@auno987.bsky.social
Writer📝Content Creater📑 Literature 📚Professional Accountant📟
Imam Ahmad was asked:
What does it mean to love for the sake of Allah?"
He replied: "It is when you do not love someone for any worldly gain."
(Tabagaat Al-Hanaabilah 57/1)
There are only 4 phases of Pakistani life.
1..Birth👶
2..There is no electricity in summer.
3..There is no gas in winter..
(2 & 3 on repeat…………………)
4..Death 👴 💀
💯 Agreed
01.12.2024 11:09 — 👍 110 🔁 43 💬 5 📌 2Miss you ami🥹
01.12.2024 15:12 — 👍 7 🔁 3 💬 0 📌 0Scientists found the cure for fascism. Scientist holding a bat.
Base(d)ball.
01.12.2024 22:13 — 👍 32288 🔁 3059 💬 682 📌 116الجزیرہ کی فوٹیج
26.11.2024 02:37 — 👍 31 🔁 18 💬 1 📌 0جو جنگ عمران خان اور PTI والے لڑ رہا ہے خدا کی قسم اس پر مخالفین بھی خوش ہے کہ ایسا ورکرز اور واحد پارٹی ہے جو اسٹبلشمنٹ ریاست کے غلط فیصلوں اور ظلم و جبر کے خلاف کھل عام لڑ رہا ہے✊🇵🇰🇧🇫✌️
26.11.2024 16:33 — 👍 15 🔁 6 💬 1 📌 0پنڈی کے لوگوں سے ہماری فریاد ہے آپ ان لوگوں کے کھانے کا بندوبست ضرور کریں
26.11.2024 01:06 — 👍 43 🔁 10 💬 0 📌 0بریکنگ نیوز 🚨
بشریٰ بی بی نے پشاور سے لانگ مارچ کو لیڈ کر کے بہت اچھا فیصلہ کیا۔۔۔!! علیمہ خان
🚨🚨
*تمام دوست اس میسج کو آگ کی طرح پھیلا دیں ڈی چوک میں کلثوم ہسپتال کا وائ فائ پاسورڈ ہے*
*_KIH-GUEST*
ایک سال بھی رکنا پڑا رکے گے ماں نے گھر سے بول کے بیجھا ہے خان کو لے کے واپس انا
26.11.2024 03:28 — 👍 37 🔁 20 💬 1 📌 1🚨🚨🚨
لوگ یزید کو گالیاں دیتے ہیں، یہ لوگ تو یزید سے بھی آگے نکل گئے ہیں، انہوں نے سب کچھ بند کردیا تاکہ کوئی کسی کو کھانا نہ دے، ایک خاتون کی ڈی چوک سے چند میٹرز کے فاصلے پر گفتگو
پی ٹی آئی پنجاب کی ساری قیادت کو فارغ کر دینا چاہیے
26.11.2024 16:41 — 👍 16 🔁 8 💬 0 📌 0نہتے کارکنوں پر کیا کچھ برسایا جاتا رہا خود دیکھ لیجیے۔
26.11.2024 04:50 — 👍 48 🔁 40 💬 0 📌 0راولپنڈی اِسلام آباد کے لوگوں سےدرخواست ہےکہ آپکے شہر میں ائےقافلوں کے کھانے پینےکا انتظام کریں ان کے لیے گرم کپڑوں کا انتظام کریں ان کے لیے گرم جوتوں کا انتظام کریں
پیراسٹامول پانی کاانتظام کریں اور آپ لاکھوں کی تعدادمیں ان کےساتھ ملکر باہرنکلیں یہ آزادی کی جدوجہدمیں کامیابی حاصل کرناغلامی سےنجاتہے
*ڈی چوک میں زخمی ہونے والے تمام کارکنان یہ گواہی دے رہے ہیں کہ ہم پر پولیس نے گولیاں چلائیں 💔*
26.11.2024 17:05 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0اسلام آباد ٹول پلازہ کا منظر
26.11.2024 06:40 — 👍 136 🔁 45 💬 4 📌 2ڈی چوک پر لوگوں میں کھانا اور پانی کی بوتلیں تقسیم کی جارہی ہیں۔۔۔!!!
26.11.2024 17:06 — 👍 21 🔁 7 💬 0 📌 0