینی راستہ اختیار کیا جاتا ہے۔
پی ٹی آئی کی قیادت سیاسی جدوجہد اور عسکری مہم جوئی میں تفریق نہیں کر سکی۔
بار بار ترکی اور بنگلہ دیش ماڈل کی مثالیں دیتے رہے۔ان مملک میں سامنے آنے والے ردعمل کے پس منظر سے نابلد رہی