Kia bat hae TLP.walo ki.
11.10.2025 13:57 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0@mrsjunaidahmed.bsky.social
Kia bat hae TLP.walo ki.
11.10.2025 13:57 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0پنجاب بلدیاتی حلقہ بندی 2025
شیڈول جاری،8 دسمبر فائنل
پنجاب میں الیکشن کمیشن کا پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 کے تحت الیکشن کرانے کا فیصلہ
جس کے مطابق ہر یونین کونسل کی باڈی چیئرمین ، وائس چیئرمین ، پانچ جنرل کونسلر ، اور چار سیٹیں کسان کونسلر ، یوتھ ممبر، اور دو خواتین کونسلر پر مشتمل ہوں گی
بزدل شخص کے پاس جب دلیل نہیں ہوتی تو وہ گالی گلوچ پر اتر آتا ہے ۔
غیر مہذب لوگ گالی دیتے ہیں۔ جو گالی دیتا یے وہ دراصل اپنی شکست کا اعتراف کرتا ہے ۔
Rat zoor sy hassa hoga kh baji darr gai baji darr gai 🤣🤣🤣
11.10.2025 13:33 — 👍 5 🔁 1 💬 1 📌 0Breaking News: Joan Kennedy, whose longtime marriage to Senator Ted Kennedy made her part of an American political dynasty, died at 89. nyti.ms/4obXi9b
08.10.2025 15:17 — 👍 548 🔁 106 💬 44 📌 8 جو کرتے ہیں محبت
وہ کبھی ستایا نہیں کرتے
دیتے ھیں جان مگر
آزمایا نہیں کرتے
ہر حال میں رکھتے ہیں
محبت کا بھرم
کسی کے کہنے پر
چھوڑ جایا نہیں کرتے
ایک بار جو کر لیتے
ہیں
وعدہ آنے کا
شعلوں پہ چل کے آ جاتے ہیں
گھبرایا نہیں کرتے
تحقیق کے مطابق پاکستان بھر میں ماہرِ نفسیات کی تعداد محض 600 ہے،
جبکہ ہمارے مولویوں، سیاستدانوں، اسٹیبلشمنٹ اور موٹیویشنل اسپیکرز نے پچیس کروڑ عوام کو نفسیاتی مریض بنا دیا ہے۔
600 بیچارے کیا کریں
صبح بخیر
09.10.2025 04:20 — 👍 10 🔁 5 💬 0 📌 1Toba 🤣🤣
09.10.2025 19:00 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0Batt to such ke 😂😂😂😂
09.10.2025 10:05 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0لندن ہائی کورٹ نے عادل راجا کے برگیڈیئر ریٹائرڈ راشد نصیر پر عائد الزامات کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے انہیں ساڑھے تین لاکھ پاؤنڈ کا جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔👏👏👏
09.10.2025 10:04 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0Police must take action
08.10.2025 18:36 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
بخیر زندگی
اے اللہ
ہمیں دنیا میں عزت
آخرت میں جنت
دل میں نور
زبان میں سچائی
اور عمل میں
اخلاص عطا فرما
ہمیں ان بندوں
میں شامل کر
جو تجھ سے
محبت کرتے ہیں
اور جن سے
تُو راضی ہے۔🌸
آمین
Ab bhaagna mat sharjeel sb ..
09.10.2025 04:08 — 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 0السلام و علیکم *
زمین پر لوگوں کے درمیان بکھری اچھی باتوں اور عادتوں کو یوں چنو جیسے پرندے زندگی کیلئے رزق چنتے ہیں۔
*خالق کائنــــات* ہم سب کی ساری مُشکلات دور فرمائے ،
*آمین یارب العالمین*
صبح بخیر
08.10.2025 05:42 — 👍 9 🔁 4 💬 0 📌 0یہ کیسے ہجر کا موسم اُترنے والا ہے
ابھی سے چلنے لگی ہے ہوا اُداسی کی
اشرف یوسفی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس ملتان میں سینکڑوں خالی آسامیوں پر بھرتی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ صرف ضلع ملتان کے رہائشی امیدوار درخواست دینے کے اہل ہیں۔
آسامیاں: جونیئر کلرک، نائب قاصد، چوکیدار اور ڈرائیور
تعلیم: پرائمری سے انٹرمیڈیٹ تک
اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميد مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد.
08.10.2025 09:23 — 👍 6 🔁 3 💬 0 📌 0