سن لیں وہ خوشخبری جس کا انتظار تھا
بالآخر بشار الأسود اور اس کے، غلام فوج، شام کے دارالحکومت دمشق سے نکل کر بھاگ گئے،
تمام امت مسلمہ کو انبیاء کرام، اور صحابہ کرام ،
کی سرزمین کی آزادی مبارک ہو،
اللہ اکبر، الحمداللہ،
@sohailarain.bsky.social
جس کو بھی فالو کریں وہ بھی فالو واپس کرے 🌸💫 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَّـمْ(ﷺ)"❤️✨
سن لیں وہ خوشخبری جس کا انتظار تھا
بالآخر بشار الأسود اور اس کے، غلام فوج، شام کے دارالحکومت دمشق سے نکل کر بھاگ گئے،
تمام امت مسلمہ کو انبیاء کرام، اور صحابہ کرام ،
کی سرزمین کی آزادی مبارک ہو،
اللہ اکبر، الحمداللہ،
الحمدللّٰہ
شدت سے جس کا انتظار تھا
`دمشق فتح ہوا`
پورے عالمِ اسلام کا یہ دارالحکومت رہا ہے ۔۔
❣️
تمہاری باتوں میں کوئی مسیحا بستا ہے۔۔
حسین لبوں سے برستی شفا میں جیتے ہیں۔۔ ♥️
کچـــھ دروازے اس لیے نہیں کھلے کــــــہ وہ ہمــــــارے لیے نہیں تھے کچھ لـــوگ اس لیے غائب ہو گئـــے کہ وہ بس کتــــــاب کا ایک عارضــــی ورق تھے پوری کتاب نہیں اور کچــــھ کہانیاں اس لیـــے ختم ہو گئیں کــــہ انکا کردار ہــــــم نہیں تھــــــے 😢💔
02.12.2024 16:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہمارے شہر میں لاکھوں افراد ہیں مگر پتہ نہیں کیوں مجھ سے ہر پانچ منٹ بعد وہی بندہ ٹکراتا ہے جس سے میں نے ادھار لیا ہو۔😕
02.12.2024 16:17 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0جب آپ کوئی فیصلہ نہ کر پائیں
تو انتظار کریں اللہ کے فیصلے کا۔
وہ آپ کے سامنے سب واضح کرتا جائے گا
گرہیں کھولتا جائے گا
مگر اس سارے عرصے میں آپ کو خاموش رہنا ہے
واویلا نہیں کرنا.
یہ ہی صبر ہے۔
خاموشی بھی تو صبر ہے 🥀
پٹھانوں کو کسی نے مذہب کے نام پر مروایا، کسی نے وطن کے نام پر مروایا تو کسی نے انقلاب کے نام پر مروا دیا ، پختون قوم کو بہادر ہونے کی تھپکی دے کر ہر کسی نے استعمال کیا ہے۔ اللہ جانے کب ان لوگوں کو عقل آئے گی اور استعمال ہونا بند ہوں گے۔
27.11.2024 09:23 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0اے اللہ!
ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے، توبہ کرنے، اور تیرا شکر ادا کرنے والے ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما۔آمین یا رب العالمین!
