مستنصر حسین تارڑ's Avatar

مستنصر حسین تارڑ

@mustansartarar.bsky.social

مستنصر حسین تارڑ کی تمام تحریروں کے بہترین اقتباسات ،

2,173 Followers  |  3,149 Following  |  29 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.5521

Latest posts by mustansartarar.bsky.social on Bluesky

یا اللہ پاک نبی اکرم ، نور مجسم، شفیع معظمﷺ اور آپکی آل پاک پر اتنا درود و سلام بھیج جتنے بارش کے پانی کے قطرات ہیں۔

31.08.2025 02:58 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏*فیک نیوز پر پابندی لگانے کا بل تو پاس کردیا۔*

سیاستدانوں کے عوام سے فیک وعدوں پر ووٹ لیکر بیوقوف بنانے کے خلاف بل کب پاس ھوگا؟

30.01.2025 09:35 — 👍 11    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

ریڑھی والا کلو امرود کے دس روپے زیادہ وصول کر لے تو پاکستان کا سارا سسٹم متحرک ہوجاتا ھے
اس ڈاکہ زنی پر کسی کی نظر کیوں نہیں پڑتی

30.01.2025 09:34 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

اگر تمہیں ہر جگہ اپنی سیاسی جماعت، اپنا لیڈر، اپنا فرقہ اپنا گروپ یا اپنی رائے ہی درست لگتی ھے تو تم سے بڑا جاہل کوئی نہیں ہوگا"

26.01.2025 13:52 — 👍 9    🔁 1    💬 2    📌 0

نظام کے ذریعے پیدا کی ہوئی بھوک کبھی بھی این جی اوز, دسترخوان اور ویلفیئر ٹرسٹ سے ختم نہیں ہو سکتی ۔

26.01.2025 05:56 — 👍 14    🔁 1    💬 1    📌 0

‏جب آپ خود سے جنگ میں مصروف ہوں
تو دنیا کا یہ سارا امن آپ کے کسی کام نہیں آۓ گا۔

09.01.2025 06:40 — 👍 8    🔁 0    💬 0    📌 0

اس ملک میں حرام کھانے والوں نے
حلال کھانے والوں کا
جینا حرام کر رکھا ہے۔

28.12.2024 10:30 — 👍 12    🔁 3    💬 1    📌 0

‏زندگی کا سب سے مشکل کام
فون کی گیلری سے ایکسٹرا چیزوں اور
زندگی سے ایکسٹرا لوگوں کو ڈیلیٹ کرنا ہوتا ہے۔
پہلے سب اہم لگ رہا ہوتا۔
ڈیلیٹ کرنے کہ بعد پتہ چلتا ہے کہ ہم نے تو سارے جہان کا بیکار سنبھال رکھا تھا۔

26.12.2024 10:17 — 👍 8    🔁 1    💬 0    📌 0

Take care of the people who take care of you.

08.12.2024 16:28 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

وراثت صرف زمین جائداد ہی نہیں ہے۔
آپکے والد کی نیک نامی بھی وراثت ہے
جو اس نے تمہارے لیے چھوڑی ہوتی ہے۔
کہ
تم جہاں بھی جاؤ لوگ بتاتے ہیں
تمہارے باپ کا شمار بہترین لوگوں میں ہوتا ہے۔

08.12.2024 07:33 — 👍 39    🔁 8    💬 1    📌 0

A book 📚 that changed your life:

07.12.2024 15:38 — 👍 10    🔁 0    💬 3    📌 0
Post image

اگر سخت محنت کی قیمت ملتی ھے تو مجھے کوئی امیر گدھا دکھاؤ.

افریقی کہاوت

03.12.2024 09:25 — 👍 28    🔁 3    💬 2    📌 1

You never lose friends. You just discover who your real friends are.

03.12.2024 09:24 — 👍 9    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اگر آپ عقلمند ہیں تو اس موجودہ معاشرے میں یہ آپ کے لئے بڑی مصیبت ہے کیونکہ آپ کو اس معاشرے کے بے وقوفوں سے لڑنا پڑے گا - -

03.12.2024 09:22 — 👍 16    🔁 1    💬 0    📌 0

‏پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں لیکن کھانے کے وقت برابر ہو جاتی ہیں۔

03.12.2024 09:19 — 👍 8    🔁 1    💬 0    📌 0

جو تم سے ایک بار دھوکہ کرے گا وہ پھر ہزار بار دھوکہ کرے گا۔
پورا سمندر پینے کی ضرورت نہیں جب تم ایک گھونٹ سے جان چکے ہو کہ پانی کھارا ہے۔
نہ ہی پوری دیگ کھانے کی ضرورت ہے
جبکہ
ایک دانے کا چکھنا دیگ کا ذائقہ بتا دیتا ہے

29.11.2024 05:29 — 👍 16    🔁 5    💬 0    📌 0

‏ایک دانشور کا کام محض کتابی باتیں رٹ کر ٹویٹ کرنا نہیں، بلکہ حالات کا باریک بینی سے تجزیہ کرکے یہ جاننے کی کوشش کرنا ہے کہ کسی شخص، جماعت یا گروہ نے چہرے پر نقاب تو نہیں اوڑھ رکھا، اور اگر اوڑھا ہے تو اِس نقاب کے پیچھے اصل چہرہ دکھانا ہی دانشور کا کام ہے۔

27.11.2024 10:33 — 👍 11    🔁 2    💬 0    📌 0

‏اگر آپ خود کو ہر لحاظ سے ٹھیک سمجھتے ہیں
تو آپ ہر لحاظ سے غلط ہیں

27.11.2024 06:57 — 👍 17    🔁 3    💬 0    📌 0

جہاں آساں تھا دن کو رات کرنا
وہ گلیاں ہو گئی ہیں ایک سپنا
اب ان کی یاد ہے پلکوں پہ روشن
اب ان کو کہہ نہیں سکتے ہم اپنا
حبیب جالبؔ

27.11.2024 06:56 — 👍 9    🔁 1    💬 0    📌 0

تحریک انصاف نے آج مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کی ہے جس سے ہر جمہوریت پسند کو حوصلہ ملا

26.11.2024 10:11 — 👍 12    🔁 2    💬 1    📌 0

‏بولنا دنیا سِکھا دے گی۔
آپ اپنے بچوں کو خاموشی کا ہنر سکھائیں

25.11.2024 07:22 — 👍 61    🔁 15    💬 4    📌 1
Post image

اپنی توانائی وضاحتوں میں ضائع نہ کریں۔
بعض لوگ وہی سُننا پسند کرتے ہیں جو اُن کی سماعتوں کو اچھا لگے۔

24.11.2024 16:37 — 👍 76    🔁 17    💬 3    📌 0

‏غیبت کا رسیا کبھی معتبر نہیں ہوتا۔

24.11.2024 14:04 — 👍 29    🔁 3    💬 0    📌 0

‏ہم کبھی کبھار ایسی محبت کر بیٹھتے ہیں
جیسے
اصلی نوٹوں سے جعلی نوٹ خریدے جائیں

23.11.2024 16:28 — 👍 22    🔁 4    💬 0    📌 1

‏زندگی میں جیتنا چاہتے ہو تو ہمت کرو۔
قسمت کی پھینکی روٹی تو کتے کو بھی مل جاتی۔

23.11.2024 16:27 — 👍 15    🔁 2    💬 0    📌 0

کچھ لوگ ساری زندگی برا کرنے میں لگے رہتے ہیں۔
"اپنا".

23.11.2024 16:27 — 👍 12    🔁 2    💬 1    📌 0

آئین پاکستان سپریم ہے۔

18.11.2024 16:08 — 👍 9    🔁 1    💬 1    📌 0

پاکستان کے مالک جج یا جرنیل نہیں بلکہ پچیس کروڑ عوام ہیں۔

18.11.2024 06:09 — 👍 14    🔁 3    💬 2    📌 1

‏ایک غلط انسان کی سنگت آپ کو پھول سے دھول کر سکتی ہے۔

23.11.2024 16:26 — 👍 7    🔁 1    💬 0    📌 0

آئین پاکستان سپریم ہے۔

18.11.2024 16:08 — 👍 9    🔁 1    💬 1    📌 0

@mustansartarar is following 18 prominent accounts