کیا پاکستان کے فیصلے ٹرمپ کریگا؟ اناللہ واناالیہ راجعون:مولانا فضل الرحمن
01.12.2024 01:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@dryousaf.bsky.social
Dr by profession. Family physician.Proud Quaidian Alhamdulillah
کیا پاکستان کے فیصلے ٹرمپ کریگا؟ اناللہ واناالیہ راجعون:مولانا فضل الرحمن
01.12.2024 01:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام آباد پولیس کا ڈی چوک میں مارچ
20.11.2024 18:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ یوں فرمایا کرتے:
’’ اے اللہ ! میں نکمے پن ‘ بے جا سستی ‘ شدید بڑھاپے ‘ کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں ‘ نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔‘‘
(سنن نسائی،۵۴۵۴)
VPN
20.11.2024 18:18 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Yes me
20.11.2024 05:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ڈائیلاسز پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، اب ڈائلسز کا مریض دس لاکھ روپے تک مفت علاج کرا سکے گا۔
ڈائیلسز کے مریضوں کے لیے اچھی خبر
الحمداللہ! ✌️🇵🇰
پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے!
عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔
یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔
ماشاءاللہ عالم اسلام کی دو عظیم شخصیات ۔ اللہ تعالیٰ عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
19.11.2024 18:14 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Ok
19.11.2024 18:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بریکنگ: اپیکس کمیٹی میٹنگ میں آرمی چیف کا خطاب
جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف
Alhamdulillah
19.11.2024 15:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Self explanatory
19.11.2024 14:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0💯% follow back
19.11.2024 14:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔
(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
جس جس بہن بھائی کو فالو بیک چاہیے وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں ان شاءاللہ فالو بیک مل جائے گا
اسکے بعد کسی نے بھی تنگ نہیں کرنا
جلدی جلدی ری پوسٹ کریں اور فالو بیک لیتے جائیں
@farhankvirk.bsky.social thanks
18.11.2024 17:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ گالم گلوچ سے پرہیز کریں ۔
پاکستان کے بارے میں منفی پروپیگنڈہ سے پرہیز کریں ۔
ایس کرنے والوں کو فوراً ان فالو اور بلاک کر دیا جائے گا ۔
@absaralam.bsky.social thanks again. You are a brave person and journalist. Solute to you Sir.
18.11.2024 16:34 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@absaralam.bsky.social It will be great honour for me if you follow me back.
Thanks in advance 🙂
@smarwat.bsky.social thanks
18.11.2024 16:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جو بھائی فالو کررہے ہیں سب کا شکریہ ۔ فالو بیک لیکر ان فالو کرنے والوں کو نہ صرف ان فالو کیا جائیگا بلکہ بلاک بھی کیا جائے گا ۔
18.11.2024 16:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان زندہ باد ۔
آئیے اس پلیٹ فارم سے پاکستان کے بارے میں مثبت اور مفید باتیں شئیر کریں ۔
Followed you
18.11.2024 16:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آئیے، اس نئے پلیٹ فارم کو ایک نئی امید اور نیک نیتی کے ساتھ شروع کریں، تاکہ ہم سب مل کر ایک بہتر اور محبت بھرا معاشرہ تشکیل دے سکیں۔ محبتیں بانٹنا، دلوں میں امن اور خوشی پیدا کرنا ہی ہمارے اصل مقصد ہونا چاہیے۔ یہی ہماری کامیابی کا راز ہے
18.11.2024 14:42 — 👍 61 🔁 15 💬 1 📌 1میں
18.11.2024 15:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0