Khaula Chaudhry

Khaula Chaudhry

@khaulachaudhry.bsky.social

PTI's Tigress

3,082 Followers 8,303 Following 15 Posts Joined Nov 2024
1 year ago
Post image
71 23 3 2
1 year ago

‏ہمیں جان سے مارنے کیلیئے ڈائرکٹ فائر کیلئے گئے۔ وزیرِاعلی کے پی علی امین گنڈاپور

40 10 5 2
1 year ago

‏عمران خان کی فائنل کال کو سیریس صرف عوام نے لیا تھا قیادت نے نہیں۔۔۔💔

55 12 5 0
1 year ago
Post image

‏سن رہا ہے نہ تو رو رہی ہوں میں۔۔۔🥹😂

72 19 10 2
1 year ago
Post image

‏لیکن تحریکِ انصاف کیلیئے ن لیگ اور پیپلز پارٹی ایک جیسی ہی ہیں۔

43 4 0 0
1 year ago

‏بلوچستان اور کے پی کے قافلے حکلہ انٹرجینج پر اکھٹے ہوگئے ہیں۔۔۔🔥

29 4 1 0
1 year ago
Video thumbnail

‏پنڈی سےاسلام آباد جانے والا ہر طرح کا راستہ بند کردیا ہے، ہم گلیوں میں سے اسلام آباد جانے کا راستہ ڈھونڈ رہے ہیں اور ہم راستہ ڈھونڈ کر اپنی منزل کی طرف پہنچ کر رہیں گے۔ انشاءاللہ

85 16 4 0
1 year ago
Video thumbnail

‏عمران خان کی فائنل کال پر ہم سب خواتین تیار ہیں۔۔🔥

81 16 4 1
1 year ago
Video thumbnail

‏ہم نکلیں گے عمران خان جیل سے نکلے گا۔۔🔥

38 7 1 0
1 year ago
Post image

‏پہلے عمران خان کی رہائی ہوگی اُسکے بعد دوسری بات ہوگی۔ علی امین گنڈاپور

56 15 1 0
1 year ago
Post image

‏پاکستانیوں 24نومبر کو اپنے لیڈر عمران خان کی کال پر اسلام آباد آنے کیلیئے تیار ہو؟

67 13 1 1
1 year ago

‏اسلام آباد کو اور اسلام آباد میں سب کچھ بند کرکے یہ حکومت خود کیسے سانس لے گی؟

35 7 1 0
1 year ago

‏پی ٹی آئی پُرامن احتجاج کرنے والی جماعت ہے، اور احتجاج کرنا ہے پارٹی کا حق ہے اور یہ حق ہم بہت شوق سے ادا کرتے ہیں۔۔۔!!

26 6 0 0
1 year ago
Post image
46 9 0 0
1 year ago
Post image

‏نہ ہی پاکستان 🇵🇰 چھوڑ سکتے ہیں اور نہ ہی پی ٹی آئی ❤️💚 چھوڑ سکتے ہیں۔

205 47 15 0