R.A.Shahzad's Avatar

R.A.Shahzad

@rashahzad.bsky.social

Psychologist |Researcher|well-being consultant | Backup

3,956 Followers  |  15 Following  |  93 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.4843

Latest posts by rashahzad.bsky.social on Bluesky

Post image

تین سو لاشوں سے بھاگ گے

02.12.2024 13:19 — 👍 63    🔁 24    💬 3    📌 1
Post image

کوئی صحافی لاشیں چھپانے کا الزام لگا رہا کوئی قتل عام کی نوید سنا رہا غرض انتشار پھیلانے میں سب بڑھ چڑھ کر پیش پیش ہیں
نون کو فرشی سلام کیجئے ان صحافیوں کو ایک ارب کی ہیلتھ انشورنس اور 3200پلاٹ دیئے مری کی سیر کرائی اور روز ہاتھ باندھ کر ان کے پروگرام میں جاتے ہیں

02.12.2024 10:14 — 👍 52    🔁 13    💬 4    📌 0
Post image

الحمداللہ سارے صحافی سارے فنکار شدید ترین یوتھیے اور اس وقت انتشار کے فروغ کا ذریعہ ہیں
‏پاکستان کے غریب عوام کا پیسہ ان پر لگانے پر اور اس شاندار پالیسی پر نون لیگ کو فرشی سلام 🙇🏽‍♂️🙇🏽‍♂️🙇🏽‍♂️

02.12.2024 10:11 — 👍 42    🔁 10    💬 2    📌 0

مطیع کہہ رہا حکومت نے سینکڑوں لوگ غائب کر کے مار دئیے، حامد میر کہہ رہا لاشیں غائب کر دیں دورانی کہہ رہا خون کی ندیاں تھیں
پنجاب کی نون لیگ کی حکومت عین اسی دن معاہدہ کرتی کہ صحافیوں کو سرکار کے کھاتے سے 3200 پلاٹ دیں گے
آپ اس حکمت عملی کو کیا کہیں گے؟

02.12.2024 09:48 — 👍 40    🔁 12    💬 7    📌 0

پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا سٹریٹجی کوئی بہت اعلیٰ افکار پر نہی ہے سادہ سا اصول ہے جھوٹ بولو ڈٹ کر بولو اونچا بولو مسلسل بولو اور اتنی بڑی تعداد میں بولو کہ ہر طرف وہی آواز ہو اپنی تعداد سے اسے عوام کی بڑی تعداد کو سچ بنا کر پیش کر دو
نون کی ناکامی کہ حلومت میں ہوتے وسائل رکھتے توڑ نا کر سکی

02.12.2024 09:36 — 👍 30    🔁 8    💬 2    📌 0
Post image

کونسا لیگی وزیر آج اس کے پروگرام میں جائے گا ؟

02.12.2024 09:27 — 👍 35    🔁 11    💬 1    📌 0
Post image

لڑائی کبھی یکطرفہ نہی رہتی ہے اور پی ٹی آئی ہمیشہ یہ بات بھول جاتی ہے

02.12.2024 08:44 — 👍 46    🔁 19    💬 3    📌 2
Post image

‏تل ابیب کو آباد رکھنے کے لئے اس کے اردگرد ہر اس مسلمان ملک کو برباد کر دیا گیا جو گریٹر اسرائیل کی راہ میں رکاوٹ بنا ان سب ممالک میں خانہ جنگی کرائی گئ اور مین کردار برطانیہ تھا
‏اب پاکستان کی باری ہے برطانیہ سرگرم ہے عمران مہرہ ہے پاکستان کا ایٹمی پروگرام نشانہ ہے اسی لیے فوج نشانہ ہے

02.12.2024 06:07 — 👍 53    🔁 32    💬 6    📌 1

پی ٹی آئی نے الجہاد کے نعرے لگائے، کے پی حکومت کی سرکاری سرپرستی میں بلوائی جتھے لائے غنڈا پور نے گولیاں چلانے کا اعلان کیا عدالت کے منع کرنے کے باوجود دو پولیس اور چار رینجرز کے جوان مارتے اسلام آباد کے ریڈ زون پہنچے آگے حساس عمارتیں تھیں جہاں بیلا روس کا صدر تھا مشتعل جتھوں کو سختی سے روک دیا

02.12.2024 05:12 — 👍 40    🔁 15    💬 6    📌 2

یقین کیجیے اگر ابلیس کے آدم کو سجدے کے وقت پاکستانی صحافی ہوتے تو حامد میر سے طور تک سب کے سب ابلیس کی حمایت میں ہوتے اور ایسا پراپوگنڈا کرتے کہ اصل فرشتہ ابلیس لگتا

