تمام سرکاری و پرائیویٹ کالجوں یونیورسٹیوں میں تعلیم مفت کردی جائے تو قومی خزانہ سے ساڑھے پانچ سو ارب روپے سالانہ دینا پڑیں گے، حکمران پورے ملک کے نوجوانوں کو ساڑھے پانچ سو ارب روپےنہیں دے سکتے؟ حکمران طبقے کا مشن ہے قوم کے بچوں کو تعلیم سے محروم رکھو اپنی اولادوں کو پڑھنے کے لیے باہر بھیجو
18.12.2024 14:20 — 👍 9 🔁 4 💬 0 📌 0
طلبہ یونین بحال کی جائے، اس کا کنکشن کاٹ کر پورے جمہوری پراسس کو تباہ کر دیا گیا، طلبہ یونین بحال ہوگی تو نوجوانوں میں سیاسی شعور پروان چڑھے گا، یہی نوجوان آگے آئیں گے اور پارلیمنٹ اور سیاست میں عام آدمی کی نمائندگی ہوگی
18.12.2024 14:20 — 👍 10 🔁 5 💬 0 📌 0
حکمران اشرافیہ انٹرنیٹ بند کرکے نوجوانوں سے روزگار چھین رہی ہے، آئی ٹی میں آگے بڑھنے کے دعوے کرنے والوں نے انٹرنیٹ کنٹرول کے لیے فائر وال لگا رکھی ہے، وزیر آئی ٹی کے پاس انٹرنیٹ بندش پر سوالوں کا کوئی جواب نہیں
19.12.2024 11:53 — 👍 8 🔁 3 💬 0 📌 0
امریکہ میں مقابلہ ہوتا ہے کہ کون صہیونی ریاست کو انسانیت کے خلاف زیادہ سپورٹ کرتا ہے، جماعت اسلامی 29 دسمبر کو مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے حق میں اور ظلم کی حمایت کرنے والوں کے خلاف ایک بہت بڑا مظاہرہ کرے گی
19.12.2024 11:55 — 👍 11 🔁 2 💬 0 📌 0
کسی سیاسی جماعت کا ایجنڈا مزدور، کسان یا عام آدمی نہیں ہے، 25 دسمبر کو جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کسانوں کے مسائل کے حوالے سے آواز اٹھانے کے لیے منڈی بہاؤالدین میں ایک بڑا کسان مارچ کریں گے
19.12.2024 11:55 — 👍 15 🔁 5 💬 2 📌 0
جماعت اسلامی بنو قابل پروگرام کے تحت اڑتالیس ہزار طلباء کو مفت آئی ٹی کی تعلیم دے چکی ہے اور دس لاکھ طلباء کو مزید مفت آئی ٹی تعلیم دینے کا پروگرام رکھتی ہے۔ ایک جماعت کی سطح پر اتنا کچھ ہو سکتا ہے تو حکومتی سطح پر کیوں نہیں ہو سکتا؟
19.12.2024 11:55 — 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 0
لیکن بھاگ گئ
06.12.2024 13:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
دنیا بھر میں آئی ٹی سیکٹر بلندیوں کو چھو رہا ہے ہمارے ہاں آئے روز فائر وال نصب کرنے کے تجربے ہوتے ہیں۔ چاہیے تو یہ تھا کہ حکومت مزید سہولیات دے کر آئی ٹی ایکسپورٹ بڑھانے کی فکر کرتی، لیکن الٹا انٹرنیٹ سلو کر کے آئی ٹی انڈسٹری کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
06.12.2024 12:59 — 👍 17 🔁 8 💬 0 📌 0
ہر سیاسی کارکن قوم کے ماتھے کا جھومر ہے، سیاسی کارکنان نے ثابت کیا کہ کسی قسم کی فسطائیت انھیں اپنے حقوق کی جدوجہد سے نہیں روک سکتی۔ مخلص کارکنان کو جھونک کر خود پتلی گلی سے نکل جانے والی لیڈر شپ پر سوالیہ نشان ہے
30.11.2024 03:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
حکومت اور اپوزیشن آئینی حدود میں رہ کر اپنی اپنی ذمہ داریاں ادا کریں، پاکستان میں امن و امان کی بحالی اولین ضرورت ہے، بات چیت اور مذاکرات کے ذریعے فوج اور عوام میں دوریاں ختم کی جائیں
22.11.2024 13:31 — 👍 40 🔁 16 💬 1 📌 0
ہاں ریسکیو گاڑیاں راولپنڈی میں چھوڑ کر آئے ہیں
اور 24 کو پھر آزادی کے لیے اسلام آباد جارہے ہیں
21.11.2024 14:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
بلیو سکائی 🦋 پر اب تک فالو بیک کی شرح 50 فی صد ہے۔ فالو کر کے ان فالو کرنے کی واردات بھی جاری ہے۔ کچھ خود ساختہ سورما فالو بیک نہیں کر رہے۔ فالو بیک نہ کرنے والوں کا 48 گھنٹے انتظار کریں گے ۔ اس کے بعد انہیں ان فالو کر دیں گے ۔
21.11.2024 13:28 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
21.11.2024 11:48 — 👍 78 🔁 29 💬 1 📌 2
اراکین کی استصواب رائے سے سیشن 2024 تا 2026 کے لیے سعید گل صاحب امیر جماعت اسلامی تحصیل لعل قلعہ میدان منتخب ۔
اللہ تعالیٰ استقامت و استطاعت نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین
19.11.2024 18:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ادارے دہشت گردی سے متعلق پوری پالیسی کا ازسرِ نو جائزہ لیں، پہلے بھی ایکشن ہوئے اب بھی ہورہے ہیں نتائج کیوں نہیں مل رہے۔ پاکستان کے امریکی جنگ میں کودنے سے قبل پورے قبائلی خطے اور کے پی میں امن تھا، سوچنا ہوگا کہ حالات کیوں خراب ہوئے۔
19.11.2024 09:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
19.11.2024 09:30 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!
لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
19.11.2024 07:24 — 👍 59 🔁 24 💬 5 📌 1
AssalamoAlaikum Warahmatullah
18.11.2024 18:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Counselor UC-04 TMC Shah Faisal | BS Physics | Sports Lover | Resist For 🇵🇰
Proud To Be A Musim Also Proud Member Of Jamat E Islami Al Hamdulillah, From Multan
I am Genral secretary PMLN Phularwan Sargodha.
We love Muhammad Nawaz Sharif to the extent of passion and soldiers of Mian Muhammad Nawaz Sharif
Optometrist , Optometry & Healthcare⚕️👁️👓👀
From Gilgit-Baltistan 🏔️
Follow on X (twitter): @izharmhk , tiktok: @izharmhk32
www.ainakwala.pk
Ex Deputy General Secretary, Jamiat Talaba Arabia Pakistan
Rukn IJT Pakistan. President Islami Jamiat e Talaba Sabzazar Zone Lahore . Live In Mansoora Lahore .
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
فالو کرلیجیے. فالو بیک کی گارنٹی کے ساتھ.
Ameer Jamaat e Islami Pakistan
Software Consultant | Tourist | Social & Political Worker | JIP
official Bluesky account (check username👆)
Bugs, feature requests, feedback: support@bsky.app