گلے فضول تھے، عہدِ وفا کے ہوتے ہوئے
سو چپ رہا ستم ناروا کے ہوتے ہوئے
احمد فراز
@nawaeysarosh.bsky.social
The phoenix, Rise from the ashes! کالا کوٹ، کامونکی، پنجاب، مقبوضہ پاکستان۔
گلے فضول تھے، عہدِ وفا کے ہوتے ہوئے
سو چپ رہا ستم ناروا کے ہوتے ہوئے
احمد فراز
first Blue Tweet
05.10.2025 12:34 — 👍 3 🔁 1 💬 1 📌 0جو گزاری نہ جا سکے ہم سے
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے
تمہاری تو دنیا ہی الٹی ہوئی پڑی تھی۔۔🤣🤣
27.12.2024 06:11 — 👍 5 🔁 1 💬 1 📌 0sharing songs = sharing feelings
26.12.2024 08:57 — 👍 6 🔁 2 💬 1 📌 0اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
Chashni is overrated Bane Mian
22.12.2024 14:48 — 👍 6 🔁 3 💬 0 📌 0بوجھ بڑا کر دیتے ہیں اور ذمے داریاں اندر ہی اندر سے کھا جاتی ہیں ۔
22.12.2024 17:23 — 👍 6 🔁 2 💬 1 📌 0عقیدوں کا حساب کتاب بعد میں کر لیں گے پہلے یہ تو ثابت کر لیں کہ کیا انسان ہیں ہم
22.12.2024 17:56 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0بڈھی گھوڑی لال لگام!
07.12.2024 16:03 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0رؤف کلاسرہ نے ناشتے میں گیلا تیتر روسٹ کر دیا ھے 😂😂😂😂😂😂
07.12.2024 05:21 — 👍 17 🔁 5 💬 0 📌 0یوتھیے فوجی گروپ آف کمپنیز کا بائیکاٹ کر رہے ہیں. جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں فوجی فوڈز کے شئر تیزی سے اوپر جا رہے ہیں...
05.12.2024 14:04 — 👍 1 🔁 1 💬 1 📌 0بلیو سکائی کا حساب کتاب بھی ہمارے فریج والا ہی ہے جب بھی کھولو وہی سامان پڑا ہوتا ہے
04.12.2024 09:35 — 👍 35 🔁 8 💬 2 📌 1تُو اپنے آپ کو میرا سکون رہنے دے
دکھوں کے واسطے سارا جہاں کافی ہے
رینجرز اور پولیس والوں کے جنازے اٹھے پوری دنیا نے دیکھے یہ کہتے ہیں ہمارے اتنے زیادہ لوگ مارے گئے اگر ایسا ہے تو دکھاو انکے جنازے وہ کون ہیں اگر ایک بھی جان گئی ہے تو اسکا ذمہ دار اڈیالہ جیل میں بیٹھا عمران خان ہے. مریم نوازشریف
03.12.2024 11:26 — 👍 11 🔁 4 💬 0 📌 0ڈولی کی ممی نے لگاوٹ سے صاحب کو دیکھا۔ بربن گلاس میں انڈیلی۔ برف ڈال کر لچکتی ہوئی صاحب کی بانہوں میں سما گئیں۔
دو گھنٹے بعد ہوش میں آئیں تو صاحب فاتحانہ مسکراہٹ سجائے راکنگ چئیر پر سگار چھکتے ہوئے جھول رہے تھے۔
ڈولی کی ممی نقاہت سے بولیں، "ڈارلنگ۔۔ گولی کیوں کھائی؟"
قسمت کا نہیں کوستے.. کیونکہ جو اچھا ہونا ہوتا ہے. پھر وہ بھی بگڑ سکتا ہے....
03.12.2024 13:31 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0بیرسٹر سیف کہہ رہا ہےکہ وہ عمران خان سے رابطے میں رہا ان سے ہدایات لیتا رہا۔اسے یہ سہولت کون دے رہا ہے؟ آپ پچھلےڈیڑھ سال سے ریاست کے ساتھ مذاق کر رہے ہیں،آپ نے9 مئی کر لیا گڈ ٹو سی یو کہہ دیا اب اڈیالہ میں بٹھا کر بلوائیوں کو ہدایات دلوا رہے ہیں تو ریاست کس سے سوال کرے؟اپنا خون کس کےہاتھ تلاش کرے؟
03.12.2024 08:24 — 👍 75 🔁 33 💬 0 📌 1🤣🤣🤣🤣
یہ بات کوئی خاتون ہی بتا سکتی تھیں۔
بلا تبصرہ۔۔
🤣
شفا ہر وقت مانگنی چاہیے، صرف بیماری سے نہیں، حد سے بڑھی خواہشات سے، کسی کے خلاف پیدا ہونے والے بغض و حسد سے، دل کو گرد آلود کر دینے والی سوچوں سے اور سکون چھین لینے والے لوگوں سے بھی۔
#وٹس_ایپ
سوہنا لیلا وے۔۔🤭🤭
03.12.2024 07:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Israeli soldiers conducting campaign of ‘beatings and abuse’ in Hebron
03.12.2024 05:33 — 👍 225 🔁 103 💬 28 📌 11اک حرف تمنا ہوں بڑی دیر سے چپ ہوں 🎶🎶🎶
youtu.be/cBsBXNmI7h8?...
مرد کا مونچھ کا بال اور عورت کا ناک کا بال!
03.12.2024 04:31 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0وعلیکم السلام مغرب۔۔🤭
03.12.2024 04:30 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@pinkipeerni.bsky.social
03.12.2024 04:29 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0