30.11.2024 10:03 — 👍 100    🔁 36    💬 6    📌 0

موجودہ حکومت پرفیکٹ نہی ہے اور ہم خود روزانہ ان پر تنقید کرتے ہیں جمہوریت ایک پراسس جس میں بتدریج بہتری آتی اور لمبا وقت لگتا ہے پاکستان میں حالات اس وقت نارمل کرنے لوگوں کو اعتدال پسند کرنے کی ضرورت ہے
تحریک انصاف سوائے انتشار ، شدت پسندی اور لسانی اکائیوں کو لڑانے فتنہ برپا کرنے اور کچھ نہی ہے

30.11.2024 09:57 — 👍 65    🔁 21    💬 2    📌 1
Post image

پی ٹی آئی کے جھوٹ کی انتہا
عمران نیازی کے اکاؤنٹ سے مرنے والوں کی فیک فوٹو پوسٹ ہوئیں اب ڈلیٹ کر رہے چار پوسٹ ڈلیٹ ہو چکے
کل شہباز گل نے مرید کی جعلی ویڈیو پوسٹ کی باقی عمران ریاض وغیرہ AI تصاویر پوسٹ رہے
یہ سب جھوٹے ہیں

30.11.2024 09:45 — 👍 63    🔁 31    💬 3    📌 3

سب سے زیادہ جو سڑکیں گرم کرنے ، لڑ جانے ، بندوق اٹھانے کی بات کرتے ان میں سے ایک بھی سڑک پر نہی اکثریت بیرون ملک بیٹھے اور اپنے اصل نام فوٹو تک نہی لگا رہے
جو لوگ اس دھرنے میں گرفتار ہوئے انکی اکثریت کی فیملی کے پاس اتنی پیسے بھی نہی کہ اسلام آباد آسکیں جو قید انکے پاس کرایہ تک نہی کہ واپس جا سکیں

30.11.2024 09:37 — 👍 52    🔁 13    💬 1    📌 0

گنڈا پور نے تو بہت پہلے کہا تھا ہم سیدھی گولیاں ماریں گے سمندر پار سے سارے یوتھیا اکاؤنٹ یہی لکھ رہے تھے تو یہ سب غیر متوقع نہی تھا بار بار یہ سوال ہوتا رہے گا
آپ کی کیا تیاری تھی آپ نے کیا counter strategy سوچی تھی ؟
اگر خون خرابے کا ڈر تھا تو پہلے کہہ دیتے کہ ہم کسی کو نہی روکیں گے

26.11.2024 08:46 — 👍 70    🔁 19    💬 4    📌 1

باقی پی ٹی آئی ایک فاشسٹ کلٹ ہے ہم نے جنرل فیض اور باجوہ کے دور میں بھی ڈٹ کے ان کا مقابلہ کیا آئیندہ بھی کرتے رہیں گے حکومت بزدل ہو سکتی ریاست شکست کھا سکتی مگر ہم ان کو کل بھی غلط سمجھتے تھے آج بھی غلط سمجھتے اور آئیندہ بھی غلط سمجھتے رہیں گے

26.11.2024 08:24 — 👍 110    🔁 29    💬 3    📌 1
Post image

‏تحریک طالبان عرصہ دراز سے فوجی جوان شہید کر رہی اب تحریک انصاف نامی ان کا سیاسی ونگ بھی شروع ہو گیا ہے ریاست ان سے نبٹنے میں ُ ناکام ہوئی ہے مبشر زیدی کے نہتے احتجاج کرنے والے چھ اہلکار شہید کر چکے سو زخمی کر چکے ہیں
‏حکومت اس دوران کہاں ہے کسی کو خبر نہی ہے

26.11.2024 08:17 — 👍 71    🔁 32    💬 2    📌 0

دو راستے ہیں یا تو ریاست شرپسند جتھوں کے حوالے کر دیں یا ڈھنگ سے اس کی خفاظت کریں
کوئی تیسرا آپشن نہی ہے
بزدل ، مصلحت کوش ٹھنڈے ٹھار قسم کے فیصلہ سازوں کا انجام تاریخ میں کبھی اچھا نہی ہوا ہے

26.11.2024 08:07 — 👍 53    🔁 16    💬 1    📌 3
Post image

بہت عرصہ سے ہم نشاندہی کرتے رہے ہیں کل بھی حالات کی سنگینی کا رونا رویا تو سرکاری وظیفہ خور درباری طنز کر رہے تھے کہ پٹواری جلدی گھبرا جاتے ہیں حوصلہ رکھیں وغیرہ وغیرہ
‏اب مزید کتبا حوصلہ رکھنا ہے ؟

26.11.2024 07:57 — 👍 61    🔁 25    💬 5    📌 0

یہ وظیفہ پڑھتے رہیں تاکہ ملک جادو ٹونے سے محفوظ رہے

وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ

ان جادوگر عورتوں سے پناہ مانگتا ہوں جو دھاگے پر جادو پڑھ کر پھونکتی ہیں، اور ان میں گر ہیں ڈالتی ہی

