کون کون ایکس سے تنگ ہو کر یہاں آیا ہے ۔۔۔؟
30.11.2024 19:59 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0@ameerhamzavoice.bsky.social
📚 Researcher & Fact-Checker | 🚫 Let's Fight Fake News | 🇵🇰 Dedicated to a Strong Pakistan
کون کون ایکس سے تنگ ہو کر یہاں آیا ہے ۔۔۔؟
30.11.2024 19:59 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0جو شخص یہ کہے کہ فلاں نہیں تو پاکستان نہیں ، وہ کبھی پاکستانی نہیں ہوسکتا
23.11.2024 22:11 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام آباد کے تمام داخلی راستے آج رات 12 بجے تک مکمل بند کر دیے جائیں گے ، ذرائع
22.11.2024 19:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0📌 اٹک: 15 ہزار سے زائدر نیجرز، ایف سی، ایلیٹ فورس اور پولیس اہلکار تعینات
22.11.2024 18:20 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0اہم خبر 🔴
پارٹی قیادت کی تشویش پر عمران خان کا بشریٰ بی بی کو سیاست سے دور رہنے کا حکم
شری بی بی کی قریبی مشعال یوسفزئی نے آج عمران خان سے ملاقات کرنے کی بھی کوشش کی جس میں وہ بشری بی بی کا پیغام پہنچانا چاہتی تھی ۔ لیکن ان کو اجازت نہ مل سکی
ذرائع
ہم بہنیں تو احتجاج میں شریک ہوں گی، امکان ہے بشریٰ بی بی کی شرکت ہو
علیمہ خان
بشری بی بی کے سعودی عرب سے متعلق بیان پر نقصان ہوگا
فواد چوہدری
اہم بیان آگیا
اس خاتون کو مسئلہ کیا ہے؟ یہ میرے لئے بھی بڑا معمہ ہے : جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ
جلدی سے 1000 کروا دو ، نیچے فالو لکھتے جاؤ
21.11.2024 18:41 — 👍 4 🔁 0 💬 1 📌 0یہ تم کیا اٹھا کے لے آیا ہے
21.11.2024 18:28 — 👍 8 🔁 0 💬 0 📌 0سعودی عرب میں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ تھا، قمر باجوہ بھی موجود تھے ،قمر باجوہ ساتھ تھے ان کو کسی کی کال نہیں آئی
مولانا طاہر اشرفی
بشری بی بی نے اپنے ورکروں سے پہلے خطاب میں ہی بتا دیا کہ وہ کتنی نااہل ہیں ، انتہائی فضول بے بنیاد الزام ، اب صفائیاں دینے کا وقت شروع ہو جائے گا
21.11.2024 17:51 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0بلاول بھٹو زرداری دبئی کے لیے روانہ ہو گئے
دبئی سے یورپ کے دورے پر بھی جائیں گے : ذرائع
Thanks for the 500! Share this post, and I'll start following you back
20.11.2024 19:13 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0کیا سچ میں علی امین نے ایسا کہا کہ میں ٹرمپ کو کال کروں گا
Public news thumbnail
اہم
پولیس نے عمران خان کی تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمہ میں گرفتاری ڈال دی
جلاؤ گھیراؤ، املاک کو نقصان پہنچانے پر مقدمہ درج تھا : ترجمان
کراچی کے تاجروں نے آرمی چیف سے درخواست کی کہ آپ 6 مہینوں کے لیے
کراچی کو اون کر لیں تو ہم آئی ایم آیف کا قرضہ اتار دیں گے
تاجر حنیف گوہر
جو بھی رپوسٹ یا ریپلائے میں فالو لکھے گا اسے فالو ملے گا
جلدی کریں
ایپکس کمیٹی اجلاس میں آرمی چیف نے واضح کہا ہے کہ تشدد اور احتجاج میں فرق ہوتا ہے اور وہ فرق مجھے پتا ہے
فیصل واوڈا کا دعویٰ
بریکنگ خبر 📢
قانونی معاملات کی وجہ سے رہائی میں وقت لگتا ہے تو عمران خان کو
فوری طور پر پشاور جیل منتقل کیا جائے، پی ٹی آئی ذرائع
پی ٹی آئی نے 24 نومبر احتجاج کال واپس لینے کے لئے شرط رکھ دی
بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے خارجی کتے نہیں جے بچدے
20.11.2024 15:58 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0پاکستان کی بنگلا دیش کے 100 طلبا کیلئے مکمل اسکالر شپ کی منظوری
پاکستانی یونیورسٹیاں اپنے پورٹل پر بنگلا دیشی طلبا کی خود سلیکشن
کریں گی ، ذرائع
ایک انگیجمنٹ شروع ہو چکی ہے نتائج دیکھتے ہیں کیا آتے ہیں
اسد قیصر
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا انکشاف
میری اطلاع کے مطابق 24 نومبر کو احتجاج ملتوی کر دیا جائے گا
الحمداللہ ، بنوں میں مغوی 7 پولیس اہلکار بحفاظت بازیاب ہوگئے
19.11.2024 16:54 — 👍 4 🔁 0 💬 1 📌 0چھٹی پر گئے تمام پولیس اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا ، چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں
اسلام آباد پولیس ذرائع
اپیکس کمیٹی کی بلوچستان میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف آپریشن کی منظوری
19.11.2024 16:26 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
پٹھان ایک غیرت مند جہادی قوم ہے : بشری بی بی
بشری بی بی کی موجودگی میں "سبیلنا سبیلنا الجہاد الجہاد " کے نعرے لگ گئے
پاکستان اس وقت دہشتگردی کے انتہائی خوفناک حالات سے گزر رہا ہے جبکہ وفاقی و خیبر پختونخوا حکومت کی ترجیحات دیکھ کر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے ۔
18.11.2024 17:28 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 1 24 نومبر احتجاج کے سلسلے میں گرفتاریاں شروع
اٹک میں پولیس نے پی ٹی آئی کے 10 کارکن گرفتار کر لیے