یہ ہے خیبرپختونخوا کی عمران خان سے محبت اور عقیدت کا ثبوت!
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں خیبرپختونخوا کے قافلوں کی فضائی تصاویر!
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
@hamzajaved.bsky.social
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡن.
یہ ہے خیبرپختونخوا کی عمران خان سے محبت اور عقیدت کا ثبوت!
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں خیبرپختونخوا کے قافلوں کی فضائی تصاویر!
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
عظمی بخاری اور ہمنوا اپنی نوکریاں چھن جانے سے قبل ہی اس قسم کے گھٹیا بیانات پر قوم سے معافی مانگ لیں تو شاید کل کو قوم سے نظریں ملانے کے قابل رہیں، ترجمان تحریک انصاف
اب بھی وقت ہے کہ سرزمین وطن کو اپنی ذاتی جاگیر سمجھنے والے قوم کی آواز دبانے کیلئے کسی نت نئے تجربے سے باز رہیں، ترجمان تحریک انصاف
عظمی بخاری کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل
عوام کے سمندر سے خوفزدہ مینڈیٹ چور پورے ملک کو کنٹینرستان بنا کر بھی اپنے متوقع وحشت ناک مستقبل کو دیکھ کر چین کی نیند نہیں سو پا رہے، ترجمان تحریک انصاف
ہم نے عمران خان کو ساتھ لئے بغیر واپس نہیں جانا - بشری بی بی کا اعلان
24.11.2024 16:22 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان
20.11.2024 13:29 — 👍 389 🔁 119 💬 18 📌 6🔴 LIVE | Pakistan Tehreek-e-Insaf’s Virtual Jalsa | Imran Khan’s Final Call
Watch LIVE: youtu.be/O4uTlPlm-2Q
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
فائنل کال - وقټ انقلاب!
19.11.2024 16:54 — 👍 340 🔁 138 💬 14 📌 3عمران خان سے ملاقات کےلئے علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے، 24 نومبر کے لانگ مارچ پر بات ہو گی، حکمت عملی طے کی جائے گی ، ملاقات جاری
19.11.2024 06:53 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف توسیع کیخلاف درخواست خارج کردی،آئینی بینچ نے عدم پیروی پر درخواست کو خارج کیا،رجسٹرار آفس کے درخواست پر نا قابل سماعت کے اعتراضات برقرار،جسٹس امین الدین خان سات رکنی آئینی بینچ نے فیصلہ کیا۔۔
19.11.2024 06:54 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 1صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ ہی نکل آئے تو فائنل کال کامیاب ہو جائے گی، لیکن اہم ترین پہلو یہ ہے کہ ہر کسی نے خود نکلنا ہے، یہ نہیں سوچنا کہ دوسرے لوگ تو نکل ہی آئیں گے، میرا کوئی ضروری نہیں۔
#نومبر24_خان_کی_کا
New York: Times Square, Saturday Nov 23rd, 6:00 PM
Washington DC: US Capitol, Sunday Nov 24th, 1:00 PM
#PTIUSAprotest
#FinalCall
Final call on 24 .
Where are you now?
#Finalcall
Final Call
The Final
Last Match
Last Over
Last & Final Ball
Will you win or will your fear win?
@imrankhanpti.bsky.social #pti
ن لیگ ختم شد ۔۔
جاتی امرا مافیا ختم شد ۔۔
الٹی گنتی شروع!!
سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کا 24 نومبر کو فائنل کال کے حوالے سے خصوصی پیغام۔
18.11.2024 13:30 — 👍 373 🔁 98 💬 16 📌 1Today question:
How many years before you join PTI or Imran khan?
#PTI #Imrankhan