"جنوبی پنجاب کا قافلہ ہزاروں افراد پر مشتمل ہے ہم بلکل پرامن ہیں ہمیں لیڈر صدر جنوبی پنجاب عون عباس بپی، جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ اور ہمارے ساتھ تمام ایم پی ایز قافلے کے ہمراہ ہیں ہم نے ہر حال میں اسلام آباد پہنچنا ہے، میرا لیڈر عمران خان انشاءاللہ سرخرو ہوگا"۔ MNA زرتاج گل وزیر
25.11.2024 15:34 — 👍 274 🔁 104 💬 4 📌 2
ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
22.11.2024 13:57 — 👍 235 🔁 104 💬 5 📌 0
ان چاروں ایم این ایز نے عمران خان سے وفا کے بدلے میں اپنی سیٹیں قربان کر دیں، ان کی جرات اور استقامت کو خراج تحسین!
22.11.2024 05:05 — 👍 379 🔁 157 💬 11 📌 7
"ہم پہلے بھی عمران خان کی کال پر اسلام آباد گئے تھے، اب پھر جائیں گے، کسی چیز کا ڈر نہیں ہے، عمران خان کے لئے جان بھی حاضر ہے" عوام 24 نومبر کے احتجاج کے لئے پُرعزم
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
22.11.2024 06:10 — 👍 268 🔁 118 💬 7 📌 1
عمران خان🤲♥️🇵🇰
21.11.2024 21:38 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
بشری بی بی کے بیان میں 3 اہم ترین چیزیں ہیں۔
1: سعودی عرب کا واقعہ
2: عمران خان کسی سے بدلہ نہیں لے گا
3: خان کے باہر آنے کے سوا کسی صورت حتجاج ملتوی نہیں ہوگا
21.11.2024 21:09 — 👍 103 🔁 46 💬 6 📌 1
پاکستانیوں عمران خان کا پیغام ظلم نا منظور نکلے نکلے اپنا حق لے
21.11.2024 17:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ہر پاکستانی کو پیغام وزیراعظم عمران خان کا اپ کے بچوں کا مستقبل ہے تو سب کچھ ہے اگر مستقبل نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے اپ کے بچوں کا
21.11.2024 17:14 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0
چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی کیخلاف، ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کیخلاف ہمیں نکلنا ہوگا، ہم نکلیں گے، ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر آگے بڑھیں گے تو ہی ظالموں کے ہاتھ رکیں گے ! ہمیں نکلنا ہوگا
21.11.2024 14:20 — 👍 115 🔁 50 💬 5 📌 2
YouTube video by Pakistan Tehreek-e-Insaf
🔴 LIVE | Bushra Imran Khan’s Important Message of Former PM Imran Khan regarding 24th Nov
Bushra Imran Khan’s Important Message of Former PM Imran Khan regarding 24th Nov Final Call
بشریٰ عمران خان کا 24 نومبر کی فائنل کال کے حوالے سے سابق وزیراعظم عمران خان کا اہم پیغام
WATCH LIVE: youtu.be/NIXr7MeJuFQ
21.11.2024 16:08 — 👍 110 🔁 46 💬 9 📌 2
عمران خان کا پیغام نکلنا ہے 24 انشاءاللہ ہر پاکستانی نکلے گا
21.11.2024 16:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
چلو چلو اسلام اباد چلو
21.11.2024 16:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Pakistan Tehreek-e-Insaf’s posts from X will be posted here.
Unofficial account
Official YouTube Channel- youtube.com/
@PT|OfficialPK
New here follow and get back follow
سوشل میڈیا انفلونسر اور پروموٹر Pakistan lover
Imran Khan supporter #sargodha #dubai
Journalist/Pakistani/ @BOLNETWORK / Environmentalist/Views are my own
Worked at @BOLNETWORK Islamabad ||
@92newschannel @PublicNews #CourtReporter ||Journalism is my passion ||
Journalist/Pakistani/@BOLNETWORK / Environmentalist/Views are my own
Pakistan Zindabad | Pak Army Zindabad🇵🇰
Official Blu Sky Social Media Account Of PTI Punjab | www.Insaf.PK
Official X Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf South Punjab.
Official Blu Sky Social Account Of Pakistan Tehreek-e-Insaf | www.Insaf.PK
official Bluesky account (check username👆)
Bugs, feature requests, feedback: support@bsky.app