مائیکروسافٹ میں بنائی گئی عمارت سے ملتی جلتی اصل تعمیر کی گئی عمارت۔
10.12.2024 05:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@rage1441.bsky.social
مائیکروسافٹ میں بنائی گئی عمارت سے ملتی جلتی اصل تعمیر کی گئی عمارت۔
10.12.2024 05:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جنوبی کوریا میں گراس ہائپر کیفے جو ریل گاڑیوں سے بنایا گیا ہے
10.12.2024 05:48 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0صحرا میں کنٹینر ہاؤس
10.12.2024 05:46 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0باکو، آذربائجان میں قومی قالین میوزیم
10.12.2024 05:45 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 018ویں صدی میں تعمیر کی گئی یہ ناروے میں Hattfjelldal میونسپلٹی کی قدیم ترین عمارتوں میں سے ایک ہے۔
10.12.2024 05:43 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0یہ عمارت Guizhou چین میں واقع ہے۔ جن میں وہاں کے لوگ رہ رہے ہیں۔
10.12.2024 05:40 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0انٹرلیس۔ سنگاپور
10.12.2024 05:38 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0نیدرلینڈز میں واقع منفرد رہائش گاہیں جو کہ خوبصورت منظر پیش کر رہی ہیں۔
10.12.2024 05:37 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0شمالی کوریا کے شہر پیانگ یانگ میں واقع ریوگیونگ ہوٹل دنیا کی بلند ترین عمارتوں میں سے ایک ہے،
10.12.2024 05:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میران ٹی میوزیم گیزہو، چین
10.12.2024 05:06 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 01000کمروں پر مشتمل دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل سعودی عرب میں واقع ہے۔ جو کہ اس وقت زیر تعمیر ہے
10.12.2024 05:04 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0زمین پر عجیب و غریب عمارتوں کا تھریڈ جو آپ نے (شاید) پہلے کبھی نہیں دیکھا یا سنا ہو گا؟
10.12.2024 05:01 — 👍 1 🔁 1 💬 2 📌 0