@awaiskhanpti.bsky.social
اس ٹویٹ کے نیچے #thankyou_Richard کے کمنٹس ہونے چاہیے بس۔
@RichardGrenell
اللہُ اکبر۔ ورلڈ بینک نے پاکستان کا پانچ سو ملیئن ڈالر کا قرضہ دینے سے انکار کردیا۔
اور یہ اس لئیے ہوا ہے کہ ہم CPEC کے ساتھ ہیں۔ چین کی دُشمنی اب امریکی ادارے کھل کر کررہے ہیں اور شکار پاکستان بن رہا ہے۔
یہ ہیں امریکہ دوستی کے ثمرات۔
اللہ پاکستان کو ان خبیث امریکی اداروں سے نجات دلواۓ۔ آمین۔
میرے 2 مطالبات ہیں 9 مئی کے ساتھ 26 نومبر بھی شامل کر دیا ہے سپریم کورٹ کے 3 موسٹ سینئر حجز کی سر براہی میں جے آئی ٹی تحقیقات کرے دونوں واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے بغیر تحقیقات نا مکمل ہیں ناحق قید میں موجود لوگوں کے کیسز ختم کریں عمران خان کا جیل سے بذریعہ علیمہ خان پیغام
میرے 2 مطالبات ہیں
9 مئی کے ساتھ 26 نومبر بھی شامل کر دیا ہے
سپریم کورٹ کے 3 موسٹ سینئر حجز کی سر براہی میں جے آئی ٹی تحقیقات کرے دونوں واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے بغیر تحقیقات نا مکمل ہیں
ناحق قید میں موجود لوگوں کے کیسز ختم کریں
عمران خان کا جیل سے بذریعہ علیمہ خان پیغام
بریکنگ نیوز 🚨
سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کی رکنیت بحال کر دی، جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن کا عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ معطل کر دیا
Imran Khan is coming......
24.11.2024 19:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کپتان بلائے اور عوام نہ آئے، ایسا ممکن نہیں!
#HistoryInTheMaking
اسلام آباد پہنچنے کی دیر ہے تبدیلی نظر آ جاۓ گی،بس گرفتار نہیں ہونا منزل اسلام آباد ہے
24.11.2024 15:18 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0میڈیا پر عوامی احتجاج کے مکمل بلیک آؤٹ کا حکم
24.11.2024 15:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 09 مئی کو بے نقاب کون تھے؟
24.11.2024 15:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اب نہیں تو کب
ہم نہیں تو کون
#FinalCall
عمران خان پر ریڈ لائن لگانے والے خود ریڈ لائنوں کے اندر محضور ہو کر رہ گئے
#پنجاب
سیمابیہ طاہر زخمی مگر مزاحمت جاری
24.11.2024 15:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 09 مئی کو بے نقاب کون تھے؟
24.11.2024 15:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0