Loud and Clear!
25.11.2024 22:03 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@iamanzai.bsky.social
Loud and Clear!
25.11.2024 22:03 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0⚠️ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، احتجاج جاری رہے گا۔ عمران خان
25.11.2024 18:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وزیراعلیٰ ہاؤس میں پی ٹی آئی کا اہم اجلاس، علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر نے صدارت کی، احتجاج ہر صورت ہوگا، ڈی چوک پر دھرنا ہوگا، تمام رکاوٹیں پار کرکے منزل پر پہنچیں گے، اس بار واپسی نہیں ہوگی، پارٹی رہنماؤں کا متفقہ فیصلہ۔۔۔!!!
22.11.2024 21:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستانیوں یاد رکھنا ہماری تعداد ہی ہماری کامیابی ہے۔
ایک دن پاکستان کے نام کر کے دیکھو۔
24 نومبرحقیقی آزادی کا دن
اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
تکلیف پہنچ رہی ہے تو پہنچاتے رہیں۔!!!
22.11.2024 14:24 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان نے کہا، پہلے آپ چھوٹے غلام تھے، آج آپ مکمل غلام بن چُکے ہیں، 24 نومبر کو آپ نے اگلی نسلوں کیلئے نکلنا ہے، علیمہ خان
18.11.2024 11:58 — 👍 316 🔁 104 💬 20 📌 6کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ
کیا نصرت جاوید اور کیا اسکے سورس و تجزیۓ۔ 🥸
خان کے دیوانے نکلیں گے۔۔۔!!
18.11.2024 15:35 — 👍 500 🔁 170 💬 35 📌 1524 November!!!
18.11.2024 15:04 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0