اس وقت ایکس پر پاکستان کے ٹاپ 6 ٹرینڈز
عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے 2024 میں16 پوسٹس میں فلسطین کا ذکر کیا گیا جبکہ نواز شریف کے ایکس اکاؤنٹ سے 2024 میں ہیپی ہولی ، عید مبارک اور مودی جی کو مبارک باد تو ملی پر فلسطین کا ذکر بالکل نہیں
ایکس پر ایک ٹرم یوز ہوتی ہے " ریشو /ریشویڈ " . کسی بھی پوسٹ /ٹویٹ کو یہ اس وقت کہا جاتا ہے جب کسی پوسٹ کو ری پوسٹس /لایکس سے زیادہ کمنٹس ملیں . جس کا مطلب ہوتا ہے کے یہ پوسٹ بہت نہ پسند کی گئی اور لوگوں نے اس پوسٹ پر کمنٹس سے اس کا اظہار کیا .
"Ratio "/ "Ratioed " .. 👇👇
پاکستان میں اپنے بچوں کو انٹرٹینمنٹ کے نام پر آپ کن گھٹیا انفو اینسرز کو دکھارہے ہیں
پی ٹی وی پر بہت سے پروگرام لاکھوں روپے تنخواہ پر رکھے گئے لوگوں سے شروع کرواے گئے . پرانے اور نئے شوز کی اس سال اور پچھلے سال ہونے والے تمام شوز کی اوسطاً ویورشپ دیکھی جائے تو آپ کو دیکھنے والا نہیں ملے گا .. شیم
بلیو اسکائی ہو یا کالی، پاکستان میں بیانیہ 804 کا ہی چلے گا