Arslan Bin Ubaid 🇵🇸's Avatar

Arslan Bin Ubaid 🇵🇸

@arslanbinubaid.bsky.social

Metallurgist, HSE Professional, Rational

1,029 Followers  |  1,302 Following  |  86 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.7034

Latest posts by arslanbinubaid.bsky.social on Bluesky

Post image

پاکستان سمیت تمام اسلامی ممالک پر جہاد فرض ہو چکا۔ فلسطینی بھائیوں کی مدد کرنے میں اب تاخیر نہیں ہونی چاہیے ۔

10.04.2025 14:48 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 💙

10.04.2025 14:29 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

03.04.2025 13:43 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ♥️

27.03.2025 13:19 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ♥️

20.03.2025 13:25 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

نبی کریم ﷺ نے فرمایا

رحم کا تعلق رحمن سے جڑا ہوا ہے پس جو کوئی اس سے اپنے آپ کو جوڑتا ہے اللہ پاک نے فرمایا کہ میں بھی اس کو اپنے سے جوڑ لیتا ہوں اور جو کوئی اسے توڑتا ہے میں بھی اپنے آپ کو اس سے توڑ لیتا ہوں ۔

Sahih Bukhari#5988
Status: صحیح

20.03.2025 13:17 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اور ہم نے آسمان سے ایک خاص اندازے سے پانی نازل کیا پھر ہم نے اُسے زمین میں ٹھہرا دیا اور یقیناً ہم اُس کے لے جانے پر ضرور قدرت رکھنے والے ہیں ۔

Surat No. 23, Ayat NO. 18

16.03.2025 11:38 — 👍 6    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌼

13.03.2025 14:28 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Preview
صدقہ فطر اور فدیہ صوم کے نصاب کا اعلان کر دیا گیا مخیر حضرات مالی حیثیت کے مطابق صدقہ فطر اور فدیہ صوم ادا کریں، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل

urdu.geo.tv/latest/396496-

10.03.2025 14:25 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌼

06.03.2025 14:04 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اُن دونوں نے کہا : اے ہمارے رب ! ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اور اگر آپ نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ کیا تو ہم ضرور نقصان اُٹھانے والوں میں سے ہو جائیں گے ۔

Surat No. 7 Ayat NO. 23

01.03.2025 23:37 — 👍 13    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌼

27.02.2025 14:12 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : " اللہ سے محبت کرو کہ اس نے تمہیں نعمتوں سے نوازا ہے ، اور اللہ کی محبت کی خاطر مجھ سے محبت کرو اور میری محبت کی خاطر میرے اہل بیت سے محبت کرو ۔" ، رواہ الترمذی ۔

Mishkat ul Masabih#6182
Status: صحیح

26.02.2025 06:50 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وہ تمہارے لئے تمہارے گناہ بخش دے گا اور تمہیں مقررہ وقت تک مہلت عطا فرمائے گا بےشک جب اللہ کا (مقرر) وقت آجائے تو تاخیر نہیں کی جاتی کاش کہ تم جانتے۔

Ref: Surat No. 71, Ayat NO. 4

23.02.2025 12:19 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

صلی اللّٰہ علیہ وآلٰہ وسلم

20.02.2025 18:29 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرما دیجئے اگر تم میرے رب کی رحمت کے خزانوں کے مالک ہوتے تو تم (سب) خرچ ہو جانے کے ڈر سے ضرور (ہاتھ) روک لیتے اور انسان بہت ہی تنگ دل ہے۔

Ref: Surat No. 17, Ayat NO. 100

21.02.2025 13:49 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ♥️

20.02.2025 16:37 — 👍 4    🔁 0    💬 1    📌 0

جزاک اللّہ

16.02.2025 05:52 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

When you start earning and running your own house, you’ll understand why your father sits outside in the evening, gazing at the sky in silence.

15.02.2025 21:30 — 👍 19    🔁 2    💬 5    📌 0

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اُنهیں (قیامت کی) وہ سب سے بڑی گھبراہٹ کسی قسم کا کوئی رنج نہ پہنچائے گی ، اور نہ پریشان ہی کرے گی ۔ فرشتے بڑھ بڑھ کر اُن کو ہاتھوں ہاتھ لیتے ہوئے اُن کا استقبال کریں گے کہ یہی ہے تمهارا وہ دن ، جس کا تم سے وعدہ کیا جارہا تھا ۔

21: 103

16.02.2025 05:52 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

بےشک سب اہل ایمان (تو آپس میں) بھائی بھائی ہیں پس اپنے دو بھائیوں کے درمیان صلح کرا دیا کرو اور اللہ (کی نافرمانی) سے ڈرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔

Surat No. 49, Ayat NO. 10

14.02.2025 11:02 — 👍 5    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ♥️

13.02.2025 14:31 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اور اللہ تعالیٰ سے ڈرو یقیناً اللہ تعالیٰ بہت توبہ قبول کرنے والا ، نہایت رحم والا ہے ۔

Ref: Surat No. 49, Ayat NO. 12
2/2

12.02.2025 06:14 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اے لوگو جو ایمان لائے ہو ! بہت گمان کرنے سے بچو ، بلاشبہ بعض گمان گناہ ہوتے ہیں اور جاسوسی نہ کرو اور تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ، کیا تم میں سے کوئی پسند کرتا ہے کہ وہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھائے ؟ سو تم اُس کو ناپسند کرتے ہو 1/2

12.02.2025 06:14 — 👍 1    🔁 1    💬 1    📌 0

صلی اللہ علیہ والہ وسلم

06.02.2025 14:34 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

بےشک اللہ حکم فرماتا ہے عدل کا اور احسان کا اور رشتہ داروں کو (حقوق) دینے کا اور وہ منع فرماتا ہے بےحیائی سے اور بُرائی اور ظلم (وسرکشی) سے وہ تمہیں نصیحت فرماتا ہے تاکہ تم نصیحت حاصل کرو۔

Ref: Surat No. 16, Ayat NO. 90

07.02.2025 19:00 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

06.02.2025 13:12 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اور جب لوگوں کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے وہ اپنے رب کو اُسی کی طرف رجوع کر کے پکارتے ہیں پھر جب وہ اپنی رحمت کا مزہ اُنہیں چکھاتا ہے تو اچانک اُن میں سے ایک گروہ اپنے رب کے ساتھ شریک ٹھہرانے لگتا ہے ۔

Surat No. 30, Ayat NO. 33

06.02.2025 01:40 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

پھر تم میں سے تھوڑے سے لوگوں کے ماسوا سب اس عہد سے پھر گئے اور تم منہ موڑنے والے تھے۔

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 83
2/2

05.02.2025 07:46 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اور جب ہم نے بنی اسرائیل سے پختہ عہد لیا کہ تم اللہ تعالیٰ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو گے اور والدین اور رشتے داروں اور یتیموں اور مسکینوں سے احسان کرو گے اور لوگوں سے اچھی بات کہو اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو 1/2

05.02.2025 07:46 — 👍 9    🔁 1    💬 1    📌 0

@arslanbinubaid is following 11 prominent accounts