شہربانو پنجاب کے لیے فوکل پرسن برائے طلباء مقرر
عالیہ حمزہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا.
@hasnain213.bsky.social
شہربانو پنجاب کے لیے فوکل پرسن برائے طلباء مقرر
عالیہ حمزہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا.
8 فروری حقیقی آزادی کا سفر
08.02.2025 14:03 — 👍 11 🔁 5 💬 0 📌 0“9 مئی واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنی چاہیے، فوجی عدالت کے فیصلے کی مذمت کرتا ہوں، ملٹری کورٹ ملٹری کے کورٹ ہیں، ان کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے۔”عمر ایوب کا اعلان
24.12.2024 03:23 — 👍 75 🔁 36 💬 4 📌 2*امریکہ میں باسکٹ بال میچ کے دوران کی فوٹو کہاں کہاں سے نیازی کو مائنس کرو گے کباڑیوں!!!*🫶🔥🚨
22.12.2024 04:54 — 👍 17 🔁 6 💬 0 📌 0خان کی ہر کال پر لبیک کہنے والا ملک ادریس
جیل بھرو تحریک میں رہائ کے بعد کی یادگار تصویر
گوجرانوالہ جلسے میں جب میاں نوازشریف نے جنرل باجوہ اور دیگر لوگوں کے نام لیے تھے تو ہمارے اپنے لوگ اسٹیج سے نیچے اتر گئے تھے پیپلزپارٹی ہمیں چھوڑ گئی تھی کہ آپ نے ہمیں اعتماد میں لئے بغیر اتنی بڑی بات کہہ دی۔
میاں جاوید لطیف
کوئٹہ میں ایک ہندو ڈاکٹر صاحب مشورے کا فیس 50 روپے لے رہا ہے دوسری طرف پانچ وقت کے نمازی بلوچ پختون ڈاکٹرز 2000 فیس لے رہے ہیں
22.12.2024 19:21 — 👍 13 🔁 6 💬 1 📌 2ڈی چوک پے سکیورٹی فورسیز کے ایک مجبور فوجی نے حُکم کی تعمیل کرتے ہوئے انیس سٹی کو گولی مار کے شہید کر دیا۔
اور آج ایک اور واقعہ پیش آیا ایک مجبور آئی ایس آئی کے مجبور جوان نے حُکم کی تعمیل کرتے ہوئے شہید کے بھائی کو اغواہ کر لیا۔
پیٹ کاٹ کے فوجی سور کتُے پالے
واردی والے واردی والے۔
مقبولیت کم نہیں ہو رہی تو تھوڑا غصہ کم کر کے ہی دیکھ لیں!!!
22.12.2024 14:21 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0کور کمانڈر ہاوس سے مور چُرانے کی سزا 10 سال۔
عوام کے مینڈیٹ چرانے کی سزا کتنے سال کی ہو گی
زندگی ایک مسلسل جہدوجہد کا نام ہے
@imrankhanpti.bsky.social
💔
20.12.2024 06:57 — 👍 45 🔁 12 💬 5 📌 0مولانا اگر دس ہزار طلبہ لا سکتے ہیں تو باقی مدارس کے پاس دس لاکھ ہیں۔ مولانا ریال اشرفی کی دھمکی
09.12.2024 17:52 — 👍 5 🔁 3 💬 1 📌 0ملک وقاص جو اس وقت ملٹری کسٹڈی میں ہیں یہ انکے والد ہیں جو بیٹے سے ملنے کی خواہش کا ہر روز اظہار کرتے رہے اور آج وہ بیٹے سے ملے بغیر ہی اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔
ملک وقاص کو ہتھکڑی لگا کر اسکے والد کے آخری دیدار اور جنازے کے لیے لایا گیا تھا آج۔
یہ سوال تو قوم کرے گی تب تک کرتی رہے گی جب تک جواب نہیں مل جاتا #گولی_کیوں_چلائی
09.12.2024 12:06 — 👍 149 🔁 74 💬 3 📌 4شاہد آفریدی نے کرکٹ میں بھی ہمیشہ گھٹیا سیاست کی ہے،
سعید اجمل
میں بہت خراب صورتحال سے نمٹ رہی ہوں۔ برائے مہربانی میرے اہل خانہ کی سلامتی کے لیے دعا کریں۔🙏😢
09.12.2024 14:43 — 👍 45 🔁 14 💬 8 📌 0عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، کتابیں مانگ رہے تھے، عمران خان نے کہا اگر ہمارے 2 مطالبات نہیں مانے جاتے تو ہم سول نافرمانی شروع کریں گے، اوورسیز پاکستانی، پاکستان میں Remittance بھیجنا بند کر دیں۔ علیمہ خان
09.12.2024 18:24 — 👍 11 🔁 4 💬 0 📌 0Good Morning Insafies
09.12.2024 06:02 — 👍 62 🔁 20 💬 4 📌 2بائیکاٹ مہم نے فوج کے پیٹ یعنی فوج کی بزنس ایمپائر پر لات ماری ہے۔ اس سے قبل ان سے دلائل ، جمہوریت اور قانون کی جنگ تھی لیکن دماغ کی عدم موجودگی کے باعث فوج کو کسی دلیل کی شدت محسوس ہی نہ ہوئی۔
05.12.2024 17:39 — 👍 4 🔁 2 💬 1 📌 0