Independence Day Turns Violent As Mob Attacks Ahmadiyya Community In Faisalabad
Mob violence marred Independence Day in Faisalabad as Ahmadiyya worship sites were destroyed, homes attacked, and several community members
@ranaahmad786.bsky.social
Humanist Secular and liberal.Don, the Belive in Religious Extremism.
Independence Day Turns Violent As Mob Attacks Ahmadiyya Community In Faisalabad
Mob violence marred Independence Day in Faisalabad as Ahmadiyya worship sites were destroyed, homes attacked, and several community members
14 اگست مبارک ہو پاکستان!
#PakistanIndependenceDay #14August #PakistanZindabad
قائد اعظم نے جماعت احمدیہ کے مرکز بیت الفضل لندن میں خطاب کرتے ہوئے ان الفاظ میں اعلان فرمایا
“The eloquent persuasion of the Imam left me no escape,”
ترجمہ:۔ امام (مسجد لندن)کی وسیع و بلیغ ترغیب نے میرے لئے کوئی راہ بچنے کےلئے نہ چھوڑی۔ ‘‘
(Madras Mail 7th April 1933)
باؤنڈری کمیشن میں جماعت احمدیہ کے عظیم سپوت حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب نے جو عظیم الشان خدمات سر انجام دیں ان خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے قائد اعظم نے آپ کو U.N.O.میں پاکستانی وفد کا قائد مقرر کیا اور پھر 25دسمبر 1947ء کو پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ کا قلمدان آپ کے سپرد کیا
13.08.2025 22:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کشمیر کمیٹی کے پہلے صدر اور جماعت احمدیہ کے دوسرے امام حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب کشمیر کمیٹی کے درمیان رونق افروز ہیں
#منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے
مجھے پاکستان سے محبت ھے
😍🤩😍🥰
انتہا پسند دہشت گرد لبیکی وہ مخلوق ہے۔ عید کے دن خود خوشیاں منانے کی بجائے دوسروں کی زندگی جہنم کرنے پر لگی ھوئی ھے
31.03.2025 17:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بھارت میں آج مذہبی اکثریت ہندوں نے اپنی اقلیت مسلمان کے تہوار عید منانے والوں پہ پھول پھینکے۔
اور پاکستان میں مذہبی اکثریت انتہا پسند بریلوی نے اپنی خودساختہ اقلیت احمدیوں پہ پتھر پھینکے۔
پنجاب پولیس، گوجرانوالہ میں ایک احمدی کے گھر سے "ماشاءاللہ" مٹانے میں مصروف ہے۔
. ملک میں بدامنی عروج پر چور، ڈاکو، قاتل آزاد گھوم رہے ہیں، اور یہ 'ماشاءاللہ' مٹانے میں مصروف ہیں
پوری دنیا کی جہالت پاکستان میں ہی اکٹھی ھونی تھی باقی مسلمان ملک اس جہالت سے کیوں محروم ہیں
@AltafHussain_90
بقول محترم الطاف بھائی
لگتاہے کہ ملک میں مذہبی منافرت پھیلانے کےلئے احمدیوں کےخلاف کوئی نئی سازش بنائی گئی ہے احمدیوں کی عبادت گاہوں کونقصان پہنچانے، انہیں جسمانی طورپرنقصان پہنچانے، ان کی ماں بہن بیٹیوں کی بے حرمتی کرنے اوران کی املاک کونقصان پہنچانا ۔ھے
الطاف حسین بھائی کا پیغام
میں پنجابی، سندھی، بلوچی،پشتون، مہاجر سمیت تمام قوموں سے تعلق رکھنےوالے عوام سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ کسی بھی شہری کواس بنیادپر نقصان نہ پہنچائیں کہ وہ احمدی ہے، یا غیرمسلم ہے۔ لیکن وہ انسان توہیں۔کسی کی عبادت گاہ کا احترام کرنا خداکی نظرمیں ثواب ھے
سرگودھا اور ڈسکہ میں احمدیوں کو نماز جمعہ ادا کرنے پرُگرفتار کر لیا گیا
لعنت انتہا پسند ذہنی معذور تحریک لبیک پر اور انتہا پسند ریاست پر
انتہا پسند تحریک لبیک رقیبوں نے رپٹ لکھوائی ہے جا جا کے تھانے میں
کہ احمدی نام لیتے ہیں خدا کا اس زمانے میں
احمدیوں کو مذہبی فرائض کی ادائیگی سے روکنا انسانی حقوق کے عالمی منشور اور آئین پاکستان کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
احمدیوں کی عبادت گاہوں،قبروں کی مسلسل بے حرمتی اور احمدیوں کے خلاف بے بنیاد مقدمات سے وطن عزیز کا نام عالمی برادری میں گہنا رہا ہے: ترجمان جماعت احمدیہ
احمدیوں نے پولیس کو مدد کے لیے 15پر کال کی۔پولیس نے وہاں پہنچ کر احمدیوں کو تحفظ فراہم کرنے کی بجائے موقع پر موجود 23احمدیوں کو حراست میں لے کر تھانہ سٹی ڈسکہ منتقل کر دیاْ جن میں 11اور 14سال کے بچے بھی شامل تھے۔ریاست انتہا پسندوں کے ساتھ قدم بقدم
ہم انتہا پسند قوم ہیں
ہم مردہ قوم ہیں
دوستوں کا کیا خیال ھے
یہ پاکستان کا روشن چہرہ یا بدنما چہرہ ھے اس تصویر میں
گوجرانوالہ میں ہی 120سال پرانی احمدیہ مسجد کے مینار کو پولیس نے مذہبی انتہا پسندوں کے دباؤ پر گرائنڈر سے کاٹ دیا
یہ سال ہر انسان کے لیے خیروبرکت کا اور رحمتوں کاسال ھو
أمین
دنیا میں تقریباً دو سو ممالک انسانی زندگی بہتر بنانے کیلئے ہیں جبکہ واحد ملک پاکستان آخرت بہتر بنانے کے لئے بنایا گیا ہے!
18.12.2024 06:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سوال ھے أتا کہاں سے ھے صدقہ خیرات سے یا مسجد کے نام پر کھاتے ہیں بظاہر کام تو کرتے نیں ہیں مرتے ہیں تو اربون کی جائیداد چھوڑ کے مرتے ہیں
18.12.2024 06:40 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0سوال ھے أتا کہاں سے ھے صدقہ خیرات سے یا مسجد کے نام پر کھاتے ہیں بظاہر کام تو کرتے نیں ہیں مرتے ہیں تو اربون کی جائیداد چھوڑ کے مرتے ہیں
18.12.2024 06:40 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0 اے مسلہ سارا روٹی دا
مولویت اپنی روٹی کی جنگ لڑتے ھوئے
😝😛😝😛
اس ریاست میں خاموشی کی سزا یہ کہ ایک جنازہ اٹھاتے دوسرے کی تیاری رکھو اور اگلا نشانہ بننے کے خوف میں جیتے رھو اور اگر باآوازِ بلند ھونے کی سوچو تو یاد رکھو کہ یہ للکار اجتماعی خوف کے خلاف تمھاری پہلی جیت ھوگی۔
14.12.2024 19:10 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0فرمان باری تعالٰی ہے کہ
ایک شخص کا قتل گویا پوری انسانیت کا قتل ہے۔
کسی بھی بے گناہ کو کسی فرقے یا مذہب سے یا احمدی کو قتل کرنا اللہ کے فرمان کی نفی کرنا ہے اور خدا کے غضب کو پکارنا ہے ۔
پاکستان میں قریب سبھی اقلیتوں پر مشکل وقت آیا ہوا ہے لیکن سب سے پریشان حال احمدی کمیونٹی ہے۔ ان کو سخت گیر مسلمان علماء اور ان کے عقیدت مندوں کی شدید مخالفت کا سامنا ہے۔ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے بھی پاکستان میں احمدیوں کو درپیش صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
14.12.2024 11:33 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 1ذہنی معذور صاحب یہ شہید ہیں
14.12.2024 11:16 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0پاکستان ایک ہفتے میں دو احمدی شہید
14.12.2024 10:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0احمدیوں میں عدمِ تحفظ کا احساس بڑھ رہا ہے۔ محبِّ وطن پُرامن پاکستانی احمدیوں کو تحفظ فراہم کرنا حکام کی ذمہ داری ہے۔ ریاستی ادارے احمدیوں کے خلاف اشتعال انگیز ی کرنے والے انتہا پسندوں کا قلع قمع کریں اور احمدیوں پر قاتلانہ حملے کرنے والے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لا کر قانون کے مطابق سزا دی جائے۔
13.12.2024 21:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ترجمان جماعت احمدیہ پاکستان نے اس بہیمانہ قتل پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ احمدیوں کو ہدف بنا کر قاتلانہ حملے کیے جا رہے ہیں جس کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانیں ضائع ہو رہی ہیں۔ گذشتہ ہفتے راولپنڈی میں ایک مذہبی جنونی نے کلہاڑی کے وار کر کے ایک احمدی طیب احمد کو شہید کر دیا تھا ۔
13.12.2024 21:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0صبح نمازِ فجر کی ادائیگی کے بعد مقتول اپنے بیٹے کے ساتھ گھر واپس جا رہے تھے۔ وہ اپنے گھر کے قریب پہنچے تھے کہ موٹرسائیکل پر سوار دو نامعلوم افراد آئے اور ان سے نام پوچھا۔ شناخت کرنے کے بعد انہوں نے امیر حسن مرڑانی صاحب پر فائرنگ کردی سینے میں لگیں جس سے ان کی شہادت ہو گئی
13.12.2024 19:33 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0تھانہ نوکوٹ ضلع میر پور خاص کی حدود میں فضل بھمبرو کے علاقہ میں ایک احمدی امیر حسن مرڑانی کو دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ہدف بنا کر شہید کر دیا گیا
13.12.2024 19:33 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0جماعت احمدیہ نے مطالبہ کیا ہے کہ مذہب کا مقدس نام استعمال کرتے ہوئے معاشرے میں خوف اور دہشت کی علامت بنے جنونیوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے تاکہ پُرامن معاشرے کا قیام عمل میں آسکے۔
05.12.2024 22:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0