@kashifmunir.bsky.social
اوورسیز پاکستانیوں سے ایک بار پھر مطالبہ کرتا ہوں کہ ترسیلات زر کا بائیکاٹ جاری رکھیں۔ اس حکومت نے سوائے جمہوری اقدار کی پامالی کے کچھ نہیں کیا ان کو ترسیلات زر بھیجنا ان کے ہاتھ مضبوط کرنے کے مترادف ہے جو آپ کی ہی گردن دبوچ رہے ہیں۔
27.01.2025 06:48 — 👍 30 🔁 12 💬 0 📌 0Hi
28.01.2025 04:34 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Hi
28.01.2025 04:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ باز نہیں آسکتے ۔
22.11.2024 15:59 — 👍 484 🔁 146 💬 43 📌 5اورسیز ہوں یا پاکستانی ،سب کو چاہیے اس qr کو پرنٹ کروا کر ہر جگہ لگائیں۔
گلیوں محلوں بازاروں،دکانوں پر۔
تاکہ ہر بندہ پاکستان میں ہونے والی بربریت کو دیکھ سکے۔
سوال اب بھی وہی ہے کہ گولی کیوں چلائی؟
عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
03.12.2024 15:23 — 👍 794 🔁 267 💬 75 📌 11قابل اعتماد حکومتی زراہع کے ایک بڑے بندے کا دعوی کہ 214 نمبر ہے, 1100 زخمی ہیں۔
05.12.2024 14:05 — 👍 12 🔁 9 💬 1 📌 0ان کا بھی بائیکاٹ کریں۔
یہ بھی اب عسکری مصنوعات ہی ہیں۔
اگر 2 مطالبات کو نہ مانا گیا تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جائیگی،اس تحریک کے نتائج کی ذمہ داری حکومت پر ہو گی، عمران خان
06.12.2024 05:56 — 👍 15 🔁 11 💬 1 📌 0Blood revenge through BOYCOTT
خون کا بدلہ باہیکاٹ سے
عسکری پراڈکٹس کی بائیکاٹ مہم کے اثرات
عسکری کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتیں گرتی جا رہی ہیں۔
آپ نے کون سی پراڈکٹ کا بائیکاٹ کر رکھا ہے؟
اگر قائد اعظم کی یہ سوچ ہوتی تو کیا ہوتا ؟ محمد علی جناح نے طلبہ کی طاقت اور توانائیوں کو بہترین سیاسی جدوجہد کے لیے تیار اور استعمال کیا۔
06.12.2024 07:19 — 👍 16 🔁 8 💬 1 📌 0یہ تو سارا ملبہ اداروں پر ڈال کر پتلی گلی سے نکل رہیں ہیں۔
06.12.2024 14:30 — 👍 11 🔁 7 💬 0 📌 1اسلام آباد کے قتلِ عام میں ہونے والی ہلاکتوں ، زخمیوں اور لاپتہ افراد کے متعلق تفصیلات اکٹھی کرنے کے سلسلے میں درج ذیل نمبروں پر رابطہ کرکے آپ بھی مدد کر سکتے ہیں-
#ظلم_کا_حساب_دو
#گولی_کیوں_چلائی
جنگل کے بادشاہ نے خود کو آئین و قانون کے اوپر رکھ لیا ہے!
#گولی_کیوں_چلائی
یہ جنگ سیاسی نہیں حق و باطل کی جنگ ہے کیونکہ سیاست میں دلیل ہوتی ہے اختلاف ہوتا ہے منہ، سر اور سینوں میں گولیاں نہیں ماری جاتیں۔
#گولی_کیوں_چلائی
سب سے بڑی خیانت اپنی قوم سے غداری ہے
پاکستان کے غداروں کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر کے وطن اور اپنی قوم سے وفا کریں
اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈر کی تو روزانہ توہین ہوتی ہے آجتک کوئی ایکشن ہوا؟ موجودہ وزیر داخلہ کو دہشت کردی میں شہادتوں کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دینا چاہیئے۔
22.11.2024 11:20 — 👍 554 🔁 189 💬 45 📌 6بظاہر سرکاری ملازمین کا یوں ایک سیاسی جماعت کیخلاف بولنا حیران کن ہے۔ کبھی نہیں دیکھا کہ سرکاری ملازمین ایسے میڈیا کو بیان جاری کریں کہ جانے نہیں دیں گے، مقدمے کریں گے، عوام نے مسترد کر دیا وغیرہ وغیرہ۔ یہ بیانات سیاسی رہنما دیا کرتے تھے، اب تو یہ حضرات بھی سیاسی سے لگتے ہیں۔
22.11.2024 13:27 — 👍 395 🔁 120 💬 22 📌 6ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ
بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