25.11.2024 07:10 — 👍 123    🔁 39    💬 7    📌 1

سرکاری وسائل اور دنیا بھر کے سوشل میڈیا اور میڈیا کے وسائل جھونک کر اتنے بھی نہی نکلے جتنے دو دن میں پنجاب کالج کے بچے نکل آئے تھے

25.11.2024 07:08 — 👍 92    🔁 25    💬 2    📌 1

بارہ کروڑ آبادی ہے پنجاب کی آج دوسرا دن ہے اور پی ٹی آئی کا دعوی کہ پنجاب کی سب سیٹیں وہ جیتے ہیں فارم 45کے مطابق
پنجاب میں کتنے لوگ نکلے ہیں اپنا مینڈیٹ بچانے ؟

25.11.2024 07:07 — 👍 74    🔁 21    💬 0    📌 0
Post image

وزیر خزانہ کا کہنا ہے پی ٹی آئی کے اس دھرنے سے روزانہ معیشت کو 190 ارب کا نقصان ہوتا ہے
‏جی ڈی پی کو 144ارب کا نقصان ہوتا
‏ایکسپورٹ کو 26ارب کا نقصان ہوتا ہے
‏صوبائی معیشت کو 22ارب
‏زراعت کو 26ارب کا نقصان ہوتا ہے
‏یہ سب نقصان کل کو آپ نے مہنگے بلوں اور ٹیکس کی صورت دینے ہیں

25.11.2024 05:52 — 👍 69    🔁 31    💬 4    📌 2

آپ کے بچوں اور آپ کا مستقبل اگر پاکستان سے وابسطہ تو وہ اسی صورت ممکن ہو گا جب پاکستان میں نارمل حالات رہیں معیشت کا پہیہ چلتا رہے روزگار کا دوروازہ کھلتا رہے
فیصلہ آپ نے کرنا ہے آپ تعمیر چاہتے یا تخریب
یاد رکھیں اس تخریب کی قیمت آپ نے ادا کرنی ہے

25.11.2024 05:38 — 👍 77    🔁 24    💬 6    📌 0

ناکام عاشق لکھ رہا کہ پاکستان میں نیٹ مکمل بند ہے وٹس ایپ انسٹا کچھ نہی چل رہا یوٹیوب پر پابندی پر میرا یوٹیوب چینل سبکرائب کرو میں رپورٹ کروں گا
‏تو یہ پوڈری کیا ناسا کے ہیڈ کوارٹر میں بیٹھ کر یوٹیوب اور ٹویٹر چلا رہا؟

24.11.2024 09:38 — 👍 128    🔁 30    💬 9    📌 4

نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ
‏کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھااور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں

23.11.2024 08:08 — 👍 109    🔁 31    💬 3    📌 0
Post image

سارے بولو پہلی بات سچ ثابت ہو جائے آمین

23.11.2024 06:07 — 👍 102    🔁 24    💬 26    📌 4
Post image

اب یہ کیا ہے؟

23.11.2024 05:53 — 👍 43    🔁 14    💬 1    📌 1
Post image

پی ٹی آئی ڈیمج کنٹرول کر رہی ہے مگر اس بیان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہی عمران نیازی بشری پیرنی کو یہ کہہ ہی نہی سکتا ہے اور نا وہ سیاست سے دور ہو گی پارٹی پر اسی کا کنٹرول رہے گا

23.11.2024 05:47 — 👍 64    🔁 22    💬 2    📌 1

پیرنی کی کل کی نو منٹ کی جو گفتگو پی ٹی آئی آفیشل نے جاری کی اس کے شروع میں پیرنی نے بسم اللہ بھی غلط پڑھی درود شریف کا تلفظ بھی درست نہی تھا اور شروع میں کہا کہ رب کی مخلوق کو سلام
کیا یہ یوتھیوں کو الگ مخلوق سمجھتی یا یہ موکلین و جنات کو سلام تھا؟

22.11.2024 05:26 — 👍 132    🔁 52    💬 11    📌 1

آپ نے پیرنی کی گفتگو سن لی نیم خواندہ لہجہ ، غلط تلفظ ، اور جھوٹ پر جھوٹ ان کی تعلیمی قابلیت ایف اے ہے سطحی سے بھی کم درجہ فہم و فراست ہے اب سوچیں نیازی جیسا کھڈیار کیسے اس لالو ٹھگن کا شکار بلکے بے دام غلام بن گیا ؟

22.11.2024 05:22 — 👍 107    🔁 44    💬 12    📌 4

@rashahzad is following 14 prominent accounts