اللہ کی رحمت ہو اُن لوگوں پر جو لوگوں کی زندگیوں میں راہِ راست کا چراغ جلاتے ہیں۔
23.11.2024 16:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0سوچیں انسان کو صرف زہنی مریض ہی نہیں بنا دیتی سوچیں انسان کو کھوکھلا کردیتی ہے اکیلا کردیتی ہے انسان کو ڈرا دیتی ہے کہ وہ اپنے ساتھ اچھا ہوتے دیکھ بھی ڈر جاتا ہے کہ اس کے ساتھ بڑا نہ ہوجاۓ۔۔۔۔۔
23.11.2024 16:56 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ضلع کرم میں امن کے لیے پوری قوم سے خصوصی دعاؤں کی اپیل ہے
23.11.2024 16:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0انشاءاللہ آج کا دن مرشد کا آخری دن ہوگا جیل میں کل سے پورے ملک میں دفعہ 804 نافذ ہو گئ
✌️
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَّـمْ(ﷺ)"❤️✨
22.11.2024 06:27 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0تم ضرور وہ دن دیکھو گے جب ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والا تمہیں اپنی محبت کا رنگ دکھاتے ہوئے راضی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا۔ یہ صبر تمہارے لیے بہت جلد بڑے معجزے لانے والا ہے۔ ان شاء اللہ ❤️
22.11.2024 06:26 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0محمد مصطفیٰ ﷺ آۓ بہار اندر بہار آٸی
زمیں کو چومنے جنت کی خوشبو بار بار آٸی
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَّـمْ(ﷺ)"❤️✨
اِنَّ اللّٰہَ وَمَلَائِکَتَہُ یُصَلُّوْنَ عَلیَ النَّبِیْ یَااَیُّھَاالَّذِیْنَ آمَنُوْاصَلُّواعَلَیْہِ وَسَلِّمُوْاتَسْلِیْماً•
اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی آپ ﷺ پر درود و سلام بھیجو۔
(سورہ الاحزاب، آیت 56)
صًَلى اللّهُ عَلَيْهِ وَسَلّم♥️
میٹھے ضرور بنیں لیکن اتنے بھی نہیں، کہ ؛ لوگ آپ کی جلیبیاں بنانا شروع کر دیں...! - " 🙂
21.11.2024 19:12 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بیشک
21.11.2024 17:33 — 👍 6 🔁 1 💬 1 📌 0اور وہی ہے جو لوگوں کے نااُمید ہونے کے بعد بارش برساتا اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے، اور وہی ہے جو (سب کا) قابلِ تعریف رکھوالا ہے۔
﴿سورۃ الشورٰی، ۲۸﴾
اتنا ٹائم نہیں کہ ہسپتال لیٹ کے ڈرپ پوری لگوا لیں،
اتنا ٹائم نہیں ہے گھر ویلا لیٹ کر کروڑوں کا بزنس سوچنا ہے،
میرا وطن لہو لہو
خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 38 افراد جان کی بازی ہار گئے، پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔۔۔!!!
ایک شخص نے مالک بن دینارؒ سے عرض کیا:
"مجھے نصیحت کیجیے۔"
مالک بن دینارؒ نے فرمایا:
"اپنی تنہائیوں میں اللّٰہ عزوجل سے ڈرتے رہنا!"
(حلیة الاولیا: ۱۰/۳۵۹)
ہم یوں ہی بیزار نہیں چھوٹی عمر سے
ہم نے حاصل کو لا حاصل ہوتے دیکھا ہے🍂
کچھ لوگوں کی گفتگو اتنی زہریلی ہوتی ہے کہ وہ ہنستے کھیلتے انسان کو لہجوں سے مار دیتے ہیں✨🌸
21.11.2024 12:03 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0جہاں جہاں کوئی ٹھوکر میرے نصیب میں ہے
وہیں وہیں لیے پھــرتی ہے زندگی مجھ کو
ناولز سے فرصت نہیں ملتی ورنہ
ہم کر کے بتاتے محبت کسے کہتے ہیں 😌🫰
"تتلیاں اپنے پروں کو نہیں دیکھ سکتیں۔ وہ یہ نہیں دیکھ سکتیں کہ ان کے پَر کتنے خوبصورت ہیں، لیکن ان کے علاوہ باقی تمام دیکھ سکتے ہیں۔ باکمال لوگ بھی ایسے ہی ہوتے ہیں۔"
21.11.2024 12:03 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0♡"منافقت میں لپٹے یقین کا قصیدہ پڑتے انسان" ♡
21.11.2024 12:02 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0لہجہ اتنا تلخ ہوگیا ہے کہ آرام سے بات بھی کروں تو سامنے والا سمجھتا ہے لڑ رہا ہوں ان کو کیا پتہ اندر کی تلخیاں لہجے سے ظاہر ہوتی ہیں خلوص کا جنازہ نکال کے لوگ کہتے ہیں بدل گئے ہو۔۔۔۔۔😊
21.11.2024 12:02 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0