@ziaulnoor.bsky.social
Tech, Engineer, Global views, Brane Synergies
17, 45, 47, 2/3
ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔
رہائی ہو گی اب یا ابھی نہیں؟
20.11.2024 11:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0. حقائق سے لا علم
٢. اپنے ہی سسٹم پر عدم اعتماد
٣. قابلیت کی ایسی تیسی
٤. کاسہ لیسی کی بلے بلے
٥. علاج و سرجری کے بیرون ملک بھاگنا
٦. فارم پینتالیس سنتالیس کے رولے
٧. پالیسی سازی، مستقل مزاجی کی کمی
٨. اشتہار بازی پر زور
٩. لانگ ٹرم منصوبوں کا فقدان
١٠. زراعت اور انڈسٹری کی تباہی
١. حقائق سے لا علم
٢. اپنے ہی سسٹم پر عدم اعتماد
٣. قابلیت کی ایسی تیسی
٤. کاسہ لیسی کی بلے بلے
٥. علاج و سرجری کے بیرون ملک بھاگنا
٦. فارم پینتالیس سنتالیس کے رولے
٧. پالیسی سازی، مستقل مزاجی کی کمی
٨. اشتہار بازی پر زور
٩. لانگ ٹرم منصوبوں کا فقدان
١٠. زراعت اور انڈسٹری کی تباہی
میٹر ریڈر کی جرات کیسے ہوئی؟ کوئی بڑا عہدیدار ہو تو الگ بات ہے
20.11.2024 09:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0حد ہے... کنٹینر آباد
20.11.2024 09:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Green Energy is the key for safe environment. There is a lot of potential but we need to show sincerity.
20.11.2024 06:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0رزق
پیسہ بھی رزق ہے
آل اولاد، فیملی بھی رزق ہے
سواری اور گھر بھی رزق ہے
کھانا سونا بھی رزق ہے
صحت، دل ودماغ کا سکون بھی رزق ہے
نیک اور اچھے اعمال، علم بھی رزق ہے
دوست اور اچھے تعلقات بھی رزق ہیں
ہم نہیں جانتے پروردگار، تو ہم سے بہتر ہم کو جانتا ہے. میں تو تیرے ہی فضل و رحمت کا محتاج ہوں. کرم فرما!
Fingers crossed.
Pakistan khappe 😁- Long Live Pakistan
دودھ اور شہد کی نہریں بہنے لگ گئی ہیں اب. اب کے تو فارم پینتالیس سنتالیس کی پیداوار بھی ریکارڈ توڑ ہوئی تھی، عام آدمی کو کیا ملا؟ چھنکنا.
19.11.2024 17:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Even vpns are not working properly.
19.11.2024 16:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فیض نا ہو گیا پتمٹواریوں کا کھسم ہو گیا.
19.11.2024 11:34 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Not working without vpn
19.11.2024 11:32 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Department of dysfunctional government efficiency
19.11.2024 06:02 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اس سٹیج توڑ پرفارمنس پر آپ کیا کہتے ہیں؟
19.11.2024 04:09 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نکاح خواں حلالے کے چکر میں ہے، اوپر سے نظریاتی کونسل بھی خواہش کے مطابق فتوے لیے حاضر ہے.
19.11.2024 01:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نکاح خواں حلالے کے چکر میں ہے، اوپر سے نظریاتی کونسل بھی خواہش کے مطابق فتوے لیے حاضر ہے.
19.11.2024 01:56 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0وانہ ھوا اضحک وابکی.
القرآن
بھائی تو رہن دے. قادیانیوں کو بھائی بہن نواز شریف کہہ چکا ہے. یاد ہے یا نہیں؟ ایہہ چورن نہیں بکنا اب.
18.11.2024 16:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Old man
خواب دیکھتی آنکھیں
راہیں تکتی نظریں
بیتی زندگی کی یادیں 
لمس کو ترسی جھریاں 
زندہ رہو گے تو بڑھاپا آئے گا
وہی بچپن کی معصوم نا سمجھی
ویسا ہی کمزور سراپا
لیکن ماں باپ کا سہارا نہیں
بھائی بہن بھی نہیں
جوان اولاد اور مصروف نسل
سانسیں گن گن جانے کی تیاری
یہ انسان ہے, ہار کے بیٹھا انسان
#ziaulnoor
These cats in the mosque are so adorable 😍
18.11.2024 16:10 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Indeed!
Allah's message is:
جا برو سر مت کھا... گئے بھٹو (g-y bhutto)
iykyk
Pink Flower close up
Red flower with yellowish petals
Captured these flowers in Murree
18.11.2024 12:05 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0Pakistan government will ban @bsky.app like other social media platforms. Question is when?
18.11.2024 11:58 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0یہ ان کی وڈی پھپھو کا ملک ہے میر صاحب.
اللہ جانے کونسل کو کیا سوجھی کہ پہلے سے گری ساکھ کی مزید بے توقیری کروائی.
😀
18.11.2024 11:51 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0