PTI's Avatar

PTI

@ptioficiall.bsky.social

تما م انصافین اس اکاونٹ کو فالو کریں۔

465 Followers  |  811 Following  |  5 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.5722

Latest posts by ptioficiall.bsky.social on Bluesky

تمام انصافینز اس اکاونٹ کو فالو کریں ،ریپوسٹ کریں اور کمنٹ سیکشن میں اپنا ہینڈل مینشن کرتے جاہیں ۔

30.11.2024 04:05 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

حق و باطل کے اس معرکے میں اپنا حصہ ضرور شامل کرو!یاد رکھنا وہ قوم کی خاطر جیل برداشت کر رہا ہے۔یہ آخری معرکہ ہے۔

24.11.2024 17:20 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

قوم جاگ چکی ہے اور اپنے چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی اور حقیقی آزادی کے حصول کیلئے نکل کر مسترد کردہ گروہ کو اس کے انجام تک پہنچائے گی، ترجمان تحریک انصاف

منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ

#نومبر24_یوم_انقلاب
#HistoryInTheMaking

24.11.2024 17:10 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 0

عظمی بخاری کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل

عوام کے سمندر سے خوفزدہ مینڈیٹ چور پورے ملک کو کنٹینرستان بنا کر بھی اپنے متوقع وحشت ناک مستقبل کو دیکھ کر چین کی نیند نہیں سو پا رہے، ترجمان تحریک انصاف

24.11.2024 17:09 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

ٹویٹر کی بندش کیوجہ سے یہ اکاونٹ ایکٹو کیا گیا ہے۔انصافین اس اکاونٹ کو فالو کریں ،ریپوسٹ کریں اور کمنٹ سیکشن میں اپنا ہینڈل مینشن کرتے جاہیں ۔

24.11.2024 16:59 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

@ptioficiall is following 20 prominent accounts