Truth Loving's Avatar

Truth Loving

@jumshaid.bsky.social

Think about better Pakistan with Imran Khan.

707 Followers  |  861 Following  |  8 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.4577

Latest posts by jumshaid.bsky.social on Bluesky

65 ہار گئے 71 ھار گئے سیاچن ہار گئے کارگل ہار گئے پتلونے ہار گئے لیکن اپنی عوام پر گولیاں چلا کر جیت گئے
💔🖐️💔🖐️

27.11.2024 12:43 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

‏تحریک انصاف کارکنان نے عمران خان کے لیے جان تک قربان کرنے کو ترجیح دی لیکن ظلم و فسطائیت کے سامنے جھکنا قبول نہیں کیا۔ تاریخ میں تحریک انصاف کارکنان کا نام دنیا کی عظیم جدوجھد میں شمار کیاجائےگا۔عمران خان جیسا لیڈر اور تحریک انصاف جیسے کارکنان شائد ہی دوبارہ کبھی پیدا ہوں۔

حبا فواد چوھدری

27.11.2024 12:53 — 👍 44    🔁 22    💬 4    📌 1

‏🚨🚨 ڈی چوک میں سنائپرز نے نہتی عوام کے سروں میں فائر مارے ہیں، ایسا قتل عام برصغیر کی تاریخ میں نہیں ہوا ۔۔

26.11.2024 22:09 — 👍 12    🔁 12    💬 2    📌 0

‏پی ٹی آئ ان لاشوں کا لاوارث نا چھوڑے بلکہ ان سب لاشوں کو وصول کیا جائے اور پشاور میں ایک بڑے مقام پر اجتماعی نماز جنازہ کے انتظام کئے جائیں۔
عالمی میڈیا سمیت پاکستان کے سوئے ہوئے تمام طبقات کو دکھایا جائے کہ ریاست جو ماں کہلائ جاتی ہے وہ ڈائن بن کر اپنے بچے کھا گئ ہے۔

27.11.2024 08:15 — 👍 21    🔁 9    💬 3    📌 0
Post image 27.11.2024 08:26 — 👍 17    🔁 14    💬 0    📌 0

‏مجھے ایک مان تھا کہ یہ ریاست ہم پہ گولیاں نہیں چلائیں گے میرا یہ مان میرا یہ بھرم ہمیشہ کے لیے ختم ہو چکا ہے۔۔۔۔۔🥺

27.11.2024 07:45 — 👍 9    🔁 6    💬 2    📌 0
Video thumbnail

اس بلڈنگ سے سنائپر بٹھائے ہوئے تھے جو کارکن کو سیدھی گولیاں مارتے رہے

27.11.2024 07:45 — 👍 19    🔁 13    💬 1    📌 0
Post image

‏تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے ،
میں صبح کے اخبار کی سُرخی میں ملوں گا۔
‎#IslamabadMassacre

27.11.2024 05:38 — 👍 24    🔁 15    💬 2    📌 0
Post image

آپ سے ری پوسٹ نہیں ہو پائے گا!

27.11.2024 01:24 — 👍 10    🔁 8    💬 1    📌 0
Post image 27.11.2024 01:24 — 👍 2    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image 27.11.2024 01:25 — 👍 1    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image Post image 27.11.2024 01:25 — 👍 1    🔁 2    💬 0    📌 0

‏الحمدللہ پہلا قافلہ ڈی چوک پہنچ گیا باقی قافلوں کی پیش قدمی جاری ھے

ہاں بھئی بندر تارڑ سنا فیر وڑیا ای ؟

26.11.2024 10:23 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0

‏الحمدللہ پہلا قافلہ ڈی چوک پہنچ گیا باقی قافلوں کی پیش قدمی جاری ھے

ہاں بھئی بندر تارڑ سنا فیر وڑیا ای ؟

26.11.2024 10:16 — 👍 2    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

آسلام آباد فائنل کال دھرنے کے دوران پنجاب کے حدود میں پنجاب پولیس کی جانب سے ڈائریکٹ فائرنگ کے دوران پی کے 26 دیوانہ بابا کے ٹائگر بخت بلند خان زخمی ہوگئے جنھیں باچا خان میدیکل کمپلیکس میں انصاف ڈاکٹر فورم کے ڈاکٹر صاحبان نے بہترین علاج معالجے کا بندو بست کیا

