"وہ دن دور نہیں، جب اسٹیبلشمنٹ کے لوگ خود عمران خان کے پاس جائیں گے اور کہیں گے کہ آپکی رہنمائی کی ضرورت ہے اور ملک کو آپکی ضرورت ہے۔ عمران خان جیل میں اس لیے بیٹھا ہے کیونکہ وہ نہ ڈیل چاہتا ہے اور نہ ڈھیل"۔عمر ایوب خان
17.03.2025 05:37 — 👍 25 🔁 7 💬 1 📌 1
01.12.2024 11:16 — 👍 16 🔁 11 💬 1 📌 1
انٹرنیشنل ہیرو۔۔۔۔
23.11.2024 06:59 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0
21.11.2024 23:26 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
Imran Khan ❤️❤️❤️
22.11.2024 05:33 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
عاصم منیر جس دن سے چیف بنا ہے 1100 فوجی اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکار جان سے جاچکے ہیں۔ یہ 1100 قربانیاں عاصم منیر نے اپنے آقا نواز شریف کی حکومت اور اپنی توسیع کے لیے دی ہیں۔ یہی بنیادی فرق ہے۔ عاصم منیر توسیع اور نواز شریف پر فوجی قربان کرکے سمجھتا ہے یہ قربانی ملک کے لیے ہے۔
22.11.2024 06:24 — 👍 8 🔁 6 💬 1 📌 0
*رزق اور توکل !!*
22.11.2024 06:27 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
New York: Times Square, Saturday Nov 23rd, 6:00 PM
Washington DC: US Capitol, Sunday Nov 24th, 1:00 PM
#PTIUSAprotest
#FinalCall
22.11.2024 04:26 — 👍 68 🔁 37 💬 2 📌 0
*عمران خان..!!*
*آپ دیکھیں گے اتوار کو سمندر پار پاکستانی ساری دُنیا میں پاکستان میں جاری فسطائیت اور جبر کیخلاف تاریخی احتجاج کرینگے، انہیں کوئی ڈنڈے نہیں مارے گا، نہ ہی ان پر شیلنگ ہو گی، وہ آزاد جمہوری ملکوں میں رہتے ہیں۔۔'*
22.11.2024 07:17 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
جیٹ حق اور سچ کی ہی ہوگی!
22.11.2024 07:45 — 👍 22 🔁 10 💬 0 📌 1
"ہم پہلے بھی عمران خان کی کال پر اسلام آباد گئے تھے، اب پھر جائیں گے، کسی چیز کا ڈر نہیں ہے، عمران خان کے لئے جان بھی حاضر ہے" عوام 24 نومبر کے احتجاج کے لئے پُرعزم
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
22.11.2024 06:10 — 👍 269 🔁 118 💬 7 📌 1
YouTube video by NayeemaMahjoor official
Is NC/ Congress backtracking its election promise in Kashmir? Will this alliance ever be trusted?
youtu.be/_OLJhhEN9kE?...
22.11.2024 08:24 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
ریاست نہ فوج ہے نہ پولیس نہ کوئی اور ادارہ
ریاست عوام کا نام ہے
اور عوامی ریاست نے 24 نومبر کو نکلنا ہے۔۔۔
ان شاءاللہ۔۔ فرعون وقت غرق ہوکر رہے گا
22.11.2024 08:53 — 👍 59 🔁 13 💬 3 📌 0
اسلام آباد پولیس ہاسٹل سٹی میں جا کر ہاسٹل مالکان کو تھریٹ کررہی ہے کہ ہاسٹل خالی کروائیں
21.11.2024 21:57 — 👍 184 🔁 57 💬 6 📌 3
جب جھوٹ بولے بغیر ایک ملک میں جینا مشکل ہو تو دوغلا پن قومی مزاج بن جاتا ہے!
22.11.2024 09:16 — 👍 20 🔁 7 💬 1 📌 0
بلوچستان جل رہا ہے
پارا چنار میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے
آزاد کشمیر میں صدارتی آرڈیننس کے خلاف لوگ سڑکوں پر ہیں
گذشتہ ڈیڑھ ماہ میں ایک سو چالیس سے زیادہ فوجی مارے جا چکے ہیں
اور جرنیلوں کو اس کی فکر ہے کہ عمران خان جیل سے باہر نہیں آنا چاہیے
#فائنل_کال_24نومبر
22.11.2024 09:44 — 👍 45 🔁 22 💬 2 📌 0
پارہ چنار لہو لہو 😢
#parchinar
22.11.2024 10:04 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
آج عمران خان سے بہت مختصر ملاقات ہوئی، اُنہوں نے 24 نومبر کی کال دی ہے، ہر حال میں نکلنا ہے۔۔۔علیمہ خان
#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall
22.11.2024 10:17 — 👍 31 🔁 8 💬 0 📌 0
22.11.2024 10:40 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
#PTIVirtualJalsa stats
Runtime: 7 hours 14 minutes
LIVE viewers at Peak Time: 408,000+
(Previous record was around 200,000)
Total Viewership on all Platforms: Several Million + micro clips stats
They can keep the TV for status quo; Truth will always rule on Digital Media
22.11.2024 11:21 — 👍 77 🔁 32 💬 3 📌 2
21.11.2024 13:30 — 👍 49 🔁 21 💬 2 📌 1
بڑی خبر آنے والی ہے، ہواؤں کا رخ تبدیل ہو گیا، ٹھنڈی ہوائیں، اسٹیبلشمنٹ نے کپتان سے ہار مان لی، ڈیل قریب، دوست ممالک کے رابطے، بااثر شخصیات کی اڈیالہ روانگی، اڈیالہ کے گیٹ رات 3 بجے کھل گئے" وغیرہ وغیرہ۔
ایسے پروپیگنڈے کرنے والے تمام حضرات سے ہوشیار رہیں
Copy
22.11.2024 11:44 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
So far, 110 people have been killed in Parachinar, Kurram Agency, yet not a single tweet from the PM. His last tweet was a condolence for Bangladesh over dengue deaths, but nothing for his own people dying from terrorism.
22.11.2024 11:44 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
llow
24 نومبر کا احتجاج بڑی سطح پر ہوگا ، انٹرنیشنل میڈیا کو بھرپور انگیج کیا جائے گا ، اس کے باوجود حکومت اگر فسطائیت کا راستہ اپنائے گی تو بین لاقوامی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Copy
22.11.2024 11:45 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0