آفٹر شاکس
20.11.2024 16:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@adil0786.bsky.social
Social media Politicians / Pakistani🇵🇰 / Views are my own Chakwal،Pakistan
آفٹر شاکس
20.11.2024 16:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور
اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔
اب ہماری جماعت انقلابی جماعت بن چکی ہے، انقلاب ہی ملک کو مسائل اور دلدل سے نکال سکتا ہے،24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، عمران خان کا دوٹوک پیغام
@ImranKhanPTI #PTI
پاکستانیو جیت آپکا مقدر ہے۔
نکلنا ہے باہر سب نے۔
#Releaseimrankhan #pti
آپ سب نے پاکستانی پرچم کے ساتھ امن کا سفید جھنڈا، رومال یا دوپٹہ لے کر نکلنا ہے۔ ہر صورت ڈی چوک پہنچنا ہے۔ فیصلوں کا اختیار صرف اور صرف عمران خان کے پاس ہے۔ کسی بھی مس انفارمیشن پر کان نہیں دھرنا۔ مراد سعید
@MuradSaeedPTI #ImranKhan
#24nov
اہم ، دفاعی تجزیہ کار کون ہو گا ؟ اس متعلق پیمرا کے 4 اپریل 2019 کے نوٹیفکیشن کے خلاف کرنل (ر) انعام الرحیم کی درخواست پر سماعت کل جسٹس بابر ستار کریں گے پیمرا سے عدالت نے اس فائل کی مکمل نوٹنگ طلب کی ہے جبکہ وزارت دفاع سے جواب مانگا ہے یہ حق صرف آپ کا کیوں کہ کون پاکستان میں دفاعی تجزیہ کار ہو گا ؟
19.11.2024 18:18 — 👍 38 🔁 5 💬 0 📌 0ہمارے تین مطالبات ہیں:
26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
24 نومبر کا دن اہم ہے، اس میں گڑ بڑ یہ ہے کہ کل رات تک یہ بات چل رہی تھی کہ 2 سے 5 ہزار لوگ یوتھ ونگ اور آئی ایس ایف کے پہلے ہی اسلام آباد آ چکے ہیں، سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید
19.11.2024 18:18 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Just Focus on 24th November. We have nothing to do with anyone. We are Tigers of Imran Khan and we will come out for him In cars, buses, bikes, cycles or by foot. He is in jail for us and never complain about anything. So we have to keep in mind that we have nothing left for any excuse
#releasekhan