25.11.2024 15:51 — 👍 27    🔁 14    💬 1    📌 0

‏🚨⚠️📣 علی امین گنڈاپور نے ڈی چوک میں دھرنہ دینے کا اعلان کر دیا۔

26.11.2024 10:01 — 👍 10    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image

شدید شیلنگ جاری لیکن تحریک انصاف کے کارکنان ڈی چوک میں داخل ہو گئے ، ویڈیو

26.11.2024 08:56 — 👍 9    🔁 5    💬 0    📌 0

عمران خان اور کارکنان کی رہائی اور پھر جو فیصلہ عمران خان کا۔ جب تک سٹیج سے ایاک نعبد و وایاک نستعین کی صدا نہیں گونجے گی واپسی نہیں ہوگی۔
اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔
مراد سعید

26.11.2024 10:05 — 👍 4    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

مریم نواز کی خواہش فوجی جوانوں نے مسترد کر دی

26.11.2024 09:21 — 👍 12    🔁 5    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پاک فوج کا خیر سگالی کا بھرپور مظاہرہ، ڈی چوک میں کنٹینرز پر چڑھنے والے کارکنوں کو گلے لگا لیا، عوام اور فوج کی محبت کا یہ منظر بہت سے لوگوں پر بجلی بن کر گرے گا۔۔!!

26.11.2024 09:22 — 👍 11    🔁 4    💬 0    📌 0

‏بریکنگ۔

پُر امن رہیں، فوج اپنے عوام پر گولی نہیں چلائے گی، فوج کا لائوڈ سپیکر پر اعلان

26.11.2024 09:25 — 👍 6    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏رینجرز اہلکاروں کو شہید کرنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو جاری

26.11.2024 09:31 — 👍 3    🔁 3    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏یہ تھی آخری رکاوٹ جسے پیروں تلے روند دیا گیا ہے ۔🚨

26.11.2024 09:31 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏ڈی چوک کا مطلب ڈی چوک ہے۔
اس سے آگے عمران خان کی ہدایات پر عمل کریں گے۔
وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور۔۔🚨

26.11.2024 09:33 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

پاکستان کی غیور غیرتمند
دلیر اور اپنے حق کیلئے لڑنے مرنے والی قوم پشتون کو سرخ سلام۔
آپکی ملک کیساتھ عمران خان کیساتھ یہ وفاداری یہ پنجابی ہمیشہ یاد رکھے گا۔
پنجاب بزدل تھا اور ہے اس بات کا افسوس بھی ہے۔

26.11.2024 09:33 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

_*‏ایمرجنسی پیغام*_

_*پنڈی اور اسلام آباد کے مقامی عوام سے اپیل ہے کہ وہ مسجدوں میں اعلانات کرے کہ فوج اور پولیس لوگوں پر فائرنگ نہ کرے ۔ کیونکہ پرآمن احتجاج ہر پاکستانی کا حق ہے ۔*_

26.11.2024 08:58 — 👍 8    🔁 4    💬 1    📌 0
Video thumbnail

یہ ثبوت ہیں ۔
سیدھی گولیاں مار رہے ہیں

26.11.2024 08:52 — 👍 14    🔁 6    💬 0    📌 0

جناح ایونیو پر کارکنان پر سیدھی گولیاں ماری جارہی ہیں،
اور اوپر ہیلی کاپٹر سے گولیاں ماری جارہی ہیں،

یہ پاگل ہوچُکے ہیں یہ آخری حربہ ہے

رہے نا اللہ کا۔

26.11.2024 08:37 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

@jumshaid is following 16 prominent accounts