“be careful of your words, you don't know
how it affects soft hearted people”
@ghufranhameed.bsky.social
“be careful of your words, you don't know
how it affects soft hearted people”
New year Eve 2024 🎊🎉🥳 DUBAI
United Arab Emirates 🌴🐫🎊🪙🌉
ماشاء اللہ 🥰🥰🥰🥰
بیٹی کی ایک مسکراہٹ، آپ چاہے جتنے تھکے ہوئے ہو یا سر درد بھی کررہا ہو۔  بیٹی کی ایک ہنسی سب ختم کردیتی ہے
اللہ پاک  سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرئے۔  آمین
#BestGift
“Having you as my daughter is the best gift I've ever received”
درخت پر جب پھل ہوں تو اس کے رکھوالے بہت ہوتے ہیں، لیکن طوفان اور سیلاب میں اس درخت کا سہارا صرف اس کی اپنی جڑیں ہوتی ہیں..
20.11.2024 07:55 — 👍 9 🔁 4 💬 2 📌 0سیکھ کر ہم سے چالیں شطرنج کی ...!!!
اب لوگ رکھتے ہیں ارادے ہمیں ہرانے کے🖤 
تو میرے درد کی تضحیک نہیں کر سکتا 
چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا 
دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہوں قائل 
سو تجھے کھینچ کے نزدیک نہیں کر سکتا
ضروری نہیں ہر کوئی آپ کو سمجھ پائے، کیونکہ ترازو صرف وزن بتا سکتا ہے معیار نہیں...
#نومبر24_خان_کی_کال
2/2
قصور اس میں ہمارے سوا کسی کا نہ تھا
وہیں گذاری جہاں اہتمام تھا ہی نہیں
جچا نہ اس لئے بھی پھر کوئی کلام ہمیں
غمِ حیات سے بڑھ کر کلام تھا ہی نہیں
بکے ہیں جس پہ ہمارا وہ دام تھا ہی نہیں
جو کر رہے ہیں ہمارا وہ کام تھا ہی نہیں
کچھ اس لئے بھی رہائی نہیں نصیب ہوئی
میں عادتاً تھا یہاں ، زیرِ دام تھا ہی نہیں
عجب طرح کی رفاقت ہمارے بیچ رہی
ہمارے بیچ دعا تھی سلام تھا ہی نہیں
تو خاک لطف اٹھاتا میں زندگی تیرا
جیا میں جس کو ، مری صبح و شام تھا ہی نہیں
1/2
I love u
18.11.2024 19:15 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0چلو چلو اسلام آباد چلو
چوبیس نومبر قوم کی خاطر چلو
اپنے اور اپنے بچوں کی خاطر نکلو
عمران خان کا ساتھ دو
قوم و ملک  کی آخری امید
چوبیس نومبر آخری معرکہ
#نومبر24_خان_کی_کال
“𝐈 𝐚𝐦 𝐤𝐞𝐩𝐭 𝐢𝐧 𝐬𝐨𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭.My cell heats up like an oven.𝐈 𝐚𝐦 𝐧𝐨𝐭 𝐚𝐥𝐥𝐨𝐰𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐬𝐩𝐞𝐚𝐤 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐦𝐲 𝐜𝐡𝐢𝐥𝐝𝐫𝐞𝐧.I have the same facilities that an inmate on death row has.”-Imran Khan 4 Sept 2024
“𝐓𝐡𝐞𝐲 𝐩𝐥𝐚𝐧 𝐭𝐨 𝐟𝐢𝐧𝐢𝐬𝐡 𝐦𝐞 𝐨𝐟𝐟 𝐟𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐡𝐞 𝐬𝐚𝐦𝐞 𝐩𝐚𝐭𝐭𝐞𝐫𝐧 𝐚𝐬 𝐭𝐡𝐞𝐲 𝐝𝐢𝐝 𝐭𝐨 𝐌𝐨𝐫𝐬𝐢 𝐢𝐧 𝐄𝐠𝐲𝐩𝐭”-Imran Khan,10 Sep 2024
“The ISI controls all administrative matters related to my imprisonment. I’m saying it again: 𝐢𝐟 𝐚𝐧𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐞𝐧𝐬 𝐭𝐨 𝐦𝐞, 𝐭𝐡𝐞 𝐀𝐫𝐦𝐲 𝐂𝐡𝐢𝐞𝐟 𝐚𝐧𝐝 𝐃𝐆 𝐈𝐒𝐈 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐨𝐧𝐬𝐢𝐛𝐥𝐞.” - Imran Khan, 26 August 2024
18.11.2024 18:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0“The military establishment has done all they could against me. 𝐀𝐥𝐥 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐢𝐬 𝐥𝐞𝐟𝐭 𝐟𝐨𝐫 𝐭𝐡𝐞𝐦 𝐢𝐬 𝐭𝐨 𝐧𝐨𝐰 𝐦𝐮𝐫𝐝𝐞𝐫 𝐦𝐞.” - Imran Khan, 2 May 2024
“We have obtained information that 𝐚 𝐝𝐞𝐜𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐡𝐚𝐬 𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐦𝐚𝐝𝐞 𝐭𝐨 𝐞𝐥𝐢𝐦𝐢𝐧𝐚𝐭𝐞 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧…” - Aleema Khan, Imran Khan’s sister, 19 August 2024
🚨 𝑻𝒉𝒆 𝒂𝒖𝒕𝒉𝒐𝒓𝒊𝒕𝒂𝒓𝒊𝒂𝒏 𝒎𝒊𝒍𝒊𝒕𝒂𝒓𝒚 𝒓𝒆𝒈𝒊𝒎𝒆, 𝒖𝒏𝒅𝒆𝒓 𝑮𝒆𝒏𝒆𝒓𝒂𝒍 𝑨𝒔𝒊𝒎 𝑴𝒖𝒏𝒊𝒓, 𝒉𝒂𝒔 𝒌𝒆𝒑𝒕 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 𝒊𝒍𝒍𝒆𝒈𝒂𝒍𝒚 𝒊𝒏𝒄𝒂𝒓𝒄𝒆𝒓𝒂𝒕𝒆𝒅 𝒖𝒏𝒅𝒆𝒓 𝒄𝒐𝒏𝒅𝒊𝒕𝒊𝒐𝒏𝒔 𝒘𝒉𝒊𝒄𝒉 𝒗𝒊𝒐𝒍𝒂𝒕𝒆 𝑼𝒏𝒊𝒕𝒆𝒅 𝑵𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏𝒔’ 𝑵𝒆𝒍𝒔𝒐𝒏 𝑴𝒂𝒏𝒅𝒆𝒍𝒂 𝒓𝒖𝒍𝒆𝒔: 𝒊𝒏𝒄𝒐𝒎𝒎𝒖𝒏𝒊𝒄𝒂𝒅𝒐, 𝒔𝒐𝒍𝒊𝒕𝒂𝒓𝒚 𝒄𝒐𝒏𝒇𝒊𝒏𝒆𝒎𝒆𝒏𝒕 𝒊𝒏 𝒂 𝒄𝒂𝒈𝒆, 𝒏𝒐 𝒆𝒍𝒆𝒄𝒕𝒓𝒊𝒄𝒊𝒕𝒚, 𝒏𝒐 𝒔𝒖𝒏𝒍𝒊𝒈𝒉𝒕, 𝒔𝒖𝒔𝒑𝒆𝒄𝒕 𝒇𝒐𝒐𝒅, 𝒏𝒐 𝒎𝒆𝒅𝒊𝒄𝒂𝒍 𝒂𝒊𝒅, 𝒏𝒐 𝒃𝒂𝒔𝒊𝒄 𝒇𝒂𝒄𝒊𝒍𝒊𝒕𝒊𝒆𝒔
18 November 2024: 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐫𝐞𝐦𝐚𝐢𝐧𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐢𝐥𝐲 𝐝𝐞𝐭𝐚𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐟𝐨𝐫 471 𝐝𝐚𝐲𝐬.
18.11.2024 18:03 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0لوگوں کے ساتھ ایسے پیش آؤ
جیسے کوئی کتاب پڑھ رہے ہو.
منافق کو نظرانداز کر دو، 
برے کو پھاڑ دو...
اور سب سے خوبصورت پر رک جاؤ.
انسان کتابوں کی طرح ہوتے ہیں
کچھ لوگ صرف سرورق سے دھوکہ دیتے ہیں
جبکہ کچھ کا اندرونی مواد حیران کن
حالانکہ ان کا سرورق بالکل عام سا لگتا ہے۔
💔💔💔🙏🏻🙏🏻🙏🏻💓
17.11.2024 16:52 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0کچھ لفظ بہت طاقتور ہوتے ہیں. مزاج کے شکن پل بھر میں بدل دیتے ہیں. میں بتانا چاہتا ہوں کہ جب پیاس سے حلق میں کانٹے چبھ رہے ہوں تب بھی نخلستان کا خیال چند قدم اور اٹھانے میں مدد دیتا ہے.ہم انسان سرابوں کو حقیقت جان کر کچھ اور لمحے زندہ رہ لیتے ہیں.میرے نزدیک طاقتور ترین الفاظ امید، آرزو اور اداسی ہیں.
17.11.2024 09:13 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0یہ جو ہم پر جان دیتے ہیں
عشق ہے جس کو ہم مان دیتے ہیں
ہم جیسا لاؤ تو کوئی ایک
دیتے ہیں جہاں تم کو سارا ہم۔
Follow my this account 👇👇
bsky.app/profile/ghuf...