صبح سے اوپن نہیں ہورہا تھا
اب وی۔پی۔این لگایا تو اوپن ہوا
یہ bsky ۔۔۔۔
کیا یہ بھی بند ہوگیا پاکستان میں ؟؟؟
19.11.2024 05:41 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
ایک تو یہ بلیو سکائے پر ہر بندے کے نام کے ساتھ bsky. کا وکھرا ای لکھا ہوا🤦🏻♂️
چنگے پلے بندے کے نام کے ساتھ یہ bsky لکھا پڑھ کر زیہن میں بھوسڑی کا آجاتا 😂😂
I hate my mind 😂
18.11.2024 17:01 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
Until you spread your wings....
You will have no idea how far you can fly.
18.11.2024 13:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
شکریہ ❤️
18.11.2024 12:09 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
اگر آپکی ٹویٹر (ایکس) سے پوسٹس کاپی کرکے یہاں پیسٹ کرو تو آپکو مسلہ تو نہیں ہوگا ؟؟؟
ادھر آپ گیان بانٹی جائے اور یہاں میں گیان بانٹی جاؤ گا
کیا خیال ہے پھر ؟؟؟
18.11.2024 04:43 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0
ہمیں بھی 😍
18.11.2024 04:37 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
منتیں مرادیں،خوشی حاصل ،لاحاصل،ملنا بچھڑنا سب کیفیات ایک وقت کے بعد بے معنی ہو جاتی ہیں ۔۔🙂
18.11.2024 04:37 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
اب ٹویٹر والے سب یہاں آرہے ہیں آپکو ملنے
18.11.2024 04:33 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 1
لے پھر آگیا میں بھی
وہا تو آپ ملتی نہیں تھی ، ڈھونڈتے ڈھونڈتے ادھر تک آگیا
18.11.2024 03:15 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
A thing of beauty is a joy forever .
John keats
Mian Junaid Sarwar
Follow My You tube Channel For More interesting Video , Vlog , Shorts ,Current Issues
London based entrepreneur, PML-N supporter
PML-N
مجھ کوفقط چھوٹی چھوٹی خوشیاں چاہئیں
♥️اتنی چھوٹی کہ کسی کو مجھ سے وہ خوشیاں چھیننے کی خواہش نہ ہو
طنز کا پودا معاشرتی ہیجان اور سیاسی کشمکش کی ہواؤں میں پنپتا ہے۔
پہاڑوں کا باسی ، پاکستان کے ماتھے کا جھومر گلگت بلتستان کا ایک عام سا شخص جس نے پہاڑوں کی زندگی کو شہری زندگی پہ ترجیع دی۔ ۔
Pakistan 🇵🇰
I Am Worker Of Jamiat Ullma E Islam
اللهم صل على محمد وآل محمد وعجل فرجهم
Mine and my family's Belongs to the same
political party The name of which is Pakistan
Muslim League-N @NawazSharifMNS My
leader's daughter @MaryamNSharif
مجھے آپ کے حسن، خوبصورتی، آپ کے لباس، آپ کے خاندانی شجرہ نسب ، آپ کے پاس کیا ہے؟ اور کیا نہیں ہے؟ اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ۔ انسانوں سے بھری ہوئی اس دنیا میں مجھے آپ کے اخلاق ، آپ کی ایمانداری, دوسروں کے ساتھ آپ کے رویے اور سلوک سے سروکار ہے-
لیڈر میاں محمد نواز شریف صاحب ✨♥️
Bhuttoist By Heart | Proud Son Of MPA Hariram Kishorilal | Pakistan Peoples Party |
PS 45 District Mirpurkhas Sindh.
معمار پاکستان محسن پاکستان نواز شریف
Masters in Special Education. Qualified from Pakistan Institute Of Public Finance Accountants.
Interest in politics and Arts