کابینہ اب انتخابات کے بعد بنے گی
28.10.2025 19:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@iamijaz.bsky.social
Journalist
کابینہ اب انتخابات کے بعد بنے گی
28.10.2025 19:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف لے لیا
15.10.2025 16:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0افغانی ٹک ٹاکر جنرل مبین کو افغان حکومت نے 18 ماہ قید کردیا
13.05.2025 11:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0افغانی ٹک ٹاکر جنرل مبین کو افغان حکومت نے 18 ماہ قید کردیا
13.05.2025 11:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عید مبارک
31.03.2025 09:07 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا اور کو پارٹی صدارت سے ہٹا دیا گیا، جنید اکبر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی صدارت کے لئے نامزد
25.01.2025 10:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0I am back
17.01.2025 14:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان سے ملاقات کے لئے علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے
19.12.2024 12:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0 وہ لوگ ڈی چوک زبردستی خالی کر رہے تھے،بشریٰ بی بی
پشاور : میں وہاں سے نہیں ہٹی تھی کیونکہ خان نے ہٹنے کا نہیں کہاتھا،بشریٰ بی بی
پشاور : میں نے سب کو کہا تھاکہ مجھے اکیلا نہیں چھوڑنا،لیکن سب نے چھوڑ دیا ، بشریٰ بی بی
پشاور : جب میں وہاں سے نہیں جا رہی تھی تو میری گاڑی پر سیدھی فائرنگ کی گئی،بشریٰ
،سمجھ نہیں آرہی لوگ جھوٹ کیوں بول رہے ہیں ،بشریٰ بی بی
پشاور : میں بھاگنے والی عورت نہیں ہوں،خان کیلئے نکلنے والوں کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑوں گی ،بشریٰ بی بی
پشاور : کسی کو نہیں پتہ تھا کہ میری گاڑی کونسی ہے،بشریٰ بی بی
پشاور : ڈ ی چوک پر رات ساڑھے بارہ بجے میں اپنی گاڑی میں اکیلی تھی،بشریٰ بی بی
پ
بھی بشریٰ بی بی کے ہمراہ تھے
پشاور : مجھے ڈی چوک میں اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا، پٹھانوں نے ہمیشہ غیرت مندی کا ثبوت دیا ہے،بشریٰ بی بی
پشاور : کارکن خان کے نام پر شہید ہوئے ، خان نے کہا ہے شہداءکے گھرجانا ہے،بشریٰ بی بی
پشاور : شہادتوں کی وجہ سے بہت تکلیف میں تھی
پشاور: بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کا چارسدہ کا دورہ
پشاور :بشریٰ بی بی ڈی چوک میں شہید ہونیوالے 2کارکنوں تاج الدین اور محمدعلی کے گھر پہنچ گئیں
پشاور :بشریٰ بی بی کا شہید کارکنوں سے اہل خانہ سے تعزیت، ایک ، ایک کروڑ کے چیک بھی حوالے کئے
پشاور :رﺅف حسن اور پی ٹی آئی کے دیگر عہدیدار
پشاور: گورنر ہاؤس میں اے پی سی کے نام پر صوبے کا مسترد شدہ ٹولہ جمع ہوا ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
پشاور: اے پی سی صرف سیاسی پوائنٹ سکورنگ اور پی ٹی آئی کے خلاف بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش ہے،سیف
پشاور: اے پی سی بلانا گورنر کا نہیں، منتخب حکومت کا مینڈیٹ ہے، بیرسٹر سیف
،
اسلام آباد اور پنجاب میں پٹھانوں کے خلاف مبینہ کارروائیاں،، وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے وزیر اعظم کو خط لکھا دیا،، متن ہے کہ پٹھانوں کے خلاف نسلی بنیادوں پر کارروائیاں کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے اور اس سے فیڈریشن کا نقصان ہوسکتا ہے
04.12.2024 17:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پی ٹی آئی کا گورنر خیبر پختونخوا کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
04.12.2024 16:16 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پشاور: پاڑا چنار میں جان بچانے والی اور دیگر ادویات کی قلت کا معاملہ
خیبرپختونخوا حکومت نےہیلی کاپٹر کے ذریعےادویات پاراچنارپہنچنا شروع کردی، حکام
پشاور: روڈ کی بندش کےباعث پاڑاچنار میں ادویات کی قلت پیدا ہوگئی تھی، حکام
پشاور: ادویات کی ترسیل کیلئے وزیراعلیٰ کا ہیلی کاپٹر استعمال کیا جارہا ہے،
اسلام آباد دھرنے کے لئے جاتے ہیں،،ہزاروں کارکن گرفتار ہوتے ہیں لیکن موجودہ قیادت میں کوئی گرفتار نہیں ہوتا،
04.12.2024 05:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پشاور: اوورسیز کمیشن بل 2024ء خیبر پختونخوا اسمبلی سے پاس
پشاور: بل کو پاس کرنے کے لئے صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے تحریک پیش کی
پشاور: اوورسیز پاکستانی کمیشن بل میں اے این پی کے ارباب محمد عثمان کی کلاز 3 میں ترمیم بھی منظور
پشاور:خیبر پختون خوا کابینہ نے سانحہ ڈی چوک کے شہدا اور زخمیوں کے لئے پیکج کی منظوری دیدی، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
پشاور:شہداء کے لواحقین کو ایک کروڑ جبکہ زخمیوں کو 10 لاکھ روپے دئیے جائینگے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
پشاور:اب تک جتنے شہداء کی تصدیق ہوچکی ہے انکے لواحقین کو ایک کروڑ روپے دئیے جائینگے،
اطلاعات ہے کہ فروری یا اپریل میں تحریک انصاف ایک بار پھر اسلام آباد کی طرف مارچ کرینگے، #pti
01.12.2024 10:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0خیبر پختونخوا میں امن و آمان کی صورتحال پر گورنر نے 5 دسمبر کو آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی ہے، تمام پارٹیوں کو دعوت دی گئی ہے
30.11.2024 19:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نیب کی ٹیم بشری بی بی کو گرفتار کرنے وزیراعلی ہاوس پشاور پہنچ گئی، ذرائع
نیب نے وزیراعلی ہاوس انتظامیہ کو وارنٹ گرفتاری سے آگاہ کیا، ذرائع
نیب ٹیم نے بشری بی بی کے وارنٹ دکھائے، ذرائع
بشری بی بی یہاں نہیں، وزیراعلی ہاؤس کی سیکیورٹی عملے کا جواب، ذرائع
نیب ٹیم وزیر اعلی ہاوس سے واپس چلی گئی،
24 نومبر کے احتجاج میں پی ٹی آئی کے 12 کارکن شہید ہوئے ہیں،، شیخ وقاض اکرم کی پریس کانفرنس
29.11.2024 11:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پشاور: اس ملک اور بانی پی ٹی آئی کے لئے تن، من، دھن قربان ہے، علی امین گنڈا پور
پشاور:آئندہ کی حکمت عملی بانی کی ہدایات پر اپنائیں گے،
پشاور: عمران خان پہلے پیغام دیں گے کہ جو فساد شروع کیا گیا ہے اس کا جواب کیسے دیں،
پشاور:اگر ہدایت ملی کہ گولی کا جواب گولی دیں تو گولی کا جواب گولی سے دیں گے،
پشاور/علی امین گنڈاپور
پشاور:ہمارے کئی کارکن شہید کر دیئے گئے ہیں، کئی زخمی ہیں، وزیراعلیٰ علی امین
پشاور:ہم یہاں کھڑے ہیں، یہیں رہیں گے، علی امین گنڈاپور
پشاور: یہاں مر جائیں گے لیکن واپس نہیں جائیں، علی امین گنڈاپور
پشاور: ہمیں جو ہدایات ملیں ویسا ہی کریں گے لیکن واپس نہیں لوٹیں گے، علی امین
پشاور: مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرسیف اور بانی پی ٹی آئی میں رابطہ ہوگیا، ذرائع
پشاور: رابطے میں اسلام آباد احتجاج سے متعلق گفتگو ہوئی،
پشاور: احتجاج سے متعلق بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹرسیف کو حکمت عملی بتا دی،
پشاور: بیرسٹرسیف حکمت عملی سے متعلق علی امین گنڈاپور اور دیگر قیادت کو آگاہ کریں گے،
پی ٹی آئی نے اسی طرح موٹر پر رہنا اور ملکی نظام کو مفلوج بنانا ہے، یہ انکا بنایا ہوا لائحہ عمل ہے،
25.11.2024 09:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پی ٹی آئی کی تیاریاں مکمل،، ہر حلقے سے الگ الگ قافلہ جائے گا،،
23.11.2024 13:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
پشاور۔ چیف سیکرٹری نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے کہ سرکاری مشینری کا استعمال نہیں ہوگا، ایڈوکیٹ جنرل
پشاور۔ ٹھیک ہے ہم اس پر آرڈر جاری کرے گے, عدالت