یاد رکھیں عام نہیں عوام ہیں آپ کسی پر ریڈ لائن لگانے کا اختیار صرف آپ کے پاس ہے اس ملک کے مالک آپ ہیں آپ کے ٹیکس کے پیسوں پر رکھے ملازم نہیں اپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں
میں خود کی گارنٹی دیتی ہوں اگر
زندگی نے وفا کی تو ان شاءاللہ تعالٰی ڈی چوک ہر حال میں پہنچوں گی✊💪💪🇧🇫👊
پشاور ہائی کورٹ سے ہماری 10 دسمبر تک حفاظتی ضمانت منظور ہو گئی ✌️
یہ آپ کو تب تک ہی ڈرا سکتے ہیں جب تک آپ ڈریں گے اپنی طاقت کو پہچانیں عام نہیں عوام ہیں آپ نکلیں پاکستان کی خاطر
توشہ کھانا میں ضمانت منظور
یاد رکھیں آپ عام نہیں عوام ہے اس ملک کے اصلی مالک ✌️
فیصل ووڈا کی بھی کیا زندگی ہے ملازموں کے گھر ملازم ہونا کوئی عام بات نہیں ملازموں کی ملازمت سے اللہ بچائے 😂😂
گردن دہی چمڑی ہر دفع بول جاتی ہے نانو
جن کے ٹیکس کے پیسوں سے عیاشی کرتے ہو ان کی عزت بھی کرو نمک حراموں
حکومت بلکل نہیں گھبرائی ہوئی، وہ تو ایسے ہی تحریک انصاف کا نام لینے والے صحافیوں سپورٹروں کے گھروں میں شغلیہ چھاپے مار رہے
🤪
یونانیوں نے صدیوں پہلے بتا دیا تھا کہ اپنا بادشاہ فوجی اور تاجر مت بنانا ۔ فوجی ظلم کرے گا اور تاجر بادشاہ تجارت
بات بات پر قوم کے شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی دھمکیاں وزیر داخلہ سیّد محسن رضا نقوی آلِ یزید تو ایسے دیتا ہے جیسے پاکستان انکی اماں اپنے جہیز میں لائی تھی؟
🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
جس نے بھی واوڈا کو چڑایا گھر کا بیجو کہا ہے وہ اک عظیم انسان ہے🤣
jot bol kr geo
کون بچائےگا پاکستان؟
سارےpti ٹیگر فالو کرو عمران خان زندہ باد
24 final call