ہدایت اللہ کی عطا ہے، اور یہ اس کے اختیار میں ہے کہ وہ کسے اور کب راہ راست پر لے آئے۔ ہمیں کسی کے مثبت عمل کو دیکھ کر تنقید کرنے یا اس کے ماضی کو یاد دلا کر اسے نیچا دکھانے کے بجائے اس کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، کیونکہ یہ خود اس کے لیے ایک آزمائش ہو سکتی ہے۔
آپ کے وہ الفاظ بھی تحفہ ہیں جو دوسروں کو آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتے ہیں۔
بڑا ہی رنگین رہا یہ سال.......!!
ہر کسی نے اپنے اپنے رنگ دکھائے
اسلام علیکم، میں ایک گرافک ڈیزائنر ہوں،آج کل جاب لیس ہوں،سوشل میڈیا پوسٹس، اردو انگلش میگزین، بک لیٹ، کمپنی پروفائل،بنانے کا کام بخوبی جانتا ہوں، اگر کسی کو میری خدمات درکار ہوں تو رابطہ کرے، معاوضہ بالکل معقول لوں گا
شکریہ
#graphicdesigner #magazinedesigner 03335600223
پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں لیکن کھانے کے وقت برابر ہو جاتی ہیں۔
بوڑھاں ہیٹھ فرشتے کھیڈن
چِڑیاں گاون گیت
اکھاں نیں دربار اساڈے
دِل نیں وانگ مسیت
ہرتھاں لیندے نیت
تم کیا اللہ کی امید سے مایوس ہو ؟؟؟
تو پھر گھبراتے کیوں ہو ہر بات سے ,,,, وہ بھی اتنا زیادہ کہ مرنے لگو 🙄
ایک بار سب کچھ چھوڑ کے یقین کر کے تو دیکھو !!🥀
کچھ تو بھیجو
اپنی آواز ,اضطراب یا مسکان
اک پھول ،
ذرا سا اعتبار ،
ان کہی بات یا کوئی پیغام
معمولی سا اشارہ،
" تُم " یا تُم سے جُڑی کوئی شے
ہر طرف اُداسی ہے
مجھے دل کا کمرہ سجانا ہے
کیوں ڈبل پیسے بھرنا چاہتے ہیں بھائی
باقی سب ٹھیک ہے انہی صاحب کو بولیں کلر سکیم بہتر کر دیں تو سب کچھ پڑھا جائے گا
بلھے شاہ اساں جوگی ہوئے ساڈے سپّاں نال یارانے
.ساڈے انگ انگ زہراں چڑھیا ساڈا درد کوئی نہ جانے
اوہ تکدا اے، بھل جاندا اے
اگلا بندہ رل جاندا اے
سڑک تے او ٹردا اے ایویں
جیویں نہر اچ پھل جاندا اے
اوہدا دل ہٹی دا بوہا
جیہڑا آوے کھل جاندا اے
فیر کی ہویا جے میں رویا
پریا برتن ڈُل جاندا اے
عمیر نجمی
پرندوں سے یہ مت پوچھو کہ انہوں نے اپنا گھر کیوں چھوڑا، بلکہ ان حالات سے پوچھو جنہوں نے انہیں مجبور کیا ۔۔۔!!!
آدمی کے دُکھ بڑے بے زبان ہوتے ہیں، خاص کر جب غربت بھی ان دکھوں میں شامل ہو...!!!
کون ہے__مستقل مکین یہاں....
ایک ہجرت تو سب پہ لازم ہے....
دکھ تو یہ ہے میرا یوسفؑ و یعقوبؑ کے خالق،
وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے
آپ ہم سے ہمکلام ہونے کا ارادہ تو کیجیے
یہ دنیا داری کے سارے کام ، پھر رفع دفع
تُم بڑے شہر کے باسی ہو تُمہیں کیا معلوم
گاؤں کے لوگ جُدائی میں اُجڑ جاتے ہیں
اسلام علیکم، میں ایک گرافک ڈیزائنر ہوں،آج کل جاب لیس ہوں،سوشل میڈیا پوسٹس، اردو انگلش میگزین، بک لیٹ، کمپنی پروفائل،بنانے کا کام بخوبی جانتا ہوں، اگر کسی کو میری خدمات درکار ہوں تو رابطہ کرے، معاوضہ بالکل معقول لوں گا
شکریہ
#graphicdesigner #magazinedesigner 03335600223
تو لازوال ہے ، سب کچھ تری بساط میں ہے
مرا وجود شب و روز اِنحطاط میں ہے
تو نورِ مسجد و معبد، تو میرا ربِّ اَحد
مرا حدیقہ جاں تیرے اِنضباط میں ہے
جو لب پہ جاری ہو ُسبْحَانَ رَبّیَ الْاَعْلیٰ
تو دل سرور میں ہے، رُوح بھی نشاط میں ہے
#اردو
Thank you brother
اگر دروازہ "پتھر" کا ہو تو دستک ریاضت ہے
لیکن دروازے کے پیچھے"پتھر" ہو تو دستک حماقت ہے۔
یوسف دا کوئی کُرتا لبھّو
حاکم اَنھّے ہو گئے نیں
کون ھے مستقل مکین یہاں ؟
ایک ہجرت تو سب پہ لازم ھے
السلام علیکم❣️
"اچھے لوگوں کی صحبت میں رہ کر ایک عام انسان بھی خاص بن جاتا ہے جیسے کہ پھولوں کی مالا میں رہ کر دھاگا بھی خوشبوں دینے لگتا ہے_"🤍✨📚
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں🌻
صباح الخیر زندگی ❤️🦋
قال النبي ﷺ
” جو شخص حصول علم کی راہ پر چلتا ہے، اللہ تعالٰی اس کے لئے جنت کا راستہ آسان فرما دیتا ہے “
#صحيح_مسلم