دوست وہی ہوتا ہے جو آپ کو سمجھے ورنہ رش تو مداری کے پاس بھی ہوتا ہے
21.12.2024 06:46 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0@gladchill.bsky.social
نظریاتی تضادات، اناپرستی اور خودغرضی _ ظرف کے آئینے کو حددرجہ میلا کر دیتے ہیں Disclaimer Re-Posts Do Not Imply Endorsement https://x.com/GladChill
دوست وہی ہوتا ہے جو آپ کو سمجھے ورنہ رش تو مداری کے پاس بھی ہوتا ہے
21.12.2024 06:46 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0There is nothing in this world that can trouble you as much as your own thoughts.
06.12.2024 07:53 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0بہت دردناک سچائیاں صرف مذاق میں ہی بیان کی جا سکتی ہیں
شیکسپئیر
Feelings Are Just Visitors, Let Them Come And Go.
06.12.2024 07:28 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0Be Strong Enough To Wait For What You Deserve.
02.12.2024 12:53 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0It’s sad how having a big heart can be your biggest downfall
02.12.2024 12:52 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0السلام علیکم و رحمۃ اللہ و بركاتہ
انسان کی اپنی فطرت کا رنگ اس کا حقیقی رنگ ہے
صبح بخیر
رشتوں کی رسی کمزور تب ہوتی ہےجب انسان غلط فہمیوںمیںپیدا ہونے والے سوالات کے جواب بھی خود ہی بنا لیتا ہے
25.11.2024 13:16 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0چینی اور نمک دونوں کی شکل میں کوئی خاص فرق نہیں ہوتا
دونوں کا ایک جیسا ہی رنگ ہوتا ہے
ہاں استعمال کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ نمک کیا ہے اور چینی کون
بس کچھ ایسا ہی معاملہ انسانوں کے ساتھ ہوتا ہے
جو بارہار باور کرانی پڑے یا انگلیوں پر گنوانی پڑے
محبتوں کو سنبھالے رکھنے کے لیئے انا کو، اپنے جذبات کو، پس پشت ڈالنا ہی پڑتا ہے
محبت کوئی رنگ برنگا پوسٹر بھی نہیں ہوتی کہ جسے گلی کوچوں کی دیواروں یا سوشل میڈیا کے پیجز کی زینت بنا دیا جائے
محبتیں جتلائی نہیں جاتیں
جو جتلانی پڑے وہ محبت نہیں ہوتی
احسان ہوتا ہے اور احسان کا بدلہ تو چکایا بھی جا سکتا ہے
جبکہ محبت کا نہیں
محبت جتنی گہری ہو اتنی ہی خاموش ہوتی ہے
دریا کی طرح ساتھ ساتھ بہتی ہے
نہ کوئی شکوہ، نہ شکایت، نہ لب پر کوئی گلہ رکھتی ہے
وہ محبت ہی کیا؟
جو بارہار باور کرانی پڑے
👇⬇️
جھوٹ کے بعد غلط فہمی معاشرے کی سب سے بڑی برائی ہے
ہم جب گفتگو میں واضح نہیں ہوتے تو غلط فہمیاں پیدا ہوتی ہیں اور یہ غلط فہمیاں معاشرتی بگاڑ کا باعث بنتی ہیں
وعليكم السلام
آمین
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍؐ وآلِ مُحَمَّدٍؐ
23.11.2024 16:14 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0Someone being patient with you on your bad days is one of the softest forms of love.
23.11.2024 16:12 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0I don't walk away to teach people a lesson. I walk away when I've learned mine.
23.11.2024 16:09 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0Every one of us is losing something precious to us. Lost opportunities, lost possibilities, feelings, we can never get back again. That’s part of what it means to be alive.
23.11.2024 16:07 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0پنکھا اپنی طرف سے ہوا بنا کر تو ہماری طرف نہیں پھینکتا
ہوا پہلے سے ہی موجود ہوتی ہے
پنکھا بس اسے حرکت دے کر ہماری طرف دھکیلتا ہے
بالکل ایسے ہی ہم انسانوں کی خوشیاں ہوتی ہیں
جو ہر وقت ہمارے آس پاس ساکن و موجود رہتی ہیں
بس ان کے مآخذ کو حرکت میں لا کر ایجاد کرنا اور ماحول میں بھکیرنا پڑتا ہے
علم کے ساتھ ساتھ عمل ہونا بہت ضروری ہے
ورنہ ایسا علم جس پر عمل نہ کیا جائے
روزِ قیامت ہمیں جہنم کی آگ سے نہ بچا سکے گا
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و بركاتہ
برے سلوک کا بہترین جواب اچها سلوک اور جہالت کا بہترین جواب خاموشی هے
صبح بخیر
آمین یارب العالمین
22.11.2024 14:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد
کما صليت علٰی ابراھيم و علٰی آل ابراھيم
انک حميد مجيد
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد
کما بارکت علٰی ابراھيم و علٰی آل ابراھيم
انک حميد مجيد
کچھ لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں
وہ اپنے کردار کی خوشبو سے دوسروں کی زندگیاں مہکاتے ہیں اور نفع نقصان سے بالاتر ہو کر انسانیت کی فلاح کے لیے کام کرتے ہیں
سچ پوچھیں تو یہی وہ لوگ ہیں جو اپنے عمل سے ثابت کرتے ہیں کہ اللہ انسان کو اشرف المخلوقات ہونے کا شرف کیوں بخشا ہے
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و بركاتہ
مسکراہٹ روح کا دروازہ کھول دیتی ہے
صبح بخیر
ہر کسی کو خوش رکھنا تو ہمارے بس میں نہ ہے
لیکن یہ تو ہمارے بس میں ہے کہ
کسی کو ہماری وجہ سے کوئی دکھ نہ پہنچے
زندگی پوری ہو جاتی ہے
مگر خواہشیں پوری نہیں ہوتیں
جذبات کا تعلق دل سے اور تمیز کا تعلق دماغ سے ہے اور اللہ نے دماغ کو دل سے اونچی جگہ پر رکھا ہے
یا ربی سبحان تیری قدرت
یہ ترتیب بتاتی ہے جذبات کو تمیز کے تابع رکھنا انسان پر لازم ہے