خان صاحب تو خان صاحب ہم تو قاسم اور سلیمان کے کے بھی مقروض ہیں
انہوں نے ہماری وجہ سے والد سے دوری میں پرورش پائی
@rehan71181.bsky.social
Following Imran Khan Niazi
خان صاحب تو خان صاحب ہم تو قاسم اور سلیمان کے کے بھی مقروض ہیں
انہوں نے ہماری وجہ سے والد سے دوری میں پرورش پائی
Congratulations
❤️❤️
پاکستان میں موجود تمام شعبوں کی طرح کرکٹ بھی تباہ ہو چکی ہے
اللّٰہ ہی ہے اس ملک پر رحم فرمائے ورنہ ہمارے حکمرانوں اور اشرافیہ نے تو تو کسر نہیں اٹھا رکھی
عوام کا لیڈر۔
15.01.2025 13:07 — 👍 20 🔁 5 💬 1 📌 1خان صاحب نے طاقتوروں کو کان سے ضرور پکڑا ہوا ہے لیکن اس بچے نے خان صاحب کو کان سے پکڑ لیا ہے 😂😂
01.01.2025 21:41 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0مرشد کو بھی سوشل میڈیا کا چسکا ہے بس ٹائم نہیں ملتا
30.12.2024 19:33 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0شاہین کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گرتا
21.12.2024 18:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Last Hope
10.12.2024 15:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پختون ہمارے بھائی ہیں
05.12.2024 03:02 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0مرشد
اس مسکراہٹ کو دیکھنے کو
ترس گئی ہیں ہماری آنکھیں
تارڑ صاحب آپ کے گھر میں کوئی فوت ہو جائے کیا آپ کسی سیاسی جماعت کو میت پہ اپنا جھنڈا ڈال کے سیاست کرنے دیں گے؟ کیا آپ گھٹیا پن کی حدوں کو چھو چکے ہیں یا ابھی اور بھی نیچے گرنا ہے؟
01.12.2024 03:28 — 👍 8 🔁 4 💬 1 📌 0اللہ پاک شہدائے کے قاتلوں کو نشان عبرت بنائے
آمین
انتظامیہ کی طرف سے اسلام آباد میں لگائے گئے کنٹینرز میں آگ لگا دی گئی
23.11.2024 15:59 — 👍 12 🔁 8 💬 1 📌 0کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے
رن تو رن ہے یہاں دہن کانپ رہا ہے
#24نومبر
ظلم کی انتہا، اسلام آباد راولپنڈی میں hostels بند کرنے کے بعد بس اڈے بھی بند
سٹوڈنٹس بے یار و مَدَدْگار کھڑے ہیں 💔
بریکنگ نیوز 🚨
کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے۔
عمران خان کا جیل سے پیغام
شاہدرہ لاہور
کالا خطائی موٹ جی ٹی روڈ کو بھی مکمل بند کردیا گیا
یہ کچھ زیادہ ہی نہیں ڈر گئے اس بار 😎🤣
24 نومبر کو نکلنا ہو گا! اگر چاہتے ہو کہ ظلم کا نظام ختم ہو!
21.11.2024 13:20 — 👍 311 🔁 115 💬 8 📌 2پی ٹی اکی کے ایک پلان پر حکومت نے خود عمل درآمد کر دیا۔
شکریہ
اب بھی وقت ہے۔ رکاوٹیں ہٹا لیں۔ سڑکیں اور راستے کھول دیں۔ پاکستانی شہریوں کا احتجاج کا جمہوری اور آئینی حق سلب نہ کریں۔ احتجاج زبردستی روکنے سے حالات زیادہ خراب ہوں گے۔ لوگوں کو ڈی چوک پہنچنے دیں۔ ڈی چوک آپ جہیز میں لے کر نہیں آئے تھے۔ انہی لوگوں کے پیسوں سے سب بنا ہے۔
22.11.2024 15:44 — 👍 60 🔁 21 💬 2 📌 1نکلو پاکستان کی خاطر
اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر
Our Hero
Our Murshad
Imran Ahmed Khan Niazi