Azizwarraich's Avatar

Azizwarraich

@azizwarraich.bsky.social

2,791 Followers  |  4,894 Following  |  59 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.6679

Latest posts by azizwarraich.bsky.social on Bluesky

Post image

مجھے تو ٹرمپ بھی بے وفا ملا ہے۔ عمران خان۔😭

05.03.2025 12:40 — 👍 6    🔁 1    💬 0    📌 0

آج کی DG ISPR کی ساری پریس کانفرنس کا سب سے شاندار جملہ یہ تھا۔کہ PTI کو ہر بار"انتشاری "کہہ کر مخاطب کیا گیا ہے۔

27.12.2024 18:53 — 👍 19    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران خان پہلے کہتا تھا میں کسی چور ڈاکو کو NRO نہیں دوں گا۔
خدا کی قدرت دیکھیں جنہیی چور ڈاکو کہتا رہا ہے۔ انہی سے اب مزاکرات کر کے NRO مانگ رہا ہے۔

23.12.2024 16:32 — 👍 26    🔁 7    💬 2    📌 1
Post image

کیا پتہ رچرڈ کو ان لوگوں نے مراد سعید دے دیا ہو جو رچرڈ کو مزے دلا رہا ہو۔😄

20.12.2024 16:40 — 👍 25    🔁 2    💬 1    📌 0

😂👏👏👍

18.12.2024 19:05 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ظالم حکمرانوں نے 9 مئی کے مقدمے میں زرتاج گُل پر بھی فرد جرم عائد کر دی ہے۔
😀😁😀

18.12.2024 08:36 — 👍 20    🔁 2    💬 2    📌 0

جب سے یوتھیو کو پتہ چلا ہے کہ ‏رچرڈ گرینیل ہم جنس پرست ہے یوتھئے شلوار میں ناڑے کی جگہ لاسٹک پہن کہ گھوم رہے ہیں۔کیا پتہ کب اتارنی پڑھ جائے۔😂😂😂

17.12.2024 16:49 — 👍 22    🔁 5    💬 1    📌 0
Post image

یار میں سوچ رہا ہوں۔ اس گیلے تیتر پین چود الو کے پٹھے کو سننیں والے کتنے بڑے نان سینس ایڈیٹ ہو گے۔

16.12.2024 13:33 — 👍 29    🔁 5    💬 3    📌 0

برائے مہربانی سب دوست فالو کریں۔اور پیار بھرا 💯 فالو بیک ملے گا۔شکریہ💖

14.12.2024 12:07 — 👍 15    🔁 2    💬 1    📌 0

فیصل واوڈا نے انکشاف کیا ہے۔ کہ ارشد شریف کے قتل میں بھی فیض حمید اور عمران خان ملوث تھے۔

14.12.2024 06:29 — 👍 18    🔁 5    💬 0    📌 0

بڑا ہی زبردست میسج ہے اس پہ غور کرنا پڑے گا۔😀

13.12.2024 18:09 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

حاجرہ خان کی کتاب میں تو کچھ ایسا ہی لکھا ہے۔😄

13.12.2024 18:03 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

یہ وہی لیبرا ڈوگ ہے جس کا زکر ہاجرہ خاں نے اپنی کتاب میں کیا تھا۔جس کے ساتھ کتی چیکا ہوا تھا۔

13.12.2024 15:04 — 👍 16    🔁 0    💬 1    📌 0

9 مئی کرنے والوں اور کروانے والوں کو سخت سزا نہ دی گئی تو کسی کے جان و مال محفوظ نہیں رہیں گے۔
DGISPR

13.12.2024 12:35 — 👍 16    🔁 2    💬 0    📌 0

‼ بریکنگ نیوز۔۔‼
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو سویلنز کو سزائیں سنانے کی اجازت دے دی ہے۔
لو جی عمران نیازی سمجھو وڑ گیا جے۔😄

13.12.2024 07:28 — 👍 13    🔁 2    💬 0    📌 0

‏ویلڈن وزیراعظم میاں شہباز شریف صاحب ویلڈن،خبر ہے کہ شام میں پھنسے 318 پاکستانیوں کو نکال لیا گیا ہے۔

12.12.2024 17:30 — 👍 24    🔁 1    💬 2    📌 0

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞

11.12.2024 20:50 — 👍 24    🔁 4    💬 1    📌 0

تحریک انصاف عمران کی رہائی والے احتجاج چھوڑ کر اب صرف موجودہ حکومت سے مزاکرات کی بھیک مانگنے پہ آگئی ہے۔
سناو یوتھئو وزیا جے۔😄

11.12.2024 08:02 — 👍 12    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران خان کے سول نا فرمانی۔اور لوگوں کو ریاست سے بغاوت پر اکسانے والے بیانات پر حکومت نےنوٹس لے لیا ہے۔اب ڈنڈا گھسیڑا جائے گا۔

09.12.2024 12:44 — 👍 18    🔁 0    💬 1    📌 0

ہم اللہ تعالیٰ کو حاضر و ناظر جانتے ہوئے اقرار کرتے ہیں۔ کہ ہم اسرائیلی گولڈ سمتھ کی پراڈکٹ کا بائیکاٹ پہلے دن سے تھا ہے اور ان شاءاللہ رہے گا۔

08.12.2024 06:58 — 👍 19    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

او تیری۔۔اب پتا چلا ہے کہ یہ انور نامی بڈھا مال سپلائی بھی کرتا ہے۔😲

07.12.2024 11:18 — 👍 21    🔁 3    💬 4    📌 0
Post image

وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت مہنگائی کی شرح 3.57 فیصد پر لے آئی ہے۔ ویلڈن 👏

07.12.2024 11:13 — 👍 13    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

ایدی شکل تے ویکھو جیویں پلاسٹک دا باندر ہندا اے۔😂👇😂

07.12.2024 07:53 — 👍 30    🔁 2    💬 2    📌 1

😂😂😂

07.12.2024 05:42 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اے پاک پروردگار ہم تو گُناہگار ہیں۔مگر یہ پیر مرشد۔جادو ٹونے والے۔ بھی اب کھلے عام جھوٹ بولے گے۔قیامت کب آنی ہے۔

07.12.2024 05:39 — 👍 25    🔁 6    💬 1    📌 0
Post image 06.12.2024 11:58 — 👍 16    🔁 3    💬 3    📌 0
Post image

ظالمو گوگی کیوں چلائی۔😎

05.12.2024 14:40 — 👍 14    🔁 3    💬 0    📌 0

اسٹیبلشمنٹ کا پالتو کتا فیصل واوڈا ن لیگ پر بھونکنا بند کرو۔
ویسے سوچنے کی بات ہے۔ن لیگ پر بھونکنے کے لئے اس کتے کی رسی کون کھینچ رہا ہے۔

05.12.2024 00:17 — 👍 10    🔁 1    💬 0    📌 0

عقل کے اندھوں یہ ہیں اصلی عسکری پراڈکٹس جن کا آپکو بائیکاٹ کرنا چاہئے۔عمران خان۔ علی امین گنڈاپور۔بشریٰ جادوگرنی۔عمران ریاض عرف گیلا تیتر۔ شہباز گل۔ صدیق جان۔صابر شاکر۔ ارشاد بھٹی۔

04.12.2024 19:28 — 👍 10    🔁 1    💬 0    📌 0

اخے عسکری مصنوعات کا بائیکاٹ کریں گے۔
او سالیو عمران خان بھی عسکری کی ہی پروڈکٹ ہے۔ اسے تو اپنا بھگوان مانتے ہو۔

04.12.2024 18:43 — 👍 9    🔁 0    💬 0    📌 0

@azizwarraich is following 12 prominent accounts