FOX NEWS: Did Trump act within the confines of the law with these deportation?
ALINA HABBA: Absolutely. Under Article 2, the president is allowed to do this.
بہت مزے کا کلپ ھے 😍😍
@
تحریک انتشار (پی ٹی آئی) کے سپورٹر گلفام حسین کیانی کو لندن میں اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے گرفتار کرلیا،
گلفام نے ٹک ٹاک پر شریف برادران کو قتل، ایون فیلڈ اپارٹمنٹس تباہ کرنے کی دھمکی دی تھی، گلفام حسین نے ایون فیلڈ کے دروازوں پر پتھر پھینکنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی تھیں۔۔۔
ملک ریاض نے ایک نجی محفل میں کہا
عمران خان اور اس کا خاندان ٹکے باز لوگ ہیں
میں نے ایک کروڑ فرح گوگی اور تین کروڑ بشری بی بی کو دیا اور اپنا کام کروا لیا 👇
اور یہ خبر ہماری نہیں یوتھیا صحافی کی ہے
"190 Million Pounds Corruption Case"
🚨 KEY HIGHLIGHTS
♦️Imran Niazi's lawyer's assertion that the money is in the Supreme Court's account implicitly admits that it was transferred there rather than to the state's account
لاڑکانو: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بھٹو ہاؤس، نوڈیرو میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونی ورسٹی لاڑکانو کی وائس چانسلر ڈاکٹر نصرت شاہ نے ملاقات کی اور انہیں یونی ورسٹی کے آئندہ ہونے والے کانووکیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی دعوت دی
شوکت خانم کے نام پر زکواة اکھٹی کر کے علیمہ خان امریکہ برطانیہ دبئی میں جائیدادیں بنا کر ارب پتی بن گئی
کسی غریب کا وہاں علاج نہیں کیا جاتا
کسی مریض کی عمر زیادہ بتا کر
کسی کو لا علاج بتا کرکسی کو یہ بول کر آپ نے پہلے کہیں اور سے بھی علاج کرایا ہے
اپنی زکوٰۃ اپنے آس پاس مستحق لوگوں کو دیں شکریہ🙏
ایک یوتھیا پریشانی میں ٹہل رہا تھا ایک دوست نے پوچھا کیا ہوا؟
یوتھیا: کچھ نہیں یار ابا کو بولا تھا عسکری پروڈکٹ کا بائیکاٹ کرنا ہے۔۔۔
دوست: ہاں تو اس میں پریشان ہونے کی کیا بات ہے؟
یوتھیا: بس یار ابا نے مجھے ہی گھر سے نکال دیا😭
🚨🚨سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل سے کے پی کے منتقلی کی شہری قیوم خان کی درخواست 20ہزار جرمانے کےساتھ خارج کر دی۔ کے پی کے ارمان ختم بادشاہ سلامت کو مکمل ریاستی سہولت دینے کی خواہش ختم
جنرل فیض کو چارج شیٹ کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر
ابھی پمز ہاسپٹل کے سرد خانے کے باہر سے گزر ہوا۔
ایک لاش نے آواز لگائی " گرم آنڈے تازے گرم آنڈے "
پاکستان تحریک انتشار کے احتجاج میں لاکھوں کی شرکت کے دعوے کیے گئے،
لیکن چیئرمین نے صرف 12 فائلر لاشیں قبول کیں،
باقی 278 کو نان فائلر قرار دے کر موکلات میں شامل کر دیا۔
بشریٰ بی بی جتھے کو خود لیڈ کررہی ہے،انتشار کی ہدایت دے رہی ہے، اب کوئی یہ مت کہے کہ بشریٰ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں.
ہم سرکاری ملازم ہیں یار ہماری ویڈیو نہ بناؤ ۔۔
گلے میں پی ٹی آئی کا پٹہ ڈال کر لوگوں میں ماسک تقسیم کرتے ہوئے سرکاری ملازمین رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔۔
تحریک انصاف نے دعوی تو پر آمن احتجاج کا کیا تھا لیکن احتجاج کتنا پر امن ہے یہ ان تصاویر سے صاف دیکھائی دے رہا ہے۔ افغانیوں کو لا کر قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں کا یہ سلسلہ ایک مدت سے جاری رکھا ہوا ہے۔ 9 مئی کو ریاست پر حملہ آور ہونے والی جماعت نے ماضی سے کوئی سبق نہ سیکھا ہے
اس ملک میں جتنا کام نواز شریف نے کیا اگر گنوانے لگے تو سارا دن اور رات گزر جائے، عوام کسی احتجاج کو نہیں مانتے۔ عوامی رائے
پنجاب پولیس از ناٹ کمنگ سلو
باراتی بن کر اسلام آباد جانے کی کوشش ناکام، فیصل آباد سے 8 سجی سجائی لینڈ کروزر گاڑیوں میں سوار 27 افراد گرفتار کر لئے گئے۔
پاکستان کی جوڈیشل ہسٹری کے غلیظ کردار جنہوں نےاپنے چند مفادات کی خاطر پاکستان کو معاشی، معاشرتی اور اخلاقی پستیوں میں پہنچایا۔
یہ ہے ان انقلابیوں کو ٹوٹل اوقات پچاس روپے 🤭
ڈیرہ اسماعیل خان، وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی رہائش گاہ کے باہر 50،50 روپے تقسیم کرنے کے روح پرور مناظر
اسلام آباد میں انتشاریوں کا کل فساد
ایک بندہ بھی ڈی چوک نہیں پہنچا👇
یصل آباد میں پی ٹی آئی قیادت کارکن اکٹھا نہ کر پائی، صاحبزادہ حامد رضا کی قیادت میں آنے والا قافلہ پولیس کو دیکھ کر منتشر ہو گیا، شہر میں معمول کی زندگی جاری ہے۔
جو یوتھیے پرانے ویڈیوز شئیر کرکے جھوٹ پھیلاتے ہیں ان کے خدمت کیں عرض ھے اسلام آباد میں مکمل سکون ھے اس اور یوتھیا وائرس کو مارنے کیلئے اٹک پل پر سپرے کرنے کا انتظام کرلیا گیا ھے،
اس ملک میں جتنا کام نواز شریف نے کیا اگر گنوانے لگے تو سارا دن اور رات گزر جائے، عوام کسی احتجاج کو نہیں مانتے۔ عوامی رائے
یہ رہا جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد کا کل فساد 🚨🚨
24 نومبر ہوگئی، ایک بندہ ڈی چوک کے قریب نہیں پہنچا۔
تنگ آکر انہوں نے دس افغانیوں کو ہزار ہزار روپے دیکر فیض آباد جمع کیا، جنہوں نے پولیس پر پتھراو کی کوشش کی
لیکن یہ سارے افغانی گرفتار ہوگئے۔
اسلام آباد کتنا پرسکون ھے عطا تارڑ کی نظر سے دیکھے
اسلام آباد پرامن ھے
اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس
اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس
لیکن دونوں مل کر
قوم کے بچوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 🤣
Copy,
یہ ہے نون لیگ کا بیانیہ اور ہونا بھی یہی چاہئے نوازشریف کو دو دو ڈھائی سال کرکے ٹوٹل نوں سال ملے اور ان نوں سالوں میں نوازشریف نے جو کچھ ملک کے لئے کیا اس کی مثال نہیں ملتی وہ نکال دیں تو 1947 کا پاکستان بچتا ہے ۔۔۔۔
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے ممبران اسمبلی میں 3، 3 لاکھ روپے تقسیم، ایم این اے شاندانہ گلزار نے تصدیق کردی