@naceed.bsky.social
❤️Pakistan mri Jan❤️
How much lions in pic?
19.10.2025 08:54 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یہ جب ٹھان لیں تو اچھے خاصوں کو ہیجڑا بنا دیتے ہیں
13.10.2025 15:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام علیکم صبح بخیر
24.08.2025 04:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اج والد صاحب کی برسی اور اہلیہ کا چہلم ہے دوستوں سے دعاؤں کی درخواست
08.08.2025 01:22 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0خوبصورت ترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کیلئے ایسے ہی خیر پسند کرتے ہیں جیسے اپنے لئے
13.07.2025 12:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0خوبصورت ترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کیلئے ایسے ہی خیر پسند کرتے ہیں جیسے اپنے لئے
13.07.2025 12:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان میں یہ 7 چیزیں عام عوام کیلئے انتہائی مہنگی ہیں۔
(1) بجلی
(2) گیس
(3) گاڑی
(4) پیٹرول
(5) گھر
(6) علاج
(7) سفر
اور یہ ہی 7 چیزیں آپ کےحکمرانوں کے لئے بالکل فری ہیں۔
بجلی کی قیمتوں میں مجرمانہ اضافے اور مجرمانہ Slab سسٹم کیخلاف سیاسی، سماجی وابستگی سے بالاتر ہو کر آواز اٹھائیں اور تب تک اٹھائیں جب تک یہ ظلم رک نہیں جاتا۔
27.06.2025 06:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نوازشریف کے نام سے بنی مسلم لیگ نے اپنی تاریخ برقرار رکھی کہ جس سے گالیاں کھاؤ اسے ہی نوازو۔
31.05.2025 10:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0