@msaad4875.bsky.social
اوے ڈر گئے اوے ڈر گئے اماں دوڑ گئی یوتھیوں کی
26.11.2024 18:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سب کی کال ہو گی
26.11.2024 18:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0لال اے لال اے
26.11.2024 18:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کنٹینر جلا دیا یوتھیوں نے اپنی اماں کہ بھاگنے کا غصہ نکال لیا
26.11.2024 18:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بارہ کروڑ آبادی ہے پنجاب کی آج دوسرا دن ہے اور پی ٹی آئی کا دعوی کہ پنجاب کی سب سیٹیں وہ جیتے ہیں فارم 45کے مطابق
پنجاب میں کتنے لوگ نکلے ہیں اپنا مینڈیٹ بچانے ؟
سرکاری وسائل اور دنیا بھر کے سوشل میڈیا اور میڈیا کے وسائل جھونک کر اتنے بھی نہی نکلے جتنے دو دن میں پنجاب کالج کے بچے نکل آئے تھے
25.11.2024 07:08 — 👍 92 🔁 25 💬 2 📌 1یہ وظیفہ پڑھتے رہیں تاکہ ملک جادو ٹونے سے محفوظ رہے
وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ
ان جادوگر عورتوں سے پناہ مانگتا ہوں جو دھاگے پر جادو پڑھ کر پھونکتی ہیں، اور ان میں گر ہیں ڈالتی ہی
یہ بہترین ہے
23.11.2024 13:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Ma sha ALLAH
21.11.2024 10:44 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0نہیں وی پی این کہ ساتھ چل رہا ہے
20.11.2024 14:42 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بہت بڑا جرم ہے سانحہ ہے کہ پنجاب کے سب سے بڑے نشتر ہسپتال میں 25 مریضوں کو ہسپتال کے عملہ کی غفلت سے HIVمل گیا ان کو اس مشین سے خون لگا دیا جس پر HIV والے مریض کو خون دیا تھا یہ تعداد حتمی نہی ہےایڈز کا تو علاج بھی نہی ان مریضوں میں کچھ خواتین ہیں جن کے بیٹے رو رہے کہ ہماری ماں کا کیا قصور تھا
20.11.2024 05:37 — 👍 77 🔁 31 💬 10 📌 2بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨
سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔
رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔
کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
شعور یہ ہے نہ کہ ملک میں انتشار پھیلانا
19.11.2024 19:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اللّٰہ حفاظت فرماے اس جوان کی
19.11.2024 19:53 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0سر حاضر ہیں
19.11.2024 19:40 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0بھائی مجھے فالو بیک نہیں ملا ہے آپ سے
19.11.2024 19:36 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پیرنی نے حکم دیا ہے کہ ہر ایم این اے دس ہزار بندے لائے آپ حساب کتاب کریں کہ دس ہزار بندہ لانے کے لیے کتنی ٹرانسپورٹ چاہیے
⬅️ عام بس (50 سیٹیں):
10,000 ÷ 50 = 200 بسیں
⬅️ منی بس (25 سیٹیں):
10,000 ÷ 25 = 400 بسیں
⬅️ بڑی کوچ (60 سیٹیں):
10,000 ÷ 60 = 167 بسیں
200 × 50,000 = 1 کروڑ روپے۔
شکر کریں ابھی علیمہ صاحبہ نے ریاست کے تین ستون ، عمران ریاض ، صدیق جان اور فلک جاوید کو قرار نہی دے دیا
19.11.2024 09:19 — 👍 175 🔁 43 💬 15 📌 1