وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات۔
بلوچستان کے بھائیوں کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، مریم نواز۔
دھشتگردی سے نمٹنے کیلئے بلوچستان سے بھرپور معاونت کریں گے، وزیراعلی
@saniaashiq.bsky.social
Daughter of a strong man. Pharmacist by Education. MPA-PMLN. Special Assistant to Chief Minister(SACM) on Special Education.
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات۔
بلوچستان کے بھائیوں کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، مریم نواز۔
دھشتگردی سے نمٹنے کیلئے بلوچستان سے بھرپور معاونت کریں گے، وزیراعلی
وفاقی حکومت کا انتشاریوں کے خلاف فائنل کریک ڈاؤن کا فیصلہ
محسن نقوی صاحب تن کے رکھو 👏
شیرنی ❤️
19.11.2024 09:37 — 👍 20 🔁 3 💬 0 📌 0Hello Atif
19.11.2024 04:01 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0خیبر پختونخوا کی موجودہ بدحالی برسوں کی ناکام حکمرانی اور غیر سنجیدہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ نیازی نے ہزاروں دہشگردوں کو بسانے کا فیصلہ کیا مگر تعلیم، صحت اور ترقی کو نظرانداز کیا۔ انتشار اور جلسوں کی سیاست نے عوام کو مسائل کے دلدل میں دھکیل دیا، جس کی قیمت وہ آج ادا کر رہے ہیں
19.11.2024 03:50 — 👍 11 🔁 6 💬 4 📌 0 اَللّٰهُمَّ صَّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
CM Punjab News corner ❤️
18.11.2024 19:00 — 👍 6 🔁 3 💬 0 📌 0زرعی شعبے میں اصلاحات پر وزیر اعلی مریم نواز اور صوبائی حکومت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
وزیر اعظم شہباز شریف
اکاؤنٹ نیا ہے، اس لیے ابھی فالو نہیں کر سکتی، لیکن ان شاءاللہ کل وقت نکال کر سب کو فالو کرنے کی کوشش کروں گی۔ آپ سب کا تعاون بہت قیمتی ہے
@farhankvirk.bsky.social
@cmmaryamnawaz.bsky.social
@legimian.bsky.social
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
فتنے کو بھاگنے نہیں دیں گے
یہاں بھی ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔ عوام باشعور ہیں اور انتشار پھیلانے والوں کو ناکام بنانے کے لیے تیار ہیں۔ پاکستان کے استحکام اور امن کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا، ان شاءاللہ
Keep it up Farhan
18.11.2024 17:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0