@muddassar04.bsky.social
اختلاف دلیل اور استدلال سے ہوتا ہے، نفی، طنز، تحقیر اور استہزاء کے لہجے میں کیا جانے والا اختلاف خواہ کوئی بھی کرے ، علم کی بجائے جہالت کی علامت ہوتا ہے عام سا بزنس مین 🙏🇵🇰
کامیابی تو کام کرنے سے نصیب ہوتی ہے
ارشاد فرمایا کہ مختلف امتحانات اور آزمائشوں میں صبر کرنے ، شکر کرنے اور حق پر استقامت اختیار کرنے کے بعد ہی انسان کو امام اور مقتدا بنایا جاتا ہے۔ صرف ٹوپی اور لباس سے کام نہیں بنتا۔
(استاد محترم نے فرمایا، صفحہ ۳۳)
😜🫢
18.12.2024 07:55 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0Happy Children's Day 2024
رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَ ذُرِّیّٰـتِنَا قُرَّةَ اَعْیُنٍ وَّاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا
Happy Children's Day 2024
11.12.2024 08:16 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0سرکاری اداروں میں کون لوگ ہیں
فرد درست ہو گا تو معاشرہ درست ہوگا ہے
ایک دیا جلے گا تو اس سے دئیے جلتے ہی
پہلے فرد پر محنت ہوتی ہے
فتح مکہ اسکا اجر ہے
🙏🙏🙏
زیادہ فرصت ہے آجکل
08.12.2024 06:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0خوش آمدید خالد بھائی بکو اسکائی پر
تمام احباب خالد بھائی کو فالو کریں ❤️♥️
اسوقت سب سے اہم کام معاشرے میں رواداری کے اہتمام کا ہے
مہنگائی وغیرہ بعد میں
پچھلے 10۔سال میں ہم نے اتنی تقسیم کی ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
18 اکتوبر 2007 سے لیکر 27 دسمبر 2007 کی شام تک زندگی اور موت کے بیچ کے اک اک لمحے میں لے جاتی ہے یہ کتاب 💔
#MissYouSMBB
جواز وہ ڈھونڈتا ہے جس کی دلیل کمزور ہوتی ہے آواز وہ اونچی کرتا ہے جس کی دلیل نیچے ہوتی ہے۔ علم نہیں شعور لازم ہے
05.12.2024 11:19 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0خاموشی غصے میں چپ چاپ بیٹھنے کا نام نہیں بلکہ خاموشی کو اگر تبسم کی تجسیم کہا جائے تو غلط نہ ہوگا اس لئے کہ خاموشی کا انعام پھولوں خوشبوں کی برسات بھی تو ہے۔
04.12.2024 11:45 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Follow me I will follow back 💯
01.12.2024 16:44 — 👍 33 🔁 3 💬 2 📌 0خاموشی عظیم نعمت ہے !!!
خاموشی عظیم نعمت ہے.
بِالْخُصُوص اس مقام پر جہاں
اختلاف ذیادہ
آوازیں بلند ،
علم کی کمی
اور
دلیل کی کوئی اوقات نا ہو.
I want relationship like Tom and Jerry always fight but never break.❤️🩹
01.12.2024 16:06 — 👍 17 🔁 3 💬 5 📌 0وزیراعظم نے عافیہ صدیقی کیس میں امریکا جانے والے وفد کی مالی معاونت کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں: ایڈیشنل اٹارنی جنرل
02.12.2024 10:53 — 👍 33 🔁 12 💬 1 📌 0👍
01.12.2024 13:22 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0اصلاح اور انقلاب کیسے؟!
جس میں خلوصِ فکر نہ ہو وہ سخن فضول
جس میں نہ دل شریک ہو اُس لَے میں کچھ نہیں
منیرؔ اس ملک پر آسیب کا سایہ ہے یا کیا ہے
کہ حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ
آنٹی اسٹیبلشمنٹ کا بیانیہ صرف مسلمان ممالک میں ہی ایشو ہے
اسٹیبلشمنٹ کے بغیر کوئی ملک قائم رہ سکتا ہے ۔۔۔؟
نواز شریف صاحب کو حکومت سے فارغ کیا گیا انکا رویہ دیکھیں
پیپلز پارٹی کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ یاد رکھیں
جمعیت علماء اسلام کے ساتھ جو ہورہا ہے وہ مت بھولیں
سمارٹ جوان ❤️♥️
29.11.2024 11:27 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اسکو غیرت مندی کہہ سکتے ہیں۔۔۔۔؟
29.11.2024 11:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تکبر انسان کو رُسوا کرکے چھوڑتا ہے, چاہے وہ دولت کا ہو, طاقت کا ہو, رُتبے کا ہو,حیثیت کا ہو, حُسن کا ہو, علم کا ہو,حسب و نسب کا ہو یا حتی کہ؛
تقویٰ کا ہی کیوں نہ ہو!
المیہ ہے
29.11.2024 11:01 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0شب جمعہ
درود شریف
’’أللّٰهم صل علٰى محمد وعلٰى أٰل محمد كما صلیت علٰى إبراهیم وعلٰى أٰل إبراهیْم إنك حمید مجید أللّٰهم بارك علٰى محمّد و على أٰل محمد كما باركت علٰى إبراهیم وعلٰى أٰل إبراهیم إنك حمید مجید‘‘.