@shujamir.bsky.social
زباں بریدہ ہوں ، زخمِ گلو سے حرف کرو۔۔شکستہ پا ہوں ملالِ سفر کی بات سنو ✍️
شب غم کی درازی زلف جاناں کون دیکھے گا
لگا کر تم سے دل خواب پریشاں کون دیکھے گا؟
ہمیں بھی جلوہ گاہے ناز تک تم لے چلو موسی
تمہیں غش آ گیا تو حسن جاناں کون دیکھے گا؟
پڑے ہیں تو پڑے رہنے دو میرے خون کے دھبے
تمہیں دیکھیں گے سب محشر میں ،دامن کون دیکھے گا؟
معذرت کے ساتھ یہ کارکنان کو چھوڑ کر ہمیشہ فرار ہوجاتا ہے۔!!
30.11.2024 15:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مجھ کو شکست دل کا مزا یاد آ گیا
تم کیوں اداس ہو گئے کیا یاد آ گیا
کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر
کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آ گیا
برسےبغیرہی جوگھٹا گھِر کےکھل گئی
اک بے وفا کا عہد وفا یاد آ گیا
حیرت ہے تم کو دیکھ کے مسجد میں اے خمارؔ
کیا بات ہو گئی ________ جو خدا یاد آ گیا
یہ سب کے سب شامل ہیں تحریکِ انصاف کے معصوم کارکنوں کی شہادت میں۔ اِن میں سے ایک بھی کھڑا رہتا تو گولیاں نہ چلتیں۔!!
28.11.2024 14:09 — 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0میرا یہ ٹویٹ پورے پاکستان کیلئے 🚨
کل بابڑا واقعہ جس میں 300 پٹھانوں پر سیدھی فائرنگ کی گئی تھی کل رات اسلام آباد کے مقام پر 219 پٹھانوں کے لاشوں کو گرایا گیا کیا ہمارا خون سستہ ہے کہ جب آپ چاہوں آپ گرالوں،،،، کل ہمارے اوپر بہت ظلم کیا گیا ہے یہ میں جب تک زندہ ہوں یاد ہوگا 🔥
اسد قیصر غائب،
چیئرمین بیرسٹر گوہر غائب
جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ غائب،
علی محمد خان غائب،
شہریار آفریدی غائب،
عاطف خان غائب،
شہرام ترکئی غائب،
مراد سعید غائب،
شبلی فراز غائب،
حامد رضا غائب،
سندھ، پنجاب، بلوچستان کی ساری قیادت غائب،
انقلاب کس نے لانا ہے۔؟؟؟
اگر VPN کا استعمال غیر شرعی ہے تو مولویوں کا موبائیل فون استعمال کرنا بھی غیر شرعی ہے
بانی وقائد جناب الطاف حسین کا تازہ ترین وڈیو پیغام
vm.tiktok.com/ZGdF3h9Nw/
عمران خان کے 24 نومبر کے احتجاج کو سبوتاژکرنے کی سازش کی جارہی ہے
#AltafSupportsKhanProtest
#نومبر24_خان_کی_کال
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پاکستان میں عدلیہ کی آزادی، پارلیمنٹ کی خودمختاری اور ملک کی حقیقی آزادی کےلئے 24نومبر کواسلام آباد میں بھرپوراحتجاج کی کال دی ہے۔
👋 Bluesky is an open social network that gives creators independence from platforms, developers the freedom to build, and users a choice in their experience. We're so excited to have you here!
We share Bluesky updates & news from this account. A quick orientation thread: 🧵✨
اگر VPN کا استعمال غیرشرعی ہے تو اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین اور کونسل کے ارکان کا موبائل فون استعمال کرنا بھی غیرشرعی ہے۔
وی پی این کے استعمال کو غیرشرعی قرار دینے والے اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین اور ارکان پاکستان کی شاہی فوج کے درباری ملؔا ہیں
#MQM
#VPNBan
جمہوریت کیلئےبلور خاندان کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
17،نومبر2024ء
میں عوامی نیشنل پارٹی @ANPMarkaz کےسینئر رہنماء اورسابق سینیٹر الیاس احمد بلور کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہار کرتاہوں، الیاس احمد بلور کے انتقال کی خبرسے مجھے ذاتی طورپر صدمہ پہنچاہے۔