قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ جامعہ دارالعلوم اسلامیہ چارسدہ کے سالانہ جلسہ دستاربندی سے خطاب کر رہے ہے۔
18.01.2025 11:34 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@sanaullahjui.bsky.social
جمعیت علماء اسلام پاکستان
قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ جامعہ دارالعلوم اسلامیہ چارسدہ کے سالانہ جلسہ دستاربندی سے خطاب کر رہے ہے۔
18.01.2025 11:34 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0جمعیت علماء اسلام کا قافلہ اپنے منزل مقصود کیطرف چلتا رہیگا راستے
میں چند کتے 🐕🦮🐕🦺 بھونکتے رہینگے
لیکن یہ قافلہ رکنے کا نام نہیں لیگا ان شاءاللہ
#لورالائی
جمعیت علماء اسلام کے صوبائی و مرکزی رہنماء محترم جناب مولوی حافظ محمد یوسف حقانی صاحب
جامعہ اسلامیہ محزن العلوم لورالائی کے سالانہ جلسہ دستار بندی سے خطاب کر رہے ہیں
لورالائی ،
جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر محسن بلوچستان سینیٹر حضرت مولانا عبد الواسع صاحب جامعہ مخزن العلوم لورالائی کے سالانہ دستار فضیلت کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
#لورالائی
جمعیت علماء اسلام کے صوبائی و مرکزی رہنماء حضرت مولانا حافظ محمد یوسف حقانی صاحب مولوی عبد الرحمن حقانی صاحب محسن بلوچستان امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان حضرت مولانا عبد الواسع صاحب کے ساتھ خوشگوار ملاقات کر رہے ہیں 🥰
تازہ ترین الحمدللہ ❤️
05.01.2025 06:28 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اگر تم جاہل ہو تو تعلیم سے جہالت دور ہو سکتی ہے
لیکن اگر تم ایک یوتھیے ہو تو
پھر اعلی تعلیم بھی تمھارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی 🤪😂
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔
18.11.2024 15:47 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0