ڈی چوک کی فائرنگ کے وقت کی نئی ویڈیو لوگ بھاگ رہے ہیں قیامت صغریٰ کا منظر۔۔۔۔
گولیاں کیوں چلائیں۔۔۔؟؟؟
@raorhkhan.bsky.social
ڈی چوک کی فائرنگ کے وقت کی نئی ویڈیو لوگ بھاگ رہے ہیں قیامت صغریٰ کا منظر۔۔۔۔
گولیاں کیوں چلائیں۔۔۔؟؟؟
#اب_قرآن_کی_قسم_اٹھا_کربھی_بولوگےکہ_تم_میرےمحافظ_ہو
#میں_کعبہ_کی_چھت_پرکہوں_گاتم_میرےقاتل_ہو
"اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے، وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی"
😭
﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲﴾
نا وہ باقی رہے نا یہ رہیں گے۔۔۔حسین گردن کٹوا کر امر ہوگئے اور یزید جنگ جیت کر ملعون قرار پایا
27.11.2024 17:11 — 👍 5 🔁 4 💬 0 📌 0اس وقت کارکنوں کی بڑی تعداد بشری بی بی اور گنڈاپور کے کنٹینر کے ارد گرد موجود 🔥
کارکنان مسلسل جوش و جذبے کا ثبوت دیتے ہوئے ڈی چوک ڈی چوک کی آوازیں لگا رہے ہیں۔۔
میں اس وقت بھی بشرہ بی بی اور علی امین کی گاڑی کے قریب سے رپورٹنگ کر رہا ہوں،،،دونوں ادھر ہی موجود ہیں عوام کی بڑی تعداد موجود ہے ،،،شدید شیلنگ جاری ہے- احتشام عباس
26.11.2024 18:08 — 👍 19 🔁 6 💬 2 📌 0Kis qadar fastayit hai is naam nehad man jesi wet p reyasat me
26.11.2024 18:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کس قدر فسطائیت ہے اس نام نہاد ماں جیسی ریاست میں
26.11.2024 18:08 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0کارکن خود لیڈ کررہے ہیں۔
26.11.2024 17:52 — 👍 18 🔁 11 💬 0 📌 0خوش آمدید
اس نے جیل سے بیٹھ کر آواز دی اور پاکستان کے مالک آ گئے۔
🚨انتہائی اہم:
عوام سے اپیل ہے کہ مکمل طور پر پرامن رہیں اور شرپسند عناصر پر نظر رکھیں!
آج کی رات انتہائی اہم ہے۔پہلے قافلے آگے بڑھتے جا رہا تھا پر اب اپنی منزل پر پہنچنے کے بعد رک گئے ہیں اور اب مزید پیش قدمی نہیں ہے۔اس صورت حال کے تناظر میں حکومت کے ارادے کچھ ٹھیک نہیں اور یہ پی ٹی آئی پر مختلف مقامات سے حملہ آور ہو سکتے ہیں۔سارا کھیل اب اگلی حکمت عملی کا ہے
26.11.2024 12:29 — 👍 12 🔁 6 💬 0 📌 0بلیو ایریا سے گزرنے والے جوان ڈی چوک ڈی چوک کا نعرہ لگا رہے ہیں۔
26.11.2024 12:30 — 👍 27 🔁 18 💬 0 📌 0بھوک اور پیاس کے ساتھ 55 گھنٹے کا مشکل ترین سفر ۔۔۔۔
26.11.2024 12:32 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0انا للہ وانا الیہ راجعون
ایبٹ آباد لوئر تناول کے گاؤں صوبن گلی سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے منتخب کونسلر عبدالقادر خان کی کل رات 26 نمبر چونگی اسلام آباد پر رینجرز اور پولیس کی سیدھی گولیوں سے شہادت ہوئی
ان کی نماز جنازہ ابھی آبائی گاؤں میں ادا کی گئی۔ 😥💔
عمران احمد خان نیازی نے جیل میں بیٹھ کر ریڈ لائن کی ایسی کی تیسی کر دی 🔥
25.11.2024 01:38 — 👍 20 🔁 8 💬 0 📌 0🚨اہم ترین
اب تک کا سب سے بڑا قافلہ جس میں سینکڑوں گاڑیاں ہیں زرتاج گل اور عون عباس بپی کی قیادت میں خانیوال روڈ پر رواں دواں
📍منزل صرف اسلام آباد
#HistoryInTheMaking
#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
امریکہ، واشنگٹن ڈی سی میں عمران خان کے حق میں زبردست احتجاج جاری!
24.11.2024 20:08 — 👍 24 🔁 11 💬 1 📌 0لکھ اوئے مورخا
شوکت خانم نے ایک پُتر کو جنم دیا جس نے اس قوم کو پڑھائے جانے والا جھوٹا مطالعہ پاکستان کو لیرولیر کر دیا
لوگ نہیں آئے حالات معمول کے مطابق ہیں کوئی رکاوٹ نہیں،
کل پنڈی کے تعلیمی ادارے بند رہیں گے😝🖐😕
نظام تھر تھر کانپ رہا ہے۔۔۔
اسلام آباد پنڈی میں محسن نقوی کی پیدائش میں ریکارڈ اضافہ۔۔۔
😅😅😅😅😅😅
علی امین
مجھے واش روم جاناہے
عوام
Absolutely Not
سیکیورٹی فورسز کے جوانوں ! عوام کا ساتھ دو۔
تمھاری لاشیں کھوتوں پر لائی جاتی ھیں
اور جن کیلئے تم مرتے ہو انکا ناشتہ ہیلی کاپٹرز میں آتا ھے
ہم نے عمران خان کو ساتھ لئے بغیر واپس نہیں جانا - بشری بی بی کا اعلان
بشریٰ بی بی کی کنٹینرز پر آمد، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور ہمراہ تھے، ورکرز کا حوصلہ بڑھایا۔۔۔!!!
ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے🔥🔥
24.11.2024 14:34 — 👍 122 🔁 61 💬 4 📌 4انٹرنیشنل میڈیا پاکستان میں ہونے والے احتجاج کو بھرپور کوریج دے رہا ہے۔
24.11.2024 17:09 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0