's Avatar

@rahimullahlabib.bsky.social

جمعیت سوشل ورکر بلوچستان ○ کوئٹہ !. ❤️

4,816 Followers  |  9,388 Following  |  26 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.5807

Latest posts by rahimullahlabib.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

جمعیت علماء اسلام اور یہ دینی مدارس جب اسلام آباد کا رُخ کریں گے تو تمہارا باپ بھی ہمیں نہیں روک سکیں گے :

29.11.2024 07:00 — 👍 8    🔁 1    💬 1    📌 0
Video thumbnail

#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر سندھ میں کچھ لوگ اٹھے ہیں اور کہتے ہیں کہ سندھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گس--تاخی کرنے والے کو پناہ ملے گی؟

28.11.2024 14:23 — 👍 8    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

قائد محترم سندھ پہنچ چکے ہیں 28 نومبر بروز جمعرات باب الاسلام کانفرنس
سے خصوصی خطاب فرمائینگے___

26.11.2024 18:24 — 👍 8    🔁 2    💬 0    📌 0

محسن نقوی نے زمبابوے کے بعد پی ٹی آئی سے بھی شکست کھا لی 😂

25.11.2024 18:20 — 👍 5    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

یہ جمعیت کے جیالے ہیں جو ہر حالت میں اسلام آباد پہنچ سکتے ہیں،،
قائد محترم کا تاریخی جملہ❣️💪

25.11.2024 07:20 — 👍 6    🔁 2    💬 2    📌 0

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،✨🥀🍂

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ✨🥀🍂

25.11.2024 02:31 — 👍 19    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

مولانا فضل الرحمٰن صاحب مولانا صلاح الدین ایوبی کی رہائشگاہ آمد افغانستان سفیر سردار احمد جان شکیب اور ان کے وفد سے ملاقات ۔

23.11.2024 13:06 — 👍 15    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

کوئٹہ
مصور خان کاکڑ کے اغوا کخلاف کوئٹہ سرینا ہوٹل چوک پر جاری احتجاجی دھرنے میں جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر حضرت مولانا عبدالواسع صاحب سٹیج پر موجود ۔

22.11.2024 13:16 — 👍 10    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

مصورخان کاکڑ کی بازیابی کےلئے جمعیت علماء اسلام کا عظیم الشان مظاہرہ ۔

22.11.2024 12:40 — 👍 6    🔁 1    💬 0    📌 0

مصورخان کاکڑ کی بازیابی کےلئےبعد نماز جمعہ سریناچوک پر عظیم الشان مظاہرہ ہوگا

جمعیت علماء اسلام بلوچستان

22.11.2024 08:40 — 👍 5    🔁 1    💬 1    📌 0

مبارک ہو

21.11.2024 21:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image

سوشل میڈیا پر جماعت کے لیے ہمہ وقت فکر مند رہنے والے نوجوان، انتہائی باصلاحیت، اور اخلاص سے بھرپور اپنے پیارے بھائی حافظ محمود اللہ اور مولوی اسداللہ کو صوبائی ڈیجیٹل میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

21.11.2024 18:48 — 👍 8    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image

کوئٹہ :جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر
حضرت مولانا عبدالواسع صاحب کا وفد کے ہمراہ مصور احمد کاکڑ کے بازیابی کے لیے منعقدہ دھرنے میں شرکت

21.11.2024 15:15 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

🔴 وی پی این کے حلال یا حرام ہونے کا تعلق اس کے مصرف کے ساتھ ہے ،اسلامی نظریاتی کونسل نے غیر ضروری فتویٰ دیا،
مولانا فضل الرحمن صاحب

20.11.2024 18:05 — 👍 12    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

الحَمْدُ ِلله حلقہ Pb45 مبارکباد: کوئٹہ
آج اسلام آباد سپریم کورٹ نے علی مددجتک کا سٹے ختم کرکے حلقہ pb45 پہ دوبارہ ری پولنگ کا اعلان ،جمعیت کے میرعثمان پرکانی کیس جیت گیے، علی مدد جتک وڑ گیا، علی مدد جتک اب MPA نہیں رہے،

20.11.2024 09:32 — 👍 7    🔁 2    💬 0    📌 0

بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️

20.11.2024 06:47 — 👍 5    🔁 1    💬 1    📌 2

ایک دوسرے کی سپورٹ کے دونوں پہلو سامنے رکھیں فالو کرنے والے کو فالو بیک دے کر حوصلہ افزائی کریں ۔
دُوسرا اپنی بساط کے مطابق لائکس ریٹویٹ کر کے ساتھ جڑے رھیں ۔
نوٹ : نیو ایپ ھے فالو بیک کے لیے صبر کا مظاہرہ کریں پلیز 🙏

20.11.2024 05:46 — 👍 9    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

#JamiatUlemaeIslam
بلیو سکائی کی دنیا میں سب کو خوش آمدید کہتے ہیں !
آئیں آپس میں ایک دوسرے کو فالو کیجئے ۔۔۔۔🥰👇

19.11.2024 18:12 — 👍 7    🔁 2    💬 0    📌 0

#JamiatUlemaeIslam
مرتے دم تک ان شاءاللہ جمعیت علماء اسلام کا دفاع کریں گے
جو ساتھی متفق ہیں وہ جواب دیجئے

19.11.2024 16:31 — 👍 4    🔁 3    💬 0    📌 0
Video thumbnail

#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:26 — 👍 12    🔁 5    💬 0    📌 0
Post image

قائدجمعیت مولانافضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم جےیوآئ کی مرکزی مجلس فقہی کےرکن مفتی عبدالرحمن کی والدہ کی وفات پرتعزیت کےلئے جامعہ اسلامیہ راولپنڈی تشریف لائے۔

19.11.2024 15:00 — 👍 12    🔁 4    💬 1    📌 0

جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں،
وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں.
ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں.
ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں.
جزاکم اللہ خیرا کثیرا

19.11.2024 08:39 — 👍 6    🔁 0    💬 0    📌 0

مرتے دم تک ان شاءاللہ جمعیت علماء اسلام کا دفاع کروں گا

19.11.2024 08:39 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

جس جس بہن بھائی کو فالو بیک چاہیے وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں ان شاءاللہ فالو بیک مل جائے گا
اسکے بعد کسی نے بھی تنگ نہیں کرنا
جلدی جلدی ری پوسٹ کریں اور فالو بیک لیتے جائیں

19.11.2024 03:49 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

فرزند قائد محترم || مولانا اسجد محمود صاحب آذربائیجان میں ||

19.11.2024 02:04 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
سب کی آمد خوش آمدید
اب یہاں بھی بغیر فالورز کام کرنا فضول ہے
آئے ایک دوسرے کو فالو کریں اکاونٹ کو مضبوط کریں
ریپوسٹ کریں اور ریپوسٹ کرنے والوں کو فالو کریں
فالو بیک لازمی دیں

18.11.2024 14:27 — 👍 27    🔁 0    💬 1    📌 0

@rahimullahlabib is following 20 prominent accounts