Promote jamat e islami account on blue sky.
19.11.2024 02:07 — 👍 15 🔁 4 💬 0 📌 0@shahnasim.bsky.social
السلام علیکم ورحمتہ اللہ فالو کرلیجیے. فالو بیک کی گارنٹی کے ساتھ.
Promote jamat e islami account on blue sky.
19.11.2024 02:07 — 👍 15 🔁 4 💬 0 📌 0ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
وی پی این سے پہلے اسلامی نظریاتی کونسل بتائے
فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟
From The River To The Sea
Palestine Will Be Free. 🇵🇸
@hamzashehbaz.bsky.social @cmmaryamnsharif.bsky.social
دعا
18.11.2024 18:08 — 👍 47 🔁 3 💬 0 📌 0اقامت دین اور نفاذ شریعت کےلیے حکومت چاہنا اور اس کے حصول کی کوشش کرنا نہ صرف جائز بلکہ مطلوب و مندوب ہے۔ وہ لوگ غلطی پر ہیں جو اِسے دنیا پرستی یا دنیا طلبی سے تعبیر کرتے ہیں۔
18.11.2024 13:08 — 👍 41 🔁 14 💬 3 📌 0باجوڑ ایک عرصے سے قتل گاہ بن چکی ہے۔کوئی پوچھنے والا نہیں
حافظ صاحب نامساعد حالات میں اج دوسری مرتبہ باجوڑ آئے۔
شہید یحییٰ سنوار نے آخری سانس تک ظلم کے خلاف مزاحمت کی، ہر اذیت اور تکلیف کو جھیلتے ہوئے، اپنے لہو سے حق کی راہ کو سرخ کر دیا۔ ان کی شہادت نے فرعونوں کے غرور کو مٹی میں ملا دیا،
23.10.2024 03:07 — 👍 12 🔁 4 💬 0 📌 0باجوڑ- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن جماعت اسلامی باجوڑ کے جنرل سیکرٹری محمد حمید صوفی شھید کی ٹارگٹ کلنگ میں ہلاکت کےسلسلہ میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔.
18.11.2024 13:07 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0Alhamdulillah! Alkhidmat has dispatched 16th consignment of relief goods for the affected brothers and sisters in Palestine and Lebanon.
#PalestinianLivesMatter #Gaza #Palestine #Alkhidmat #Support #AlkhidmatFoundation
@naeemrehmanengr.bsky.social
#HafizNaeemurRehman
#alkhidmat_foundation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے متعلق ایک بات یہ بھی مشہور ہے کہ ان کو کہیں سے بلی کے چھوٹے بچے ملے تو انہوں نے ان بلی کے بچوں کو اٹھاکر اپنی آستین میں ڈال دیا، اس وجہ سے ان کی کنیت ’’ابوہریرہ‘‘ پڑ گئی یعنی ’’بلی کے بچوں والا‘‘۔
18.11.2024 12:13 — 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 0اجماع صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے متعلق مولانا مودودی علیہ رحمۃ اللہ کی رائے۔
18.11.2024 11:21 — 👍 116 🔁 41 💬 0 📌 0کراچی کو آئی ٹی انڈسٹری کا مرکز بنائیں گے۔
شاہ فیصل کالونی میں بنو قابل آئی ٹی کورسز کے داخلہ ٹیسٹ کے موقع پر
منعم ظفر خان امیر جماعت اسلامی کراچی کے خطاب کا مختصر ویڈیو کلپ سنئیے۔ 👇🏻
www.facebook.com/share/v/1F7S...
Stars can’t shine without darkness, and success can’t come without struggles."
18.11.2024 09:51 — 👍 2 🔁 4 💬 0 📌 0اسلام علیکم
18.11.2024 05:22 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0Hi sir
18.11.2024 05:21 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0وی پی این سے پہلے نظریاتی کونسل بتائے
فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟
حکومت انٹرنیٹ پر پابندیوں کے ذریعے آئی ٹی تعلیم اور آئی ٹی برآمدات کو متاثر کر رہی ہے، جماعت اسلامی ملک بھر کے دس لاکھ نوجوانوں کو مفت آئی ٹی تعلیم دے گی
17.11.2024 16:39 — 👍 287 🔁 89 💬 12 📌 4﴿ لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴾
18.11.2024 03:36 — 👍 37 🔁 3 💬 0 📌 0*السلام علیکم رحمتہ اللہ و برکاتہ*
*دُعــّــا ہــّــے کــّــہ.....*
*خالقِ کائنات، قادرِمطلق، مسجُود ومعبود، رازق و رزاق، سمیع وبصیر، غفورالرحیم، رب اللعالمین•*
*`اپنی خاص رحمت سے آپ اور آپ کے گھرانے پر ہمیشہ مہرباں رہے اور اپنی شان و صفات کے مطابق خوب خوب نوازے ۔*
*آمیــــــــــــن یا رب العالمین*🤲
اللہ جنت الفردوس نصیب فرمائیں۔
18.11.2024 04:03 — 👍 2 🔁 2 💬 1 📌 0السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
17.11.2024 16:31 — 👍 204 🔁 30 💬 52 📌 3