Ahsan Bodla's Avatar

Ahsan Bodla

@bodla99.bsky.social

Free Spirit Radical Feminist Activist Liberal & Secular Blog Writer Art and Sports Lover

135 Followers  |  80 Following  |  5 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.3475

Latest posts by bodla99.bsky.social on Bluesky

Post image

جی ، برکتیں نظر آ رہی ہیں

19.11.2024 19:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

مرد کو درد نہیں ہوتا اور مرد روتا نہیں ہے ۔ مردانگی کے اس فضول تصور کو اب خیر آباد کہہ دیا جانا چاہیے ۔

#InternationalMensDay

19.11.2024 14:18 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

مردوں کے عالمی دن پر ، ان سے یہ بھی گزارش ہے کہ عورتوں کے ہر معاملے میں براہ کرم اپنی ٹانگ نہ اڑایا کریں ۔ اور انہیں ان کی مرضی سے نا صرف جینے دیں بلکہ اپنی زندگیوں کے فیصلے بھی خود لینے دیں ۔

19.11.2024 13:00 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

مردوں کے عالمی دن پر مردوں کےلئے پیغام

19.11.2024 12:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

مردوں کے سماج میں عورت کو عزت دینے والے ، اس کو زندگی میں اپنے شانہ بشانہ چلنے میں مدد کرنے والے ، اس پر اپنا حق نہ جتانے والے ، اس کی مرضی کا احترام کرنے والے اور سب سے بڑھ کر اس کو جنس کے خانے میں بانٹنے کی بجائے ایک انسان سمجھنے والے تمام مردوں کو مردوں کا عالمی دن مبارک ۔ ♥️

19.11.2024 01:00 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@bodla99 is following 17 prominent